-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
- پنجاب حکومت کا آسان اقساط پر الیکٹرک ٹیکسیاں تقسیم کرنے کا منصوبہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
حکومتِ پنجاب مہنگی گاڑیوں پر لگژری ٹیکس کا خاتمہ کردے گی
حکومتِ پنجاب نے مہنگی گاڑیوں پر لگژری ٹیکس کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا ہے تاکہ صوبے میں ایسی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ ہو، دنیا نیوز نے بتایا۔
تفصیلات کے مطابق مہنگی گاڑیوں اور ٹرکوں پر لگژری ٹیکس لگنے کی وجہ سے لوگ انہیں اسلام آباد سے…
پنجاب میں دو ہفتوں کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے
پنجاب میں دو ہفتوں کی بندش کے بعد بالآخر سی این جی اسٹیشنز کھل گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرولیئم ڈویژن کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی کھول دی ہے تاکہ لوگ سستا سفر کر سکیں، ساتھ…
ویگن آر 1.2L تھرڈ جنریشن 23 جنوری کو بھارت میں جاری ہوگی
گزشتہ ماڈلز کی زبردست کامیابی کے بعد 23 جنوری 2019ء سے سوزوکی ویگن آر کی تیسری جنریشن بھارت میں لانچ ہونے کے لیے تیار ہے۔
ماروتی سوزوکی نے ملک بھر میں ویگن آر کے نئے ماڈلز کی بکنگز لینا شروع کردی ہیں۔ ویگن آر کی تیسری جنریشن سے توقع ہے…
سُپرا واپس آ گئی!
نئی ٹویوٹا سُپرا کو صفر سے 60 میل فی گھنٹہ تک جانے میں 4.1 سیکنڈ لگتے ہیں، ٹویوٹا کو اس عظیم ماڈل کو واپس لانے میں 17 سال لگ گئے۔
جی ہا، آپ کی پسندیدہ ٹویوٹا سُپرا ایک مرتبہ پھر آ گئی ہے۔ اور آپ کے پاس اپنی پسندیدہ گاڑی کی پہلی جھلک…
پروٹون ایکسورا نظر آ گئی – ذرا دیکھیں تو سہی!
چھوٹی ملٹی-پرپز وہیکل (MPV) پروٹون ایکسورا کو ہمارے ایک ساتھی پاک ویلر کی جانب سے دیکھا گیا ہے۔
ملائیشین ادارے پروٹون نے حال ہی میں الحاج گروپ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کے مطابق الحاج گروپ ملک میں ملائیشیائی آٹومیکر کی…
دسمبر 2018ء میں سوزوکی فروخت 34 فیصد اضافے کے ساتھ 8305 یونٹس تک پہنچ گئی
نومبر 2018ء میں 28 فیصد زبردست کمی کے ساتھ 15،334 یونٹس کی فروخت کے بعد دسمبر 2018ء میں مسافر گاڑیوں کی فروخت 5 فیصد اضافے کے ساتھ 16.141 یونٹس تک پہنچ گئی ہے۔ البتہ اگر سال بہ سال میں تقابل کریں تو ہمیں دسمبر 2017ء میں 16,159 یونٹس کے…
ہونڈا سوِک ٹربو 1.5 کے دوبارہ اجراء کی غلط خبریں پھیل گئیں!
حال ہی میں ہونڈا سوِک ٹربو 1.5 VTEC کے دوبارہ اجراء کی افواہیں سوشل میڈیا پر پاک ویلز فورم پر چھائی ہوئی تھیں۔ البتہ، ہمارے ذرائع کے مطابق، ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور کمپنی ٹربو 1.5 VTEC ویریئنٹ جاری کرنے کا اب تک کوئی ارادہ نہیں…
حکومت نے EDB کی تشکیلِ نو کردی، الماس حیدر چیئرمین مقرر
جمعرات 17 جنوری 2019ء کو وفاقی حکومت نے الماس حیدر کو نو تشکیل شدہ انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کا نیا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔
انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کو پاکستان مسلم لیگ ن کی گزشتہ حکومت نے بدعنوانی اور متعدد دیگر مسائل کی وجہ…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا
ملک کے موجودہ خسارے کو کم کرنے اور آمدنی کو بڑھانے کے لیے حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا ہے۔
یکم جنور ی2019ء بروز منگل حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کی کمی کی، جس سے عوام نے سکھ کا…
ڈاٹسن گو+ نظر آ گئی، تصاویر دیکھیں!
ہمارے ایک ساتھی پاک ویلر کو ڈاٹسن گو+، ایک مرتبہ پھر، نظر آ گئی ہے۔
گزشتہ سال یہ خبر کافی پھیلی ہوئی تھی کہ گندھارا نسان براؤن فیلڈ اسٹیٹس ملنے کے بعد پاکستان میں نسان گو اور گو+ لانچ کرے گا۔ اس کے بعد گزشتہ سال دونوں گاڑیوں کو کراچی میں…
حکومت نے گاڑیوں کے ٹیکس نادہندگان کے خلاف عملی قدم اٹھانا شروع کردیا
حکومتِ سندھ نے کراچی میں گاڑیوں کے ٹیکس نادہندگان، یعنی بغیر رجسٹریشن کی یا اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والوں، کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 8 جنوری 2019ء کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے وزیر مکیش کمار چاولہ کی زیر قیادت…
کراچی-کوئٹہ لگژری سلیپر بس سروس کا آغاز
کراچی سے کوئٹہ جانے والے مسافروں کو سہولت دینے کے لیے 18 جنوری 2018ء سے ایک لگژری بس سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔
بذریعہ سڑک سفری تجربے کو آرام اور لگژری کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے کراچی سے کوئٹہ جانے والی بس سروس اپنا سفر شروع کرنے…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم، موٹر وے پر 500cc موٹر سائیکلوں کی اجازت
اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) نے ایک حکم کے ذریعے 500cc موٹر سائیکلوں کو موٹر وے (M-2) پر سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ البتہ یہ فیصلہ اب بھی IG نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NH&MP) کی منظوری سے مشروط ہے۔
PakWheels.com سے بات کرتے…
لاہور: ٹریفک پولیس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 4 لاکھ ٹکٹ جاری کر چکی ہے
سٹی ٹریفک پولیس گزشتہ سال حفاظتی مہم کے آغاز سے اب تک موٹر سائیکل سواری کرتے ہوئے ہیلمٹ نہ پہننے والے افراد کو 4,92,745 چالان جاری کر چکی ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔
تفصیلات کے مطابق بیشتر موٹر سائیکل سواروں کو مال روڈ پر سفر کے…
سوزوکی پاکستان میں لا رہا ہے نئی 2019 Gixxer 150cc SF
پاک سوزوکی رواں سال نئی 2019 Gixxer 150cc SF پاکستان میں لا رہا ہے۔
کمپنی PakWheels.com کراچی آٹو شو میں پہلے ہی اِس موٹر سائیکل کی رونمائی کر چکی ہے، جو 23 دسمبر 2018ء کو منعقد ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل 4-اسٹروک سنگل سلینڈر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔