براؤزنگ زمرہ

خبریں

2020ء BMW M3 پروٹوٹائپ یورپ میں خفیہ کیمروں کی نظر میں

ہمیں معلوم ہے کہ نئی 2020ء BMW M3 بہت جلد معروف بین الاقوامی آٹو شو میں نظر آئے گی، ممکنہ طور پر سال کی دوسری ششماہی میں۔ ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ حال ہی میں جاری کردہ G20 2019 BMW 3 سیریز چھٹی جنریشن کی G80 M3 میں بھی ڈیزائن اور کارکردگی کی…

پاکستان میں مستقبلِ قریب میں ہیونڈائی کی بجٹ کاریں کیوں نہیں آئیں گی

پاکستان میں ہیونڈائی سانتا فی کو ایک غیر معمولی قیمت پر متعارف کروانے سے مقامی آٹوموبائل انڈسٹری میں کمپنی کے مستقبل کے منصوبوں پر بہت سے سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں موجودہ جاپانی کار مینوفیکچررز کی اجارہ داری توڑنے کے لیے پچھلی…

ہونڈا سوِک – ٹویوٹا گرینڈ کی قیمتیں اوپر جائیں گی

حکومت نے فائنانس سپلیمنٹری (دوسری ترمیم) بل 2019ء کے ذریعے چند تازہ سفارشات کا اعلان کیا ہے کہ جو پاکستان کی آٹوموٹِو انڈسٹری کو متاثر کریں گی۔ نان-فائلرز کہ جنہیں پہلے محض 1300cc تک کی مقامی طور پر تیار کردہ گاڑی خریدنے کی اجازت تھی، اب…

فروری 2019ء میں PakWheels.com پر کون سی گاڑیاں سب سے زیادہ سرچ کی گئیں؟

پاکستان میں لوگ عموماً ہر قسم کی گاڑیوں کی تلاش کرتے ہیں، مقامی طور پر بننے والی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ مختلف انجن گنجائش کی حامل درآمد شدہ گاڑیوں کو بھی، اور فروری 2019ء کا مہینہ بھی اس لحاظ سے کچھ مختلف نہ تھا۔ سب سے زیادہ سرچ ہونے والی…

M-1 اور M-2 پر تمام گاڑیوں کے لیے ایم-ٹیگ رجسٹریشن لازمی کردی گئی

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ایک نوٹیفکیشن No.5()/DD(ETTM)/NHA/19/104 بتاریخ 5 مارچ 2019ء کے ذریعے 2 مئی 2019ء سے M-1 اور M-2 پر تمام گاڑیوں کے لیے ایم-ٹیگ رجسٹریشن لازمی کردی ہے۔ یہ گاڑیاں چلانے والے کی سہولت اور M-1 اور M-2 کے داخلی و…

مِنی بجٹ کے بعد گاڑیوں پر نئی ڈیوٹی

اس سال کے آغاز سے حکومتی پالیسیوں میں تبدیلی کی وجہ سے مقامی/درآمد شدہ گاڑیوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کا سفر بہت ہنگامہ خیز رہا ہے۔ چند روز قبل حکومتِ پاکستان نے آٹوموٹِو شعبے کے حوالے سے دو نئے اقدامات کا اعلان کیا: نان-فائلرز کو کسی…

حکومت SRO 52(1)/2019 پر سخت عملدرآمد کو یقینی بنائے گی

کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT) کی جانب سے آل پاکستان شپنگ ایسوسی ایشن (APSA) اور پاکستان شپس ایجنٹس ایسوسی ایشن (PSAA) کو جاری کردہ ایک اعلان میں اتھارٹی نے حکم دیا ہے کہ امپورٹ کی شرائط اور پالیسیوں پر پورا نہ اترنے والی گاڑیوں کو پاکستان نہ لایا…

ایک چینی کمپنی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں اسمبل کرے گی

رحمت گروپ نے چین کی معروف الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی BYD کے ساتھ پاکستان میں EVs اسمبل کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ پاکستان میں آٹوموبائل شعبے نے ایک مرتبہ پھر ایک سنگِ میل عبور کرلیا ہے اور اس مرتبہ ملک میں الیکٹرک گاڑیاں آ رہی ہیں۔…

اٹلس ہونڈا نے نئی CG 125 جاری کردی، سیلف اسٹارٹ آپشن اور 5 گیئر ٹرانسمیشن کے ساتھ

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے 1,34,900 روپے کی قیمت کے ساتھ CG 125 S جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق CG 125 S سیلف اسٹارٹ آپشن اور 5 گیئر ٹرانسمیشن سے لیس ہے۔ CG 125 S دو مختلف رنگوں، سیاہ اور سرخ، میں دستیاب ہے۔ مزید…

مبینہ ٹیکس فراڈ پر FBR کا موٹر سائیکل مینوفیکچرر پر چھاپہ

چند روز قبل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جینس اینڈ انوسٹی گیشن، اِن لینڈ ریونیو، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے مقامی پولیس اور مجسٹریٹ کے ہمراہ مبینہ ٹیکس فراڈ پر موٹر سائیکل بنانے والے ایک کارخانے پر چھاپہ مارا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل…

انڈس موٹر کمپنی کے منافع میں 10 فیصد کمی

انڈس موٹر کمپنی (IMC) کا منافع 10 فیصد کمی کے ساتھ 3.4 ارب روپے ہو گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو بھیجے گئے نوٹس میں کمپنی نے ظاہر کیا کہ 31 دسمبر 2018ء کو مکمل ہونے والی سہ ماہی کے لیے اس کے منافع کم ہو کر 3.4 ارب روپے رہ گیا…

EVs کے حوالے سے حکومت کی نئی پالیسیوں کی آٹو انڈسٹری کی جانب سے مخالفت

پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے حوالے سے حکومت کی نئی رعایتی پالیسیوں کی واضح مخالفت کی ہے اور اسے مقامی آٹو سیکٹر کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کا رحجان دنیا بھر میں بڑھ رہا ہے کہ جس نے کئی سرمایہ کاروں کی…

PakWheels.com کار میلہ روشنیوں کے شہر کراچی میں

وفاقی دارالحکومت میں اپنے کامیاب آغاز کے بعد PakWheels.com کار میلہ جلد ہی کراچی میں آئے گا۔ تو پاک ویلز کار میلے کے لیے اپنے کیلنڈر پر نشان لگا لیں 3 مارچ 2019ء کو ہال نمبر 6، ایکسپو سینٹر میں صبح10 بجے سے شام 6 بجے تک۔ جس کا ذکر پہلے…

23 فروری 2019ء، وہ دن جب پاکستان کی آٹوموٹِو ریٹیل نے تاریخ رقم کی

23 فروری 2019ء پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد کے ذہنوں میں طویل عرصے تک نقش رہے گا۔ یہ محض وہ دن نہیں کہ جب معروف کوریائی آٹومیکر نے پاکستان میں اپنی دو پریمیم گاڑیاں پیش کی، بلکہ سب سے اہم یہ کہ یہی دن ہے جب پاکستان کا پہلا ڈجیٹل شوروم…

موٹر رجسٹریشن اتھارٹی اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی

راولپنڈی موٹر رجسٹریشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اوپن لیٹر پر گاڑیاں استعمال کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے حکم دیا ہے کہ وہ لوگ جو شہر میں اوپن لیٹر پر گاڑی چلا رہے ہیں چاہے گاڑی اُن…
Join WhatsApp Channel