براؤزنگ زمرہ

گاڑیوں پر تبصرے

سوزوکی آلٹو بمقابلہ یونائیٹڈ براوو بمقابلہ پرنس پرل: ایک مختصر تقابل

نئی 660cc ایکسپو سینٹر، کراچی میں ہونے والے آلٹو پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) کے سہ روز ایونٹ میں لانچ کی گئی۔ پاک سوزوکی نے اپنی مشہورِ زمانہ مہران کا متبادل پیش کرنے میں تاخیر سے کام نہ لے کر بہت اچھا کیا کیونکہ یکم اپریل 2019ء سے مہران کا…

ہیونڈائی سینٹرو 2004ء – بجٹ کار کا جائزہ

پاکستانی عوام کی اکثریت مڈل کلاس سے تعلق رکھتی ہے، اس لیے وہ ایک مخصوص بجٹ کے اندر رہتے ہوئے کسی گاڑی کا انتخاب کرتے ہیں۔ پاک ویلز نے محدود بجٹ کے اندر استعمال شدہ گاڑی کی تلاش کرنے والے افراد کو مدد دینے کے لیے بجٹ کار کے جائزوں کا ایک…

آؤڈی A4 2016: ایک مالک کی نظر سے

آؤڈی A4 ایک فرنٹ ویل سیڈان ہے جو تقریباً 60 لاکھ روپے میں آتی ہے۔ اس گاڑی کی کل رجسٹریشن لاگت، لگژری ٹیکس سمیت، 2.5 لاکھ روپے ہے۔ پاکستان کی سڑکوں کو دیکھتے ہوئے اس گاڑی کا سسپنشن اچھا ہے، لیکن اسپیڈ بریکرز کے اوپر سے گزرتے ہوئے کلیئرنس کا…

پاکستانی اور جاپانی سوزوکی آلٹو 660cc کا ایک تقابل

پاکستان میں سوزوکی آلٹو 660cc متعارف کروا دی گئی ہے کہ جس کا شدت سے انتظار تھا۔ آلٹو 660cc پاک سوزوکی کی مشہورِ زمانہ اور انتہائی مقبول ہیچ بیک مہران – 30 سال تک کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی - کی جگہ آئی ہے کہ جس کی پہلی بار…

ٹویوٹا سُپرا 1994ء ایم کے4 کا ایک جائزہ – آپ بھی دیکھیں!

ٹویوٹا سُپرا ایک مشہورِ زمانہ اسپورٹس کار ہے جو دنیا بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد میں بہت مقبول رہی ہے۔ ہم نے چوتھی جنریشن کی سُپرا کا ایک جائزہ لیا ہے جو حال ہی میں سپرا کا سب سے مقبول ماڈل رہا ہے۔ پہلی دو جنریشنز، A40 اور A60، صرف ٹویوٹا…

پرنس پرل 2019ء: آنے والی ہیچ بیک کا ایک خصوصی جائزہ

PakWheels.com نے آنے والی کار پرنس پرل کا ایک اور خصوصی جائزہ لیا ہے۔ جس گاڑی کا جائزہ لیا گیا ہے وہ ایک CBU یعنی Completely Built Unit ہے جو لیفٹ ہینڈ ڈرائیو ٹرانسمیشن رکھتی ہے۔ جولائی سے پرنس پرل کی پاکستانی مارکیٹ میں دستیابی ممکن ہے۔…

سوزوکی آلٹو 2010ء – بجٹ کار ریویو

PakWheels.com ایک اور بجٹ کار کے جائزے کے ساتھ حاضر ہے اور اس مرتبہ ہم نے فیس لفٹ کے بعد متعارف کروائی گئی 2010ء سوزوکی آلٹو VXR پہلی جنریشن کا انتخاب کیا ہے۔ پاکستان ایک اُبھرتی ہوئی مڈل کلاس کا ملک ہے کہ جو ایک مخصوص قیمت یا بجٹ کے اندر…

ہیونڈائی آیونِک بمقابلہ ٹویوٹا پرائیس

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے 08 اکتوبر 2019ء کو پاکستان میں ایک اور نئی گاڑی 'ہیونڈائی آیونِک' متعارف کروا دی ہے۔ کیا یہ گاڑی ٹویوٹا پرائیس کا زور توڑ پائے گی؟ آئیے دیکھتے ہیں۔ ہیونڈائی نشاط فیملی میں ایک اور "اضافہ" ہیونڈائی آیونک کراچی…

سوزوکی 660cc آلٹو: پاکستانی بمقابلہ جاپانی ماڈل

پاک سوزوکی نے PAAPAM کے زیر اہتمام پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) 2019ء میں ملک میں 660cc انجن کی حامل پاکستان کی پہلی مقامی طور پر بننے والی آلٹو کی رونمائی کی۔ یہ گاڑی 30 سال سے کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی مشہورِ زمانہ 800cc ہیچ بیک…

فا V2 بمقابلہ سوزوکی ویگن آر (VXL)

سوزوکی طویل عرصے سے بجٹ گاڑیوں کے شعبے میں سب سے آگے ہے۔ جاپانی کمپنی 1000cc اور اس سے کم طاقت کی مسافر گاڑیوں کے زمرے میں اپنا مضبوط مقام بنائے ہوئے ہیں۔ اس کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی مشہورِ زمانہ سوزوکی مہران ہے کہ جسے ماہرین 'پاکستان…

پاکستان میں پیش کردہ 2019ء ہیونڈائی سانتا فی کا مختصر جائزہ

اپنے قارئین کے لیے نیا اور خاص مواد پیش کرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے PakWheels.com ایک مرتبہ پھر پاکستان میں پیش کردہ نئی SUV، سانتا فی، کا جائزہ پیش کر رہا ہے۔ ہیونڈائی-نشاط موٹرز نے امپوریم مال، لاہور میں سات نشستوں کی SUV…

ٹویوٹا ایکوا تفصیلی جائزہ: وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں

ٹویوٹا ایکوا (Toyota Aqua) ایک 4-ویل-ڈرائیو اور  پانچ دروازے رکھنے والی ہائبرڈ ہیچ بیک ہے۔ اسے ٹویوٹا جاپان نے دسمبر 2011ء میں پیش کیا تھا۔ ایکوا مغربی مارکیٹوں میں پرائیس C کے نام سے جانی جاتی ہے اور یہ ہونڈا فٹ ہائبرڈ کے مقابلے کے لیے پیش…

ویڈیو راؤنڈ اپ 2016: پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کے تفصیلی جائزے

مقامی گاڑیوں کے شعبے میں رواں سال ہونے والی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اس ضمن میں سال 2016 بہت سی قابل ذکر پیش رفت نظر آئیں جن میں آٹو پالیسی (2016-21) کا نفاذ سب سے زیادہ قابل ذکر ہے۔ اس آٹو…

ٹویوٹا ہائی لکس ریوو – 4×4 گاڑیوں کا نیا بادشاہ!

رواں ماہ یعنی دسمبر 2016 کے اوائل میں انڈس موٹرز کمپنی نے نئی ٹویوٹا فورچیونر اور ہائی لکس ریوُو متعارف کروائی ہیں۔ پاکستان میں نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوُو کے آٹھ مختلف ماڈل متعارف کروائے گئے ہیں جن میں 4x4، 4x2، سنگل کیبن، ڈبل کیبن اور آٹو…

ویڈیو: 2016 ہونڈا سِوک ٹربو 1.5 کا تفصیلی جائزہ

جولائی 2016 میں ہونڈ اایٹلس (Honda) نے ہونڈا سِوک کی نئی دسویں جنریشن متعارف کروائی۔ پاکستان میں دسویں جنریشن ہونڈا سِوک (Civic) کے تین ماڈلز پیش کیے گئے ہیں جن میں سوک 1.8، سوک 1.8 اوریئل اور سوک ٹربو 1.5 شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: ہونڈا…