-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاکستان میں تیار شدہ ٹینک 500 PHEV اور کینن الفا PHEV جلد لانچ ہو رہے ہیں
- ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نئی CG150 موٹر سائیکل لانچ کر دی
- ہیول H6 PHEV – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
براؤزنگ زمرہ
خبریں
پروڈکشن پلانٹس بند، آٹو انڈسٹری لڑکھڑانے لگی
موجودہ معاشی بحران کے باعث ملک کے بڑے آٹو مینوفیکچرنگ ادارے اپنی گاڑیوں کی پیداوار روک رہے ہیں، یوں اسمبلنگ کے لیے پرزے فراہم کرنے والی آٹو وینڈرز انڈسٹری پر براہ راست اثر پڑ رہا ہے۔
پاکستان میں کام کرنے والے معروف جاپانی ادارے، بشمول…
پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کاروں کی فروخت میں زبردست کمی – اعداد و شمار دیکھیں
پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری مختلف آٹو مینوفیکچررز کے ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے والے ماڈلز تک کی فروخت میں زبردست کمی کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تیزی سے آنے والی کمی کی وجہ سے گاڑیوں کی…
IMC ستمبر میں اپنا پیداواری پلانٹ بند رکھے گا
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے طلب میں واضح کمی اور نہ فروخت ہونے والی گاڑیوں کی بڑی مقدار میں موجودگی کی وجہ سے ستمبر 2019ء کے بقیہ دنوں کے لیے اپنی گاڑیوں کی پیداوار مکمل طور پر روک دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آٹو مینوفیکچرر نے 20 سے 30…
پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی بکنگ معطل کردی – وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں
پاک سوزوکی نے عارضی طور پر اپنی گاڑیوں کی بکنگ معطل کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے روکی گئی چند گاڑیوں میں سوئفٹ DLX، ویگن آر VXR، آلٹو VX اور کلٹس VXR شامل ہیں۔ مکمل فہرست نیچے دیکھیں:
یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ…
پی ٹی آئی حکومت معاشی بحران کے باوجود 3 فیصد VAT ختم کرے گی
پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے 32 امپورٹڈ مصنوعات پر 3 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس ختم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے کہ جن میں آٹوموبائل انڈسٹری کی مصنوعات بھی شامل ہیں۔
ملک اس وقت معاشی بحران کی زد میں ہے اور آٹوموبائل انڈسٹری بھی پیداوار اور…
یاماہا پاکستان نے نومبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دِیں
یونائیٹڈ کی جانب سے اپنی براوو کی قیمت بڑھانے کے ساتھ ہی یاماہا پاکستان نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، اس حوالے سے جاری کردہ سرکلر نیچے دیکھیں:
سرکلر میں اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا کہ کمپنی نے یہ قیمتیں…
اوبر زیادہ منافع کمانے کے لیے افرادی قوت کم کرنے لگا
زیادہ منافع حاصل کرنے کے لیے مشہور رائیڈ-ہیلنگ کمپنی اوبر نے اپنی افرادی قوت کو 8 فیصد تک کم کردیا ہے۔
AFP کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی مستقبل میں اپنے منافع کو بڑھانا چاہتی ہے اور اس لیے مختلف محکموں سے ملازمین کو فارغ کیا ہے۔ کمپنی نے…
اگست میں کاروں کی فروخت میں 41 فیصد کمی آئی: PAMA کے اعداد و شمار
اگست 2019ء کے لیے پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں کہ جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ کاروں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بالترتیب 41 اور 10 فیصد کمی آئی ہے۔
اِس سال اگست کے مہینے میں کاروں کی فروخت…
حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کیے تو کارڈ ڈیلرز ہڑتال کریں گے
لاہور کے کار ڈيلروں کا کہنا ہے کہ اگر صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کی جانب سے اُن کے مطالبات نہ مانے گئے تو وہ مال روڈ پر غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کریں گے۔ ان کے مطالبات گاڑیوں کی امپورٹ کے حوالے سے پالیسیاں اور ٹیکس کے مختلف معاملات کے…
یونائیٹڈ نے براوو میں نئے فیچرز متعارف کروا دیے اور قیمت بھی بڑھا دی!
یونائیٹڈ موٹرز(پرائیوٹ) لمیٹڈ نے اپنی 800cc ہیچ بیک براوو میں نئے اور بہتر فیچرز متعارف کروا دیے ہیں اور ساتھ ہی 15 اکتوبر 2019ء سے اس کی قیمت میں 60,000 روپے کا اضافہ بھی کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یونائیٹڈ موٹرز اپنے صارفین کے لیے نئے…
سندھ حکومت کی 15,000 سے زیادہ گاڑیاں بغیر آفیشل نمبر پلیٹ کے
سندھ حکومت کی 15,000 سے زیادہ گاڑیاں آفیشل نمبر پلیٹ کے بغیر چل رہی ہیں۔ کیونکہ آفیشل نمبر پلیٹیں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ میں ہی پڑی ہیں۔ تقریباً 8,000 سے 15,000 گاڑیاں تو صرف سندھ پولیس کی ہیں جو صوبے بھر میں ان گاڑیوں کو دھڑلّے سے…
1000 سے زیادہ امپورٹ کاریں پورٹس پر پھنسی ہوئی ہیں
وزارت تجارت کے قواعد کی خلاف ورزی پر 1000 سے زیادہ کاریں حکومت کی کلیئرنس کے انتظار میں پورٹس یعنی بندرگاہوں پر پھنسی ہوئی ہیں۔
غیر ملکی زرِ مبادلہ (فارن ایکسچینج) ملک سے باہر جانے سے روکنے کی کوشش میں حکومت نے جنوری 2019ء سے استعمال شدہ…
سوزوکی آلٹو VXR 2019 – ایک مالک کی نگاہ سے
سوزوکی آلٹو کی نئی جنریشن رواں سال پاکستان میں لانچ کی گئی تھی۔ مشہورِ زمانہ مہران کی جگہ لیتے ہوئے یہ آلٹو اس وقت پاکستان میں دستیاب سستی ترین گاڑیوں میں سے ایک ہے ۔ اپنی لانچ سے پہلے ہی نئی آلٹو سے بہت سی امیدیں وابستہ ہو گئیں۔ نئی آلٹو…
ہم اب تک یارِس کے بارے میں کیا کچھ جانتے ہیں؟
انڈس موٹر کمپنی (IMC) ٹویوٹا اِس سال کے آخر تک پاکستان میں ٹویوٹا ویوس/یارِس کی لانچنگ کے لیے ان گاڑیوں کے تجربات کر رہا ہے، لیکن ہم اس سیڈان کے بارے میں اب تک کیا کچھ جانتے ہیں؟ آئیے دیکھتے ہیں!
ٹویوٹا یارِس کے سڑکوں پر تجربات: …
ویگن آر AGS ویرینٹ پاکستان میں متعارف: ایک کارآمد سودا؟
پاک سوزوکی ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان میں 1000cc ویگن آر کا AGS ویرینٹ پیش کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ کمپنی کا یہ قدم کتنا اچھا ہے اور لوکل مارکیٹ میں اس سے کیا توقعات رکھی جائیں؟ آئیے دیکھتے ہیں!
پچھلے تین چار سالوں میں بلاشبہ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔