-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاما رپورٹ: جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 49 فیصد کمی
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- Inside Lahore’s Electric Tram Project: Everything We Know So Far
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
- ہیول H6 PHEV کے آفیشل فیچرز و خصوصیات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
نئی کار فنانس سکیم، کیا حکومت شرح سود کم کر رہی ہے؟
حکومت آئند ماہ نئی آٹو پالیسی کا اعلان کرنے والی ہے جس کے باعث پالیسی سے متعلق کئی قیاس آرائیاں سننے میں آرہی ہیں۔ آٹو انڈسٹری سے متعلقہ ہر تجزیہ کار اس بارے میں اندازہ لگا رہا ہے کہ نئی پالیسی میں کیا ہوگا اور کیا نہیں ہوگا۔ یہ بھی کہا جا…
کیا MG کرولا اور سوِک کو ٹکر دینے کیلئے نئی گاڑی لا رہی ہے؟
JW SEZ گروپے کا مالک اور ایم جی کے لوکل پارٹنر جاوید آفریدی ایک نئی کار کے ٹیزر کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔ پچھلے ایک سال سے جاوید آفریدی کئی نئی گاڑیوں جھلکیوں کے ساتھ دیکھے گئے ہیں اور اب کی بار انھوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں MG 6 Pro کی ویڈیو…
اب 1 روپے میں گاڑی رجسٹر کروائیں۔۔۔
بجٹ 2021-22 میں خیبر پختوانخواہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے عوام اب 1 روپے میں اپنی گاڑی رجسٹر کروائیں۔ خیبر پختوانخواہ کے وزیر خزانہ اور صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ ایک روپے میں اپنی گاڑی کی رجسٹریشن کروائیں اور…
کیا 850 سی سی کے بعد 1000 سی سی گاڑیوں پر بھی ٹیکس چھوٹ دی جا رہی ہے؟
رواں سال 11 جون کو وفاقی حکومت کی جانب سے سالانہ بجٹ پیش کیا گیا جس میں پہلی بار کاروں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا۔ حکومت کی جانب سے 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ایف ای ڈی ختم کر دی گئی ہے جبکہ سیلز ٹیکس 17 فیصد سے 12.5 فیصد کمی کی گئی…
ہیونڈائی سوناٹا کی تصاویر اور قیمت لیک ہوگئی
ہیونڈائی نشاط نے سوناٹا کی پہلی سی کے ڈی کٹ کی رونمائی کیلئے آج ایک پرائیویٹ ایونٹ کا انعقاد کیا۔ ذرائع کے مطابق کمپنی پاکستان میں 2000 سی سی اور 2500 سی سی کے ساتھ سوناٹا کے دو ویرینٹس لانچ کرنے جار ہی ہے۔ انجن کے علاوہ ان دونوں…
بریکنگ: پاکستان میں ہیونڈائی سوناٹا کے دو ویرینٹس لانچ کیے جائیں گے
ہیوںڈائی نشاط کی جانب سے صارفین کے لیے تازہ اور اہم ترین خبر یہ ہے کہ کمپنی پاکستان میں 2000 سی سی اور 2500 سی سی انجنز کے ساتھ سوناٹا کے دو ویرینٹس لانچ کرنے جا رہی ہے۔ ان دونوں گاڑیوں میں صرف تین اہم فرق موجود ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ…
کِیا سپورٹیج میں آگ لگنے کا خطرہ۔۔۔ مالکان کو خبردار کر دیا گیا
گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھنے کے بڑھتے واقعات کے بعد ہیوںڈائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کِیا نے بھی مالکان کو آگاہ کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق کِیا سپورٹیج کے مالکان کسی بھی قریبی مجاز ڈیلر کے پاس جا کر گاڑی کی انسپیکشن…
بریکنگ: ہیونڈائی سوناٹا کی سی کے ڈی کٹس پاکستان پہنچ گئیں
ذرائع کے مطابق ہیوںڈائی نشاط موٹرز نے ہیوںڈائی سوناٹا کی 456 سی کے ڈی کٹس درآمد کی ہیں۔ امپورٹ ڈاٹا کے مطابق یہ ڈیلیوری رواں ماہ 12 جون کو پاکستان میں پہنچی۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہیونڈائی اس گاڑی کو پاکستان میں لانچ کرنے کی تیاری کر چکی…
ہیوال جولین اور ایچ 6 کی قیمتوں میں اضافی کی وجہ سامنے آگئی
پاکستانی آٹو مارکیٹ میں قدم رکھنے والی نئی آٹو کمپنی ہیوال پر کافی بات کی جا رہی ہے۔ ہیوال کو پاکستان لانے والی کمپنی سازگار انجینئرنگ ورکس لیمیٹڈ نئی ایس یو ویز ہیوال جولین اور ہیوال ایچ 6 پاکستان میں متعارف کروا چکی ہے جنھوں نے اپنی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
حکومت نے 30 جون تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 79 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق کیروسین آئل کی…
گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں کمی، پاما رپورٹ
پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی جانب سے جاری کی جانے والی ماہانہ رپورٹ کے مطابق گزشہ ماہ مئی میں ایک بار پھر گاڑیوں کی سیلز میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اس سے قبل اپریل میں بھی تمام کمپنیوں نے گاڑیوں کی سیلز میں گراوٹ دیکھی تھی۔…
سِوک، کرولا اور ایلانٹرا کو ٹکر دینے کیلئے کِیا کی نئی ایس یو وی
پچھلے چند سالوں سے آٹو مارکیٹ میں کومپیکٹ ایس یون ویز کی بارش کی جا رہی ہے۔ مختلف کمپنیاں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے یکے بعد دیگرے ایس یو ویز لانچ کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں ایک اور ایس یو وی کی انٹری ہونے والی ہے جو سِوک،…
اسلام آباد: سڑک پر ہی گاڑی کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کی سہولت فراہم کردی گئی
کیا آپ گاڑٰی کی رجسٹریشن ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس سے متعلق ایکسائز آفس میں لگنے والی قطار سے پریشان ہیں؟ اگر ایسا ہے اور آپ اسلام آباد میں ہیں تو آپ کی یہ مشکل حل ہو چکی ہے کیوں کہ اسلام آباد کے محکمہ ایکسائز ایںڈ ٹیکسیشن نے اس مسئلے سے نمٹنے…
حکومت عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کیلئے تیار
اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں 4 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی تاہم پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ وزارت پیٹرولیم وزیراظم کی مشاورت سے کیا جائے…
ہیوال جولین اور ایچ 6 کی بکنگ دوبارہ شروع، قیمت بھی بڑھا دی گئی
سازگار اینجنئرنگ کی جانب سے ہیوال جولین اور H6 کے CBU یونٹس کی بکنگ دوبارہ شروع کر دی گئی ہے جس کے ساتھ ساتھ اس کی قیمت میں بھی اضافی کیا گیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق بکنگز رواں ماہ 15 جون 2021 (منگل) سے 17 جون…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔