براؤزنگ زمرہ

خبریں

اسلام آباد رجسٹرڈ گاڑیاں بھی PSCA کے ای-چالان دائرے میں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے ای-چالان کے نفاذ کے لیے متعلقہ ایکسائز محکمے سے اسلام آباد رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات حاصل کرکے اپنے آپریشنز کو بڑھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایکسائز ڈپارٹمنٹ سے گاڑیوں کے جمع شدہ ڈیٹا کے لیے…

چنگن CX70T نظر آ گئی – آپ بھی دیکھیں!

پاکستان میں آنے والے کئی آٹوموبائل اداروں میں سے ایک چنگن آٹوموبائلز ہے جو چین میں سرکار کی زیر ملکیت ہے اور پاکستان ماسٹر موٹرز کے تعاون سے کام کر رہا ہے۔ کمپنی نے ابتدائی طور پر ملک میں CBUs فروخت کرنا شروع کردی ہیں البتہ 2 مئی 2019ء…

کیا ملک میں موٹر سائیکل مارکیٹ بہتر کارکردگی دکھا رہی ہے؟ اعداد و شمار یہ ہیں

پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے اپریل 2019ء کے لیے مقامی موٹر سائیکل سازوں کے اعداد و شمار ظاہر کردیے ہیں اور یہ کسی بھی لحاظ سے اچھے نظر نہیں آتے۔ سال بہ سال اور ماہ بہ ماہ بنیادوں پر موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 13…

مالی سال 2019ء کے ابتدائی 10 مہینوں میں گاڑیوں کی فروخت میں 3 فیصد کمی

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2019ء کے ابتدائی 10 مہینوں میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 3 فیصد کم ہوئی ہے۔ مالی سال 2018ء کے اسی عرصے میں 1,82,911 یونٹس کے مقابلے میں اِس مرتبہ 1,77,435 یونٹس فروخت ہوئے۔ فروخت میں آنے والی اس کمی…

سوزوکی آلٹو 660cc نظر آ ہی گئی – آپ بھی دیکھیں!

اس سال جس گاڑی کا سب سے زیادہ انتظار ہے یعنی سوزوکی آلٹو 660cc، ایک پاک ویلر کی جانب سے کینال روڈ، لاہور پر دیکھی گئی ہے۔ سوزوکی مہران کے جانشین کی حیثیت سے پاک سوزوکی نے حال ہی میں آلٹو کو مقامی مارکیٹ میں پیش کیا ہے۔ اس گاڑی کی بکنگ…

پاکستانی رینو گاڑیاں دیکھ ہی نہیں پائیں گے

اپڈیٹ: ہمارے معتبر ذرائع کے مطابق پاکستان میں جن برانڈز کا سب سے زیادہ انتظار تھا، ان میں سے ایک رینو (رینالٹ ) ممکنہ طور پر پاکستان نہیں آ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی آٹومیکر نے الفطیم کو پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ…

کیا پاک سوزوکی نئی (ہائبرڈ) سوئفٹ لا رہا ہے؟

کئی نئے ادارے مارکیٹ میں اپنا حصہ پانے اور پہلے سے موجود برانڈز کی اجارہ داری کے خاتمے کے لیے اپنی گاڑیاں پیش کر رہے ہیں۔ نئے اداروں کی جانب سے مسابقت کو دیکھتے ہوئے مقامی جاپانی آٹومیکرز بھی اپنی گاڑیاں کی لائن اپ کو بہتر بنانے اور اپنی…

ملک بھر میں یکساں ٹیکسیشن پالیسی کا فقدان، پنجاب ایکسائز پریشان

اپنا گھٹتا ہوا ریونیو دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش میں حکومت پنجاب نے لگژری ٹیکسیشن کی شرح کم کردی۔ لیکن اس کے بھی مطلوبہ نتائج نہیں نکل پائے کیونکہ درآمد شدہ گاڑیوں کے مالکان اب بھی اپنی گاڑیوں کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ اسلام آباد سے…

پاکستان میں یارِس نہیں بلکہ وِیوس آ رہی ہے!

اپڈیٹ: پاکستان میں IMC کی جانب سے ٹویوٹا یارِس کے اجراء کے حوالے سے خبریں ایک مرتبہ پھر غلط ثابت ہوئی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستان میں یارِس کے ممکنہ اجراء کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا تھا۔ البتہ پاک ویلز سمجھتا ہے کہ…

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے سینکڑوں موٹر سائیکلیں ضبط کرلیں، ٹوکن ٹیکس کی مد میں…

بلاشبہ پاکستان بھر میں ایسی گاڑیاں ہیں جو مصنوعی نمبر پلیٹیں استعمال کرتی ہیں اور ٹوکن ٹیکس ادا نہیں کرتیں، جس سے حکومت کو ٹیکس آمدنی کی مد میں کروڑوں کا نقصان ہوتا ہے۔ اس غیر قانونی عمل کو روکنے کے لیے حکومتِ خیبر پختونخوا نے ایک مہم…

پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے رحجان کے پیچھے وجہ کیا؟

حکومتِ پاکستان نے عوام پر ایک اور بڑا پٹرول بم پھینک دیا جب اس نے مئی 2019ء کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.42 روپے فی لیٹر تک کے اضافے کا اعلان کیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کے…

اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 2,000روپے تک کا اضافہ کردیا

اٹلس ہونڈا نے مئی 2019ء میں اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ ملک کے ٹاپ موٹرسائیکل مینوفیکچرر اٹلس ہونڈا نے اس سال اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں متعدد بار اضافہ کیا ہے۔ اٹلس ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 400 سے 2,000…

گاڑیوں کے سیاہ شیشوں کے خلاف لاہور ٹریفک پولیس ایکشن میں

لاہور میں ٹریفک حکام ایک مرتبہ پھر گاڑیوں کے سیاہ شیشوں کے خلاف کارروائی شروع کر چکے ہیں؛ 13 مئی 2019ء کے بعد جسے بھی سیاہ یا رنگین شیشے استعمال کرتے دیکھا گیا اس کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا۔ پولیس کے مطابق سیاہ کاغذ/شیٹ کا گاڑیوں میں…

پرنس پرل نظر آ گئی – آپ بھی دیکھیں!

800cc کی پرنس پرل کہ جس کا سب کو انتظار ہے اور جلد ہی یہ گاڑی پیش بھی کردی جائے گی، لاہور میں سڑک پر چلتی ہوئی نظر آئی ہے۔ پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری کا منظرنامہ بہت تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اور پرنس پرل اس پورے عمل کی ایک جھلک ہے۔…

اپریل 2019ء میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی کاریں

گاڑیوں کی فروخت میں کمی اور مقامی آٹو مینوفیکچررز کے گھٹتے ہوئے منافع کے ساتھ پاکستان کا آٹوموٹو سیکٹر قومی معیشت کے غیرمستقل ترین شعبوں میں سے ایک بن چکا ہے۔ البتہ PakWheels.com پر عوام کے سرچ کرنے کے رحجانات میں تبدیلی نہیں آئی۔…
Join WhatsApp Channel