-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاکستان میں تیار شدہ ٹینک 500 PHEV اور کینن الفا PHEV جلد لانچ ہو رہے ہیں
- ایٹلس ہونڈا نے پاکستان میں نئی CG150 موٹر سائیکل لانچ کر دی
- ہیول H6 PHEV – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
براؤزنگ زمرہ
خبریں
پاکستان میں جلد ہی الیکٹرک موٹر سائیکلیں متعارف کروائی جائیں گی
چوہدری فواد حسین کی زیر قیادت وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے حال ہی میں پاکستان میں ممکنہ طور پر الیکٹرک موٹر سائیکل اور رکشے متعارف کروانے کا اعلان کیا۔ فواد چوہدری نے زور دیا کہ پاکستان دنیا میں موٹر سائیکلوں کی سب سے زیادہ تعداد رکھنے والے…
10ویں جنریشن کی ہونڈا ایکورڈ پاکستان میں لانچ کردی گئی
ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ نے 4 ستمبر 2019ء کو نئی 10 ویں جنریشن کی ہونڈا ایکورڈ پاکستان میں لانچ کردی ہے۔
افتتاحی تقریب مانگا منڈی میں واقع ہونڈا اٹلس کار فیکٹری میں منعقد ہوئی کہ جہاں پاکستان میں پہلی بار اِس گاڑی کی رونمائی کی…
سوزوکی G-IMNY: جی-ویگن سے متاثر ہو کر بنائی گئی ایک جمنی
ہم اپنے اردگرد دیکھتے ہی رہتے ہیں کہ گاڑیوں کے شوقین اپنی کاروں کو موڈیفائی کرکے ویسا بنانے کی کوشش کرتے ہیں جیسی گاڑی وہ اصل میں خریدنا چاہتے تھے لیکن جیب اجازت نہیں دیتی تھی۔ زیادہ تر ایسے اقدامات نامکمل ہی رہتے ہیں اور جیسا ارادہ کیا…
ہونڈا BR-V فیس لفٹ ورژن انڈونیشیا میں لانچ کر دیا گیا
ہونڈا نے 25 اپریل 2019ء کو 27 ویں انڈونیشیا انٹرنیشنل آٹو شو میں اپنی کومپیکٹ کراس اوور SUV 'BR-V' کا فیس لفٹ ورژن متعارف کروا دیا۔
آٹومیکر 2015ء سے ہونڈا موبیلیو MPV کے مشترکہ پلیٹ فارم پر مبنی 5-دروازوں والی ہونڈا BR-V بنا رہا ہے۔…
ٹویوٹا کرولا 2020ء ہائبرڈ کی امریکی مارکیٹ میں رونمائی
ابھی دو ہفتے پہلے ہی ہم نے 12 ویں جنریشن کی 2020ء ٹویوٹا کرولا کے بارے میں کچھ تفصیلات پیش کی تھیں کہ جس کی رونمائی ابھی حال ہی میں ہوئی ہے۔ ٹویوٹا نے کارمیل، کیلیفورنیا اور گوانگ ژو انٹرنیشنل آٹو شو، چین میں دو خصوصی ایونٹس میں عالمی لانچ…
ہونڈا سوِک 2019ء – کیا اُمید رکھیں!
اگر افواہوں پر کان دھرے جائیں تو توقع ہے کہ ہونڈا ٹلس 2019ء میں ہونڈا سوِک کا فیس لفٹ پیش کرے گا۔ ہونڈا تھائی لینڈ پہلے ہی اپنے ملک میں سوِک کا فیس لفٹ پیش کر چکا ہے اور یہ دیکھتے ہوئے کہ ہونڈا اٹلس تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے اشاروں پر…
ایک اور انجن مسئلہ، ہیونڈائی گاڑیاں واپس لینے پر مجبور
جنوبی کوریا کے آٹو مینوفیکچرر ہیونڈائی نے ایک مرتبہ پھر اپنی گاڑیاں واپس طلب کرلی ہیں کیونکہ اس کی گاڑیوں میں نیا انجن مسئلہ دریافت ہوا ہے جو انجن کی خرابی یا آگ لگنے کا سبب بن سکتا ہے۔
انجن کی اس خرابی سے 2015ء سے اب تک 60 لاکھ…
پٹرولیم قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ
وفاقی حکومت پاکستان نے جون 2019ء کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ تبدیل شدہ قیمتیں یکم جون سے 30 جون 2019ء تک لاگو ہوں گی۔
پٹرول کی قیمت میں 4.26 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 1.69 روپے…
گندھارا نے اِسوزو ڈی-میکس وی-کراس کی قیمت میں اضافہ کردیا
گندھارانے اِسوزو ڈی-میکس وی-کراس ویریئنٹ کی قیمت میں 2 لاکھ روپے کا اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی اس ضمن میں پاکستان بھر میں اپنی ڈیلرشپس کو پہلے ہی سرکلر جاری کر چکی ہے۔ واضح رہے کہ قیمت 15 جون 2019ء سے لاگو ہوگی۔ گندھارانے اس…
کِیا لکی موٹرز کی پیداوار کا آغاز اگست میں ہونے کا امکان
آٹو پالیسی 2016-2021ء کے تحت کِیا لکی موٹرز ان چند اداروں میں سے ایک تھا جو پاکستان کے آٹوموٹِو سیکٹر میں داخل ہوا۔ کمپنی نے جون 2017ء میں گرین فیلڈ اسٹیٹس حاصل کیا جو اسے ابتدائی پیداوار میں سہولت کے لیے ٹیکس میں چھوٹ اور دیگر سہولیات کا…
اٹلس ہونڈا نے جون 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں
پاکستان میں موٹر سائیکلیں بنانے اور فروخت کرنے والے سب سے بڑے ادارے اٹلس ہونڈا نے جون 2019ء سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
کمپنی نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ تو نہیں ظاہر کی، البتہ PakWheels.com سے بات کرتے ہوئے ایک…
CTO کا غلط پارک کی جانے والی گاڑیاں اٹھانے کا حکم
چیف ٹریفک آفیسر (CTO) راولپنڈی محمد بن اشرف نے تمام ٹریفک اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے غلط پارک کی گئی کسی بھی گاڑی کو اٹھا لیں۔
تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پارکنگ کی خلاف…
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی تجویز مسترد کردی گئی
رواں ماہ کے اوائل میں انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کی جانب سے پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کی تجویز پر ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس ان آٹوموبائل ڈیلروں کے ساتھ ہوا جنہوں نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد…
ٹویوٹا وِیوس 2019ء – کیا IMC پاکستان میں یہ گاڑی لانچ کرنے کے لیے تیار ہے؟
گزشتہ دو دنوں میں دوسری بار کیموفلاج کی ہوئی ٹویوٹا کاریں ٹیسٹ راؤنڈز لیتے ہوئے دیکھی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ کمپنی پہلے ہی اپنی Xli اور Gli ویرینٹس کو ٹویوٹا یارِس/ویوس کے حق میں ختم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ کمپنی پاکستان…
پاک سوزوکی جلد ہی ویگن آر کا AGS ویرینٹ لانچ کرے گا
پاک سوزوکی موٹر کمپنی آئندہ مہینوں میں اپنی ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے والی ہیچ بیک ویگن آر کا آٹومیٹک ویرینٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
ہمارے قابلِ اعتماد ذرائع کے مطابق جاپانی آٹو ادارہ اپنی ویگن آر کی لائن اَپ میں ایک اور ویرینٹ کا…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔