-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پنجاب حکومت صوبے میں 240 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے جا رہی ہے
- پنجاب حکومت لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ٹرام کا ٹیسٹ کرے گی
- پنجاب میں نمبر پلیٹ کے نظام میں بڑی تبدیلی
- پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- EVEE الیکٹرک جلد ہی لیتھیم آئرن فاسفیٹ بیٹری کے ساتھ ‘Gen-Z Pro’ لانے والی ہے
- پنجاب میں 4.8 ملین سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے
- اٹلس ہنڈا کا الیکٹرک سکوٹر مارکیٹ میں لانچ – قیمت و دیگر فیچرز
- پاکستان میں تیار شدہ ٹینک 500 PHEV اور کینن الفا PHEV جلد لانچ ہو رہے ہیں
- ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نئی CG150 موٹر سائیکل لانچ کر دی
- ہیول H6 PHEV – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
انڈس موٹرز صارفین کو کرولا ایکس ایل آئی کی مفت رجسٹریشن پیش کرنے لگا
جب معاملہ اپنی مصنوعات کی تشہیر اور دیگر رعایتیں پیش کرنے کا ہو تو انڈس موٹر کمپنی (IMC) زبردست کام کرتی ہے۔ فروخت میں آنے والی کمی کے ساتھ پاکستان کا آٹو سیکٹر مشکل دور سے گزر رہا ہے اور وہ اس سے نکلنا چاہتا ہے۔ بحالی کا یہ عمل مختلف…
کار امپورٹرز کو اضافی ڈیوٹی مقامی کرنسی میں ادا کرنے کی اجازت دے دی گئی
کراچی پورٹ پر پھنسی ہوئی گاڑیاں نکلوانے کے لیے حکومت نے امپورٹرز کو اضافی ڈیوٹی کی مقامی کرنسی میں ادائیگی کی اجازت دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بڑی تعداد میں گاڑیاں کراچی پورٹ پر پھنسی ہوئی ہیں جو غیر ملکی زرِ مبادلہ میں ڈیوٹی کلیئرنس کی…
ٹویوٹا کا بہترین وِنٹر کار کیئر پیکیج
اس خون جما دینے والی سردی میں آپ ہرگز نہیں چاہیں گے کہ آپ کی گاڑی چلتے ہوئے کہیں رُک جائے اور آپ خوار ہو جائیں۔ خوش قسمتی سے اگر آپ کے پاس ٹویوٹا کی گاڑی ہے تو ٹویوٹا آپ کی گاڑی کے لیے ایک مفت بیٹری اور ہیٹر چیک اَپ کی سہولت دے رہا ہے۔ …
ٹول اور جرمانوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لیے جانے پر ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم
جمعرات کو آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن (APTOF) نے جرمانوں اور ٹول میں اضافے کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کیا۔ نومبر 2019ء میں وفاقی کابینہ نے جرمانوں اور ٹول میں اضافے کی منظوری دی تھی۔ حکومت APTOF کے ساتھ مذاکرات کر رہی تھی۔ اس…
حکومت نے جنوری 2020ء کے لیے پٹرول کی قیمت میں 2.61 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا
اپڈیٹ:
حکومت نے جنوری 2020ء کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت 113.99 روپے سے بڑھا کر 116.60 روپے کر دی گئی ہے جو فی لیٹر 2.61 روپے کا اضافہ ہے۔ اسی طرح ہائی-اسپیڈ ڈیزل اور لائٹ اسپیڈ…
بی ایم ڈبلیو کے طاقتور ترین موٹر سائیکل انجن پر ایک نظر
بی ایم ڈبلیو 1800cc کے ایک بڑے flat-twin موٹر سائیکل انجن پر کام تقریباً مکمل کر چکا ہے، جس کا تصور مئی کے مہینے میں پیش کیا گیا تھا اور اسے R18 کونسپٹ کا نام دیا گیا تھا۔ اس نئے انجن کے حوالے سے بہت کم تفصیلات منظرِ عام پر موجود تھیں لیکن…
بی اے آئی سی سینووا ایکس 25 لاہور میں
بی اے آئی سی (BAIC) کی کومپیکٹ کراس اوور ایس یُو وِی سینووا X25 کو حال ہی میں لاہور میں دیکھا گیا ہے جو MTMIS ویریفکیشن کے مطابق ستمبر 2019ء میں کمپنی کے نام سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔
تفصیلات کے مطابق آن لائن…
سال 2019ء کے دوران پٹرولیم قیمتوں میں 25.3 فیصد اضافہ ہوا
سال 2019ء مقامی آٹو سیکٹر کے علاوہ صارفین کے لیے بھی ایک تباہ کن سال ثابت ہوا کیونکہ انہیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25.3 فیصد کے بڑے اضافے کا سامنا کرنا پڑا۔
جنوری سے دسمبر کے عرصے میں پٹرولیم قیمتیں کئی بار بڑھیں اور 2019ء کے…
ٹویوٹا انڈس آلٹس گرینڈ لائن-اَپ میں نیا ویرینٹ متعارف کروائے گا
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نئے سال کے آغاز پر اپنی مقبول 1.8-لٹر آلٹس گرینڈ کا نیا ویرینٹ متعارف کروائے گا جسے آلٹس گرینڈ X کا نام دیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آلٹس گرینڈ X کی کئی تصویریں انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہیں کہ جو ظاہر کرتی…
اپنی 20 ویں سالگرہ پر ہونڈا ایس 2000 کی واپسی؟
مشہورِ زمانہ ہونڈا 9000RPM ہونڈا S2000 اگلے سال اپنے 20 سال مکمل ہونے پر ایک کسٹم اپڈیٹڈ گاڑی کی حیثیت سے ایک مرتبہ پھر آ رہی ہے تاکہ اس مشہور roadster کی 20 ویں سالگرہ منائی جائے اور اس کے چاہنے والوں کو ماضی کی یاد دلائی جائے۔
خواہش…
سال 2019ء میں کاروں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا
پاکستان کے آٹوموبائل سیکٹر نے 2019ء کے دوران کئی نشیب و فراز دیکھے، ایک طرف جہاں گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ کمی دکھائی دی وہیں کچھ معاملات میں آگے کی جانب سفر ہوتے بھی دیکھا گیا۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا نتیجہ کاروں…
ہونڈا سٹی کی پانچویں جنریشن کی تھائی لینڈ میں رونمائی
بالآخر ہونڈا نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنی پانچویں جنریشن کی رونمائی کر دی ہے۔
یہ گاڑی آئندہ تھائی لینڈ انٹرنیشنل موٹر ایکسپو سے آغاز لے گی۔ ہونڈا سٹی کی نئی جنریشن 2020ء میں بھارت اور ملائیشیا میں لانچ ہونا بھی متوقع…
ماؤنٹین ڈیو پاک ویلز سنو کراس ریلی 2019ء کی جھلکیاں
ماؤنٹین ڈیو پاک ویلز سنوا کراس ریلی 2019ء فرنٹیئر 4x4 کلب کے تعاون سے 28 اور 29 دسمبر 2019ء کو سوات کالام میں منعقد ہوئی۔
یہ واقعی ایک پرجوش اور زبردست ایونٹ تھا جس میں شکیل برکی نے ایک گھنٹہ 42 منٹ اور 03 سیکنڈز میں فاصلہ طے کرکے…
مالی سال 2019-20ء کے پہلے پانچ مہینوں میں گاڑیوں کی فروخت میں 44.1 فیصد کمی آئی: پاما کے اعداد و…
پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے نومبر 2019ء کے لیے اپنے اعداد و شمار ظاہر کر دیے ہیں اور یہ ظاہر کرتے ہیں کہ کاروں کی فروخت میں ایک مرتبہ پھر کمی کا رحجان سامنے آیا ہے کہ جو 44 فیصد تک کم ہوئی ہے، جبکہ موٹر سائیکلیں پچھلے…
ایک خصوصی شیل لیوبریکینٹس پورٹل کے لیے شیل پاکستان اور پاک ویلز کا اشتراک
شیل پاکستان نے شیل-پاک وِیلز لیوبریکینٹس پورٹل (https://shell.pakwheels.com/) کے آغاز کے لیے ملک کی نمبر ایک آٹوموبائل ویب سائٹ پاک ویلز ک ساتھ اشتراک کر لیا ہے۔
شیل پاکستان ملک کی معروف آئل کمپنیوں میں سے ایک ہے اور وطنِ عزیز میں…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔