براؤزنگ زمرہ

خبریں

لاہور-سیالکوٹ موٹر وے کی افتتاحی تقریب منسوخ کر دی گئی

کروناوائرس سماجی تقریبات اور اجتماعات کو بُری طرح متاثر کر رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے افتتاحی تقاریب، شادیوں اور کھیلوں کے ایونٹس پر پابندی کے بعد نئی لاہور-سیالکوٹ موٹروے کی افتتاحی تقریب بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ البتہ موٹروے 18 مارچ 2020ء کو…

کیا ٹویوٹا 27 مارچ کو یارِس لانچ کرے گا؟ (اپڈیٹ)

اپڈیٹ کروناوائرس کی وجہ سے کمپنی نے 24 مارچ 2020ء کو کار کی سافٹ لانچنگ کا فیصلہ کیا ہے، اور اسی تاریخ کو یہ گاڑیاں ملک بھر میں نمائش کے لیے موجود ہوں گی۔ قبل ازیں:  COVID-19 (نوویل کروناوائرس) کی عالمگیر وباء کی وجہ سے حکومت نے عوامی…

حکومت پٹرولیم درآمد پر سالانہ 43 ارب روپے کی بچت کا منصوبہ بنانے لگی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمد قومی خزانے پر ایک بھاری بوجھ ہے اور ہر سال ٹیکس دینے والے عوام کو مہنگی پڑ رہی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت ہر سال 273 ملین ڈالرز (43 ارب روپے) کی بچت کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گھٹانے یا…

خیبر پختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء دو ہفتوں کے لیے بند

پشاور ٹریفک پولیس نے پیر سے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء بند کر دیا ہے۔ یہ قدم کروناوائرس (COVID-19) کے خطرے کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ہے۔ فی الوقت یہ حکم محض دو ہفتوں کے لیے ہے۔  البتہ امکان ہے کہ اس میں دو ہفتوں کے بعد مزید اضافہ کر دیا جائے…

ٹویوٹا نے یارِس کی لانچ سے پہلے اس کی باضابطہ جھلک دکھاد ی

آٹو سیکٹر میں اِس وقت سب کی نظریں نئی ٹویوٹا یارِس پر لگی ہوئی ہیں جو 27 مارچ کو لانچ ہونے والی ہے۔ نئی کومپیکٹ سیڈان کی آمد سے پہلے اس کے حوالے سے جوش و خروش بڑھانے کے لیے ٹویوٹا نے اپنی ویب سائٹ پر یارِس کی ایک جھلک دکھائی ہے۔ اس تصویر…

پاکستان میں کِیا اسپورٹیج کو آگ لگ گئی! کِیا کا باضابطہ جواب “اپڈیٹ”

اپڈیٹ کیا گیا بلاگ جس میں کِیا پاکستان کا باضابطہ جواب بھی نیچے شامل کیا گیا ہے  اس اتوار کو میں سب کی طرح پی ایس ایل کے اس ایڈیشن کو دیکھنے میں مصروف تھا۔ جب آؤڈی پاکستان نے اپنی الیکٹرک ای-ٹرون SUV پیش کر رہا تھا اور لاہور قلندرز نے…

پنجاب ایکسائز ڈپارٹمنٹ دوسرے صوبوں کی گاڑیاں دوبارہ رجسٹرڈ کرے گا

پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے دیگر صوبوں میں رجسٹرڈ گاڑیوں کی صوبے میں دوبارہ رجسٹریشن کے لیے قواعد و ضوابط تیار کرنا شروع کر دیے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق پنجاب ایکسائز ڈپارٹمنٹ نے ماضی میں بھی دوسرے صوبوں کی گاڑیاں ری-رجسٹرڈ کی…

چینی صدر پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے پلانٹ کا افتتاح کریں گے

چینی صدر شی جن پنگ رواں سال جون میں پاکستا ن کا دورہ کریں گے۔ اُن کے شیڈول میں ایک الیکٹرک گاڑیوں کے پلانٹ کا افتتاح کرنا بھی شامل ہے۔ یہ پلانٹ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے لیے سب سے بڑے پرائیوٹ وینچر کی ملکیت ہے۔  یہ جوائنٹ وینچر…

پاک سوزوکی آلٹو پر مفت رجسٹریشن پیش کرتے ہوئے

گھٹتی ہوئی فروخت میں اضافے کے لیے اور اپنے مخلص صارفین کو سراہتے ہوئے پاک سوزوکی نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی 660cc آلٹو پر 31 مارچ 2020ء تک مفت رجسٹریشن پیش کر دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق مفت رجسٹریشن کی سہولت جون 2019ء میں…

خواتین کے عالمی دن پر “ویمن آن وِیلز” سڑکوں پر!

ویمن آن ویلز (WoW) مہم سلمان صوفی فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جو پاکستان میں رعایت پر موٹر سائیکلیں فراہم کرکے خواتین کو نقل و حرکت کے بہتر مواقع فراہم کرنےکا ہدف رکھتا ہے۔ اس کا مقصد روڈ سیفٹی کی تعلیم اور تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ…

ٹویوٹا پاکستان کی اسمبلی لائن پر پہلی یارِس تیار ہوگئی

نئی ٹویوٹا یارِس کی پیداوار کا آغاز ہو گیا ہے اور گزشتہ روز ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے فروخت کے لیے پہلی یارِس تیار کر دی ہے۔ اس کا مطلب ہےکہ ٹویوٹا یارِس جلد ہی پاکستان بھر کی ٹویوٹا ڈیلرشپس پر دستیاب ہوگی۔ ممکنہ صارفین کو ڈیلرشپس پر…

عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں بڑی کمی، کیا حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لائے گی؟

دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والے کروناوائرس کی وجہ سے بہت افراتفری پھیل گئی ہے اور اسی وجہ سے چند دنوں میں ہی تیل کی قیمتوں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ لیکن کیا حکومتِ پاکستان اس صورت حال کا فائدہ اٹھا سکتی ہے؟  تفصیلات کے مطابق چین سے نکلنے…

سیالکوٹ-لاہور موٹر وے 30 مارچ 2020ء کو عوام کے لیے کھول دی جائے گی

ملک میں سڑکوں کے وسیع جال کو پھیلانے میں ایک نئی پیش رفت ہوئی ہے اور سیالکوٹ-لاہور موٹر وے (M-11) تقریباً مکمل ہو چکی ہے جسے 30 مارچ کو 2020ء کو باضابطہ طور پر مسافروں کے لیے کھول دیا جائے گا، یوں دونوں شہروں کے درمیان سفر کا دورانیہ محض 50…

درآمد شدہ گاڑیوں کی تصدیق اب 3 دن میں مکمل ہوگی

کسی بھی قسم کی تاخیر روکنے اور شہریوں کو سہولت دینے کے لیے حکومت نے مختلف ہدایات جاری کی ہیں کہ جن میں درآمد شدہ گاڑیوں کی تصدیق موٹر رجسٹرنگ اتھارٹی (MRA) کا لیٹر موصول ہونے کے بعد 3 ایامِ کار (working days) کے اندر کرنے اور ان گاڑیوں کو…

‏17‎ ویں وی سی سی سی پی سالانہ وِنٹیج اینڈ کلاسک کار شو کی جھلکیاں!

وِنٹیج اینڈ کلاسک کار کلب آف پاکستان (VCCCP) کے زیر انتظام 8 مارچ 2020ء کو دوپہر 2 بجے سے رات 10 بجے تک فورم مال کے پارکنگ لاٹ میں 17 واں سالانہ وِنٹیج اینڈ کلاسک کار شو 2020ء منعقد ہوا کہ جس میں 100 سے زیادہ تاریخی کاریں نمائش کے لیے پیش…
Join WhatsApp Channel