-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- الیکٹرک ایس یو وی Jaecco J6 لانچ – فیچرز، قیمت، بکنگ
- پیجو 2008 فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
- پیجو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیل
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
- پنجاب حکومت لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام کا ٹیسٹ کرے گی
- پنجاب میں نمبر پلیٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی
- پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
براؤزنگ زمرہ
خبریں
نئی ساتویں جنریشن کی ایلانٹرا آ گئی، پاکستان میں آنے والی ایلانٹرا پرانی ہو گئی
کومپیکٹ کار کی کیٹیگری میں دنیا بھر میں سوِک اور کرولاکا مقابلہ رہتا ہے، ویسے تو اس سیگمنٹ میں کئی دوسری کاروں کا مقابلہ بھی رہتا ہے، لیکن ایک اور نام ہے جو ذہن میں آتا ہے،وہ ہے "ہیونڈائی ایلانٹرا"۔
ایلانٹرا (Elantra) سوِک اور کرولا کا…
جاپانی مارکیٹ میں نئی ٹویوٹا ہاریئر متعارف کروا دی گئی
جب بات ہو SUVs کی تو حقیقت یہ ہے کہ وہ سیڈان کاروں کی مارکیٹ کو بہت خراب کر رہی ہیں۔ دنیا بھر میں ہر کار برانڈ پچھلے کچھ سالوں سے اپنی کراس اوور/SUV لائن اَپ کو بڑھاتا ہی چلا جا رہا ہے۔ لیکن کچھ ماڈل ایسے ہیں جو SUV کے یہ فیشن انے سے بہت…
ریگل آٹوموبائلز نے اپنا پروڈکشن پلانٹ بند کر دیا
ٹویوٹا پاکستان اور ہونڈا اٹلس کے فوراً بعد ریگل آٹوموبائلز انڈسٹریزلمیٹڈ نے بھی اپنا پروڈکشن پلانٹ بند کر دیا ہے۔ کمپنی نے اس سلسلے میں ایک پبلک نوٹس بھی جاری کیا ہے۔
لوکل کار میکر نے اس نوٹس میں کہا ہے کہ ان مشکل دنوں میں ہم اپنی…
ہونڈا اٹلس نے اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ بند کر دیا
ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ بند کر دیا ہے، جس کا اعلان جاپانی آٹومیکر کی جانب سے جاری کیے گئے پبلک نوٹس میں کیا گیا ہے۔
نوٹس میں لکھا ہے کہ کروناوائرس کی وجہ سے گاڑیوں کی ڈلیوریز اور پروڈکشن کے شیڈول میں…
مارچ 2020ء میں مکمل ہونے والی سہ ماہی میں ٹویوٹا اور پاک سوزوکی کے منافع میں کمی
ٹویوٹا پاکستان اور پاک سوزوکی دونوں جاپانی آٹومیکرز نے 31 مارچ 2020ء کو مکمل ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنے منافع میں کمی ظاہر کی ہے۔ کمپنیوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس حوالے سے نوٹس بھیجے ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو بھیجے…
مارچ 2020ء میں کاروں کی فروخت میں 71 فیصد اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 33 فیصد کی کمی
PAMA کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2020ء میں کاروں کی فروخت میں 71 فیصد اور موٹر سائیکلوں کی سیلز میں 33 فیصد کمی آئی اور یوں پاکستان کے آٹو سیکٹر کو مزید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے…
ٹویوٹا پاکستان نے یارِس، کرولا اور آئی ایم وی کی قیمتیں بڑھا دِیں
جیسا کہ پاک وِیلز نے پہلے ہی بتا دیا تھا، انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے یارِس، کرولا اور IMV ویرینٹس کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ جانے کی وجہ سے CKD اور لوکل پارٹس کی لاگت میں اضافہ ہو گیا تھا۔ ٹویوٹا IMC…
نیو یارک آٹو شو کے فلور کو عارضی ہسپتال بنا دیا گیا
چاہے دنیا کا کوئی بھی ملک ہو، آجکل ٹیلی وژن، سوشل میڈیا اور اخباروں میں خبریں صرف اور صرف ایک موضوع پر ہیں، کروناوائرس۔ دسمبر کے آخری دنوں میں چین کے شہر ووہان میں نکلنے والا یہ وائرس اب دنیا بھر میں پھیل چکا ہے اور اس نے صحت کے حوالے سے…
الیکٹرک وہیکل پالیسی کو مؤخر کیا جائے، مقامی آٹومینوفیکچررز کا مطالبہ
الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی کا کافی عرصے سے جائزہ لیا جارہا ہے اور اب مقامی آٹو انڈسٹری کے تمام اسٹیک ہولڈرز اتفاقِ رائے کرنا چاہ رہے ہیں۔ کرونا وائرس کی عالمی وباء سے بگڑتی ہوئی صورتِ حال کا نتیجہ اب آٹو سیکٹر کی بدترین کارکردگی کی شکل میں…
ٹویوٹا اور بی وائی ڈی نے بیٹری الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے لیے اتحاد کر لیا
بین الاقوامی آٹو انڈسٹری کے دو بڑے ناموں نے بیٹری الیکٹرک گاڑیوں پر تحقیق اور اُن کی تیاری کے لیے ایک جوائنٹ وینچر تشکیل دے دیا ہے۔ اس جوائنٹ وینچر کا نتیجہ ایک نئی کمپنی کے قیام کی صورت میں نکلا ہے کہ جسے BYD ٹویوٹا EV ٹیکنالوجی کمپنی…
یارِس اور دوسرے ٹویوٹا ماڈلز کی قیمتیں جلد بڑھا دی جائیں گی
پوری دنیا کروناوائرس کی وجہ سے بدترین معاشی صدمے اور غیر یقینی کیفیت سے گزر رہی ہے۔ پاکستان کا معاملہ بھی دنیا سے الگ نہیں ہے اور یہاں بھی لاک ڈاؤن کے بعد سے معاشی صورتِ حال بدتر ہو گئی ہے۔ آٹو مینوفیکچررز کو بھی دیگر شعبوں کی طرح اپنے…
انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن الیکٹرک وہیکل پالیسی مرتب کرے گا
کئی مہینوں تک وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی اور انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن کے مابین الیکٹرک وہیکل پالیسی کی تیاری پر ڈیڈلاک تھا۔
الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی مستقبل میں ہمارے سفر کے طور طریقوں کو تبدیل کرنے کے لیے ہے۔ البتہ پچھلے کچھ مہینوں کے…
ملّت ٹریکٹرز نے اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ بند کر دیا
کاریں بنانے والے اداروں کے بعد ملّت ٹریکٹرز نے بھی کروناوائرس کی وباء اور لاک ڈاؤن کی موجودہ صورتِ حال کی وجہ سے ملک میں اپنا آپریشن معطل کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو لکھے گئے اپنے لیٹر میں بتایا…
ٹویوٹا نے وِٹز کا نام ختم کر دیا جبکہ نسان نے ڈاٹسن کاروں کی پیداوار روک دی
جاپان میں کئی سال خدمات انجام دینے کے بعد بالآخر ٹویوٹا نے وِٹز کا نام ختم کر دیا ہے اور اسے یارِس کا نام دے دیا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد دنیا بھر میں اپنی گاڑیوں کو یکساں نام دینا ہے اور اس گاڑی کی پیداوار میں ایک نیا آغاز کرنا ہے۔
وِٹز…
پاکستان میں قیمت کے لحاظ سے 7 موزوں ترین کاریں
کسی گاڑی کی زندگی کتنی ہے، اس کا دارومدار اس کی بروقت دیکھ بھال ہے اور اس پر بھی کہ اسے کس طرح چلایا گیا ہے۔ پاکستان میں پچھلے چند سالوں میں کاروں کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین اضافہ ہوا ہے اور اب اکثریت کے لیے نئی گاڑی خریدنا ایک مشکل کام بن…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔