-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
حکومتِ سندھ نے رائیڈ-ہیلنگ کمپنیوں پر ٹیکس لگانے کے حوالے سے وضاحت کردی
حکومتِ سندھ نے وضاحت کی ہے کہ رائیڈ-ہیلنگ کمپنیوں پر لاگو کیے جانے والے ٹیکس کی شرح بجٹ 2019-20ء میں تجویز کردہ 13 فیصد کے بجائے 5 فیصد ہوگی۔
دونوں صورتوں میں ملک میں کام کرنے والی سب سے بڑی رائیڈ ہیلنگ کمپنیوں اوبر اور کریم دونوں کے…
رینو پاکستان میں قیام کے لیے ٹیکس فوائد میں توسیع کا خواہشمند
فرانسیسی آٹو مینوفیکچرر اب تک پاکستان سے گیا نہیں ہے کیونکہ وہ آٹوموبائل ڈیولپمنٹ پالیسی (ADP) 2016-21ء کے تحت پیش کردہ ٹیکس فوائد میں توسیع کا خواہشمند ہے۔
رینو (رینالٹ) کی جانب سے پاکستان میں مینوفیکچرنگ پلانٹ کی تعمیر سے ہاتھ کھینچ…
IMC نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 8,30,000 روپے تک کا اضافہ کردیا
ٹویوٹا IMC نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 8,30,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
تمام قیمتیں یہاں دیکھیں:
کاریں بنانے والے مقامی اداروں کا ہر بار قیمتیں بڑھانے پر ایک ہی مشترکہ بہانہ ہوتا ہے کہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر…
جولائی 2019ء کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار
اپڈیٹ:
عوام کو ریلیف دینے کے لیے وفاقی حکومت پاکستان نے جولائی 2019ء کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ OGRA نے پٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز دی تھی جبکہ ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا…
پاک سوزوکی نے جولائی 2019ء کے لیے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی – ذرا نئی قیمتیں تو دیکھیں
ٹویوٹا IMC کے بعد پاک سوزوکی نے بھی جولائی 2019ء سے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔
پاکستان بھر میں ڈیلرشپس کو بھیجے گئے سرکلر کے مطابق کمپنی نے زور دیا ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں حالیہ کمی اور شرحِ تبادلہ پر پڑنے والے منفی اثرات…
اسلام آباد میں انٹیلی جنٹ ٹرانسپورٹیشن سسٹم (ITS) متعارف کروایا جائے گا
ٹرانسپورٹ کے مسائل اور ٹریفک کی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے وفاقی دارالحکومت میں ایک انٹیلی جنٹ ٹرانسپورٹیشن سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
جدید ٹریفک مینجمنٹ سسٹم شہر کی مرکزی شاہراہ اسلام آباد…
راستہ موبائل ایپ کا کامیاب لانچ
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) نے اہلیانِ لاہور کو ٹریفک مسائل کے حل فراہم کرنے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس (CTP) لاہور کے تعاون سے کامیابی کے ساتھ اپنی موبائل ایپ 'راستہ' لانچ کردی ہے۔
یہ ایپ اس وقت صوبائی دارالحکومت کے حوالے سے…
دیکھیں ہونڈا کی نئی کاروں پر FED کے اثرات!
ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے یکم جولائی 2019ء سے مالی بجٹ 2019-20ء میں گورنمنٹ لیویز لاگو ہوتے ہی اپنی گاڑیوں کی قیمتیں تبدیل کردی ہیں۔
حال ہی میں گاڑیوں کی تمام کیٹیگریز پر حکومت نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) لگانے کا اعلان کیا…
یونائیٹڈ موٹرز نے براوو کی قیمت میں 30,000 روپے کا اضافہ کردیا
یونائیٹڈ موٹرز دوسرا آٹومیکر بن گیا ہے کہ جس نے وفاقی حکومت کی جانب سے FED کے نفاذ کے بعد اپنی مصنوعات کی قیمتوں کا جائزہ لیا ہے۔ کمپنی نے اپنی 800cc ہیچ بیک براوو کی قیمت میں 30,000 روپے کا اضافہ کردیا ہے کہ جس کی نئی قیمت اب 9,25,000 روپے…
پاک سوزوکی کاروں کی نئی قیمتیں دیکھیں
روپے کی قدر میں ریکارڈ توڑ مسلسل کمی اور حکومت کی جانب سے مختلف ٹیکس اور لیویز لاگو کرنے کی وجہ سے پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے پنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے کہ جس کا اطلاق یکم جولائی 2019ء سے ہوگا۔
ہونڈا، ٹویوٹا، الحاج فا اور…
یاماہا پاکستان نے جون 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں
پاک سوزوکی کے فوراً بعد یاماہا پاکستان نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، اس سلسلے میں جاری کیا گیا سرکلر دیکھیں:
سرکلر میں اس اضافے کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی۔ البتہ ہم نے ایک مقامی ڈیلر سے رابطہ کیا جنہوں نے بتایا…
ابتدائی مرحلے میں پاکستان میں موٹر سائیکلیں اور رکشے الیکٹرک ہوں گے
وزارت موسمیاتی تبدیلی (MoCC) ملک میں گاڑیوں سے قبل ملک میں موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی الیکٹرک ٹیکنالوجی پر منتقلی کی خواہشمند ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کے گیسولین انجنوں سے الیکٹرک کی جانب منتقلی کے وژن کو وزارت موسمیاتی تبدیلی آگے لے…
ایک الیکٹرک مستقبل کے لیے ہیونڈائی اور کِیا کی ریماک کے ساتھ شراکت داری
یہ اب راز کی بات نہیں کہ آٹو مینوفیکچررز اب اپنی کاوشیں اور پیسہ الیکٹرک ٹیکنالوجی میں ڈال رہے ہیں کہ جو مستقبل میں بہتر الیکٹرک کاریں بنانے میں مدد دیں گے۔ اور اس سلسلے میں تازہ ترین پیشرفت ہیونڈائی اور کِیا جیسے اداروں کی جانب سے آئی ہے…
موٹر سائیکل چینز بنانے کے لیے اٹلس ہونڈا اور DID گروپ کے درمیان جوائنٹ وینچر پر دستخط
جاپان سے تعلق رکھنے والے دو آٹومیکرز نے پاکستان میں موٹر سائیکل چینز بنانے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے لیے جوائنٹ وینچر پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ مینوفیکچرنگ کے عمل کو تیز تر کرنے اور پیداواری لاگت کو گھٹانے کا کام کرے گا۔ جوائنٹ وینچر…
NYIAS 2019ء میں ہیونڈائی وینیو کراس اوور کی رونمائی
ہیونڈائی نے نیو یارک انٹرنیشنل آٹو شو 2019ء میں اپنی بنیادی نوعیت کی کراس اوور وینیو (Venue) کی رونمائی کردی ہے۔
نیو یارک انٹرنیشنل آٹو شو ایک زبردست 10 روزہ ایونٹ ہے جو 19 اپریل کو شروع ہوا اور 28 اپریل تک جاری رہے گا۔ سب سے بڑا آٹو…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔