براؤزنگ زمرہ

خبریں

پاکستان میں یورپی مینوفیکچررز کی کچھوے جیسی رفتار

پاکستان کی مقامی آٹوموبائل انڈسٹری میں داخلے کے اعلان سے لے کر اب تک یورپی آٹومینوفیکچررز دیگر نئے اداروں کے مقابلے میں سرمایہ کاری کے معاملے میں زیادہ سست دکھائی دیے ہیں۔ آٹوموٹِو ڈیولپمنٹ پالیسی(ADP) 2016-21ء نے پاکستان کی مقامی…

پنجاب کی سڑکوں پر موٹر سائیکلیں ہی موٹر سائیکلیں

پنجاب کی سڑکوں پر موٹر سائیکلوں کی تعداد 15.7 ملین سے بھی بڑھ چکی ہے، یوں ڈرائیوروں کے لیے حالات مزید گمبھیر ہوگئے ہیں۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں موٹر سائیکلوں کی طلب روشنی کی رفتار سے بڑھتی جا رہی ہے۔ گاڑیوں کی آسمان کو پہنچتی…

اوبر-کریم معاہدے کے بعد کریم ملازمین بن جائیں گے لکھ پتی

مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑے مالی سودا سمجھی جانے والی اوبر-کریم ڈیل کے ساتھ حریف کمپنیوں اوبر اور کریم نے رائیڈ-ہیلنگ سرو‎سز پیش کرنے کے لیے اتحاد کرلیا ہے تاکہ لوگوں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے عوام کو بھی خدمات پیش کرے۔ دو روز قبل اوبر نے…

ٹویوٹا IMC پاکستان میں 12ویں جنریشن کب متعارف کروائے گا؟

آخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں کیونکہ ٹویوٹا نے 27 مارچ 2019ء کو تائیوان میں اپنی مقبول ترین اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کرولا آلٹِس کی 12 ویں جنریشن متعارف کروا دی ہے۔ یہ گزشتہ سال چین میں رونمائی کے صرف چند ماہ بعد ہی پیش کی گئی ہے۔…

ٹیکنالوجی شیئر کرنے کے لیے ٹویوٹا اور سوزوکی کا اتحاد

تیزی سے تبدیل ہوتی ہوئی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے سوزوکی موٹر کارپوریشن کے ساتھ اتحاد کرلیا ہے تاکہ عالمی آٹو انڈسٹری میں ایک دوسرے الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کی پیداوار میں ایک دوسرے کو مدد فراہم کریں۔ وہ دن…

اینٹی-کارلفٹنگ سیل نے دارالحکومت سے گاڑیاں چوری کرنے والے پکڑ لیے

عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اسلام پولیس اینٹی-کارلفٹنگ سیل نے ایک مربوط کارروائی میں گاڑیاں چوری کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے اور ان سے دو گاڑیاں بھی برآمد کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق DIG آپریشنز وقار الدین سید نے پولیس…

کراچی میں کِیا سیراٹو کی جھلک نظر آ گئی –آپ بھی دیکھیں!

ہمارے ایک ساتھی نے کراچی، پاکستان میں کِیا سیراٹو (Cerato) کو دیکھا ہے۔ کِیا سیراٹو 2003ء سے پیداوار میں ہے۔ کوریائی ادارہ کِیا مختلف خطوں میں گاڑی کو مختلف ناموں سے برانڈ کرتا ہے جیسا کہ امریکا میں کِیا اسپیکٹرا کے نام سے۔ واضح رہے کہ…

پاکستان میں ہیونڈائی آیونِک متعارف کروا دی گئی

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے اپنی کومپیکٹ، ہائبرِڈ ہیچ بیک ہیونڈائی آیونِک (Ioniq) متعارف کروا دی ہے۔ یہ گاڑی امپوریم مال، لاہور میں ہیونڈائی ڈیجیٹل شوروم میں موجود ہے۔ گو کہ نہ آیونک کو لانچ کیا گیا اور نہ رونمائی کی گئی، لیکن گاڑی پھر بھی…

ماسٹر موٹرز اپریل 2019ء سے گاڑیاں بنانے کے لیے تیار

ماسٹر موٹرز، جن کا چینی شراکت دار چنگن آٹوموبائلز ہے، اپریل 2019ء سے مقامی صارفین کے لیے پاکستان میں وینز اور مسافر گاڑیاں اسمبل کرنے کے لیے تیار ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ ایک صنعتی تجزیہ کار کے مطابق کمپنی پہلے ہی اپنی گاڑیوں…

ہیونڈائی اسمارٹ فون پر مبنی ڈجیٹل کِی ٹیکنالوجی متعارف کروائے گا

ہیونڈائی نے اعلان کیا ہے کہ وہ  اسمارٹ فون کے ذریعے چلنے والی ڈجیٹل کِی یعنی چابی متعارف کروائے گا تاکہ ڈرائیورز کو اپنی گاڑی اَن لاک اور اسٹارٹ کرنے کی سہولت مل سکے۔ نئی اسمارٹ فون پر مبنی ڈجیٹل کی ٹیکنالوجی ہیونڈائی صارفین کے لیے گاڑی…

پاک سوزوکی کے منافع میں 66 فیصد کمی

پاکستان کے مقامی کار اسمبلر پاک سوزوکی نے اپنا منافع ظاہر کردیا ہے اور یہ اچھی تصویر پیش نہیں کر رہا کیونکہ کمپنی کے منافع میں 66 فیصد کمی آئی ہے۔ پاک سوزوکی کا منافع 3.8 ارب روپے سے گرتا ہوا 1.3 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے پاکستان…

پاک سوزوکی نے 660cc آلٹو کی پیداوار شروع کردی

پاک سوزوکی نے مبینہ طور پر پاکستان میں اپنی 660cc آلٹو کی پیداوار شرو ع کردی ہے۔ یہ تصویر، جو سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر وائرل ہو چکی ہے، گاڑی کو ابتدائی مرحلے میں ظاہر کرتی ہے؛ پھر کوئی بھی دیکھنے والا باآسانی پہچان سکتا ہے کہ یہ گاڑی آلٹو…

اُوبر نے 3.1 ارب ڈالرز میں کریم خرید لیا

کریم نے ایک مختصر پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مقابل رائیڈ-ہیلنگ سروس اوبر کے ساتھ مل رہا ہے۔ پوسٹ کچھ یوں ہے: "ہم اوبر کے ساتھ ایک معاہدہ کر چکے ہیں جو 3.1 ارب ڈالرز میں کریم کو حاصل کرے گا۔ کریم اوبر کی مکمل ملکیت بن جائے گا،…

PakWheels.com اور PHA 31 مارچ کو پاکستان زندہ باد ریلی کے لیے تیار

PakWheels.com پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور (PHA) کے ساتھ مل کر 31 مارچ 2019ء کو پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ ریلی PHA کے جشنِ…

PakWheels.com اور PHA نے اکتیس مارچ کو پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا

PakWheels.com پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور (PHA) کے ساتھ مل کر 31 مارچ 2019ء کو پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا۔ یہ ریلی PHA کے جشنِ بہاراں کا…
Join WhatsApp Channel