براؤزنگ زمرہ

خبریں

اٹلس ہونڈا 4 جنوری 2019ء کو نیا 125cc ماڈل پیش کرے گا

پاکستان میں موٹر سائیکل بنانے والا معروف ادارہ اٹلس ہونڈا 4 جنوری 2019ء کو اپنے صارفین کے لیے نیا 125cc ماڈل پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک خبر کے مطابق نئی 125cc موٹر سائیکل CB 125F لگتی ہے۔ اٹلس ہونڈا ڈیلرز کے…

جنرل ٹائرز کے فیصل آباد پلانٹ کی جھوٹی خبر: صحافتی بددیانتی کا معاملہ

جنرل ٹائر اینڈ ربڑ کمپنی نے فیصل آباد میں مبینہ طور پر اپنے نئے پلانٹ کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ چند صحافیوں کو پاکستان میں ٹائر بنانے والے معروف ادارے کے بارے میں اپنی سوجھ بوجھ کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ پاک ویلز کو…

کریم نے صارفین کے لیے اپنا ادائیگی کا طریقہ تبدیل کردیا

رائیڈ-ہیلنگ کی مشہور سروس کریم نے صارفین کے لیے اپنا ادائیگی طریقہ واضح طور پر تبدیل کردیا ہے جس کے مطابق 25 جنوری 2019ء سے منفی بیلنس کا آپشن ختم کردیا گیا ہے۔ جب سے رائیڈ-ہیلنگ سروسز پاکستانی مارکیٹ میں آئی ہیں، انہوں نے صارفین کی…

CTP راولپنڈی کی جانب سے کمپیوٹرائزڈ ٹریفک سائن ٹیسٹنگ سسٹم کا اجراء

موجودہ ڈرائیونگ لائسنس عمل کو مزید شفاف بنانے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس (CTP) راولپنڈی کی جانب سے کمپیوٹرائزڈ ٹریفک سائن ٹیسٹنگ سسٹم متعارف کروایا گیا ہے۔ کمپیوٹرائزڈ ٹریفک سائن ٹیسٹنگ سسٹم لائٹ ٹریفک وہیکلز (LTV) اور ہیوی ٹریفک وہیکلز…

حکومت ‘اون منی’ کے خاتمے کا منصوبہ بناتے ہوئے

حکومتِ پاکستان نئی گاڑیوں کی خرید پر اون منی یا کار پریمیم کے غیر قانونی کاروبار کے خاتمے اور اور ایسی سرگرمیوں میں ملوث ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا منصوبہ بنا رہی ہے، وزیر اعظم کے مشیر نے کہا۔ مشیرِ تجارت عبد الرزاق داؤد کہتے ہیں کہ نئی…

نان-فائلرز پر پابندی کے اثرات اور پاک سوزوکی کا اگلا قدم

نان-فائلرز کے گاڑیاں خریدنے پر پابندی کے خاتمے سے قبل اس پالیسی نے پاک سوزوکی کی پیداوار اور فروخت کو 32 فیصد تک کم کردیا جو رواں سال اپنی لائن اپ میں نئی مقامی طور پر اسمبل شدہ آلٹو لانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ نان-فائلرز کے گاڑیاں خریدنے…

استثنا کے باوجود پشاور میں ہیلمٹ نہ پہننے پر سکھ نوجوان کا چالان

سکھ برادری کے ایک رکن من میت سنگھ کو موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ نہ پہننے پر پشاور کے علاقے ڈبگری میں 100 روپے کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خیبر پختونخوا میں سکھ برادری کو موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ کے استعمال سے استثنا حاصل ہے۔…

اپنا ای-چالان آج ہی جمع کروائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں!

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے ان افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے جو اپنے ای-ٹکٹس اب تک جمع کروانے میں ناکام رہے ہیں۔ دیپال پور کے رہائشی اللہ یار کی گاڑی 62 ای-ٹکٹس ادا نہ کرنے پر ضبط کرلی گئی ہے۔ دسمبر 2018ء میں ایک انگریزی اخبار…

امپورٹرز درآمد شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی کی ڈالرز میں ادائیگی پر ناخوش

مقامی کار امپورٹرز نے ملک میں درآمد شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی امریکی ڈالرز میں ادا کرنے کے سرکاری فیصلے کو کلّی طور پر مسترد کردیا ہے، ایک مقامی آن لائن میڈیا ادارے کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ان سے رائے طلب نہیں کی…

یونائیٹڈ براوو کی نئی قیمت 8,95,000 روپے ہے

یونائیٹڈ موٹرز نے اپنی 800cc ہیچ بیک، براوو، کی قیمت میں 45,000 روپے کا اضافہ کردیا ہے اور اب اس کی نئی قیمت 8,95,000 روپے ہے۔ مقامی مارکیٹ میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ یونائیٹڈ موٹرز ممکنہ طور پر اپنی گاڑی کی قیمت بڑھائے گا اور یہ…

اضافی ٹیکس جو 1300cc تک کی گاڑی خریدنے پر نان-فائلرز کو ادا کرنا ہوگا

23 جنوری 2019ء کو پیش کردہ منی بجٹ میں حکومت نے نان-فائلرز کو 1300cc تک کی نئی گاڑی خریدنے پر گزشتہ ٹیکس کے مقابلے میں 20,000 روپے کی اضافی ادائیگی کا جرمانہ کیا ہے۔ ترمیمی بجٹ وزیر خزانہ اسد عمر نے بدھ کو پیش کیا، جس میں حکومت نے…

ECC نے گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی، ڈیوٹی صرف غیر ملکی کرنسی میں ادا کی جائے گی!

منگل 15 جنوری 2019ء کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے گاڑیوں کی درآمد کے لیے نئی پالیسی کی منظوری دے دی، جس کے مطابق گاڑی بھیجنے والے کی جانب سے صرف غیر ملکی کرنسی میں ادائیگی پر ہی گاڑی درآمد کی جا سکے گی۔ ملک میں تجارتی خسارے کی وجہ سے…

بینیلی پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی – نئی قیمتیں دیکھیں

قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گھٹتی ہوئی قدر ہے۔ اور اب موٹر سائیکل درآمد کرنے والے ادارے بینیلی پاکستان نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ نئی قیمتیں ذیل میں دیکھیں: بینیلی…

ہیونڈائی سانتا فی امپوریم مال میں

ہیونڈائی نشاط امپوریم مال، لاہور میں اپنی چند گاڑیاں نمائش کے لیے پیش کرسکتا ہے اور سانتا فی ان میں سے ایک ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ایک تصویر کے مطابق سانتا فی کو امپوریم مال میں دیکھا گیا ہے۔…

وفاقی دارالحکومت کے خواجہ سراؤں کا ڈرائیونگ لائسنس دینے کا مطالبہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواجہ سرا برادری نے بطور بنیادی حق ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کا مطالبہ کیا ہے۔ خواجہ سرا برادری کے نمائندے حکومت کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے جانے کے تصفیہ طلب مسئلے کو حل کرنے کے خواہشمند ہیں۔ ان کے…
Join WhatsApp Channel