براؤزنگ زمرہ

خبریں

آئی جی سندھ کا اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والے افراد کے خلاف زبردست کارروائی کا حکم

آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے DIG ٹریفک اور زونل IGs کو اوپن لیٹرز پر گاڑیاں چلانے والے افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی نے کراچی کے شہریوں سے اپنی گاڑیاں اپنے ناموں پر منتقل کروانے کا مطالبہ کیا ہے بصورتِ…

ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی غیر قانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے اور بنانے والوں کے خلاف کارروائی

ایکسائز ڈپارٹمنٹ پنجاب غیر قانونی/جعلی نمبر پلیٹوں کے صارفین اور انہیں بنانے والوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا آغاز کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نمبر پلیٹ پلیٹ کے…

نومبر 2018ء میں گاڑیوں کی فروخت میں 28 فیصد کمی

زیادہ فروخت کے مسلسل دو ماہ کے بعد ملک میں آٹو سیکٹر کو نومبر 2018ء میں 28 فیصد کی زبردست کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ جس میں 15334 مسافر کاریں ہی فروخت ہو پائیں۔ جبکہ اکتوبر میں کل 21341 یونٹس فروخت ہوئے تھے۔ ہر زمرے کے لیے فروخت کا رحجان…

گاڑیوں میں سیاہ شیشوں کے استعمال پر پابندی

اسلام آباد – اپنی گاڑیوں میں سیاہ اور رنگین شیشوں کا استعمال کرنے والے افراد کو اب پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وہیکل آرڈیننس 1969ء میں چند استثناء ضرور ہیں…

حکومت کی جانب سے سوزوکی کو رعایت دینے پر نئے اداروں کا اظہارِ ناراضگی

رواں ہفتے وزارتِ صنعت و پیداوار کے ایک اجلاس میں نئے آٹومیکرز کے نمائندوں نے حکومت کی جانب سے پاک سوزوکی کو گرین فیلڈ اسٹیٹس دینے کے ارادے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ پاک سوزوکی کو اس طرح…

اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والے افراد کو ایکسائز ڈپارٹمنٹ کا انتباہ

پنجاب کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے ایک مرتبہ پھر اُن افراد کو خبردار کیا ہے جو اوپن لیٹرز پر گاڑیاں چلا رہے ہیں۔ اتھارٹی نے شہریوں کو اپنی گاڑیاں اپنے نام سے رجسٹر کروانے کے لیے 10 دن کا وقت دیا ہے، بصورتِ دیگر گاڑیوں کی رجسٹریشن…

ڈالر کی قیمت 144 روپے تک پہنچ گئی، آٹومیکرز ممکنہ طور پر قیمتوں میں اضافہ کریں گے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) سے کیے گئے وعدوں کو نبھانے کے لیے حکومت نے امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم 10 روپے کا اضافہ کردیا ہے جو 144 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ Forex.pk سے لیے گئے اس گراف میں آپ ڈالر کا ہفتہ وار رحجان دیکھ سکتے ہیں:…

اسلام آباد ٹریفک پولیس غلط پارک کی گئی گاڑیوں کے خلاف میدان میں

8 دسمبر 2018ء کو اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) نے دارالحکومت کی سڑکوں پر ٹریفک مسائل کو حل کرنے کے لیے غلط پارک کی گئی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ اتھارٹی نے خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کیے اور دیگر اقدامات اٹھائے۔ انسپکٹر…

موٹر سائیکل کے لیے پیٹرول چاہیے؟ پہلے ہیلمٹ پہنیں!

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں وفاقی اتھارٹیز نے ان موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول فروخت کرنے پر پابندی لگا دی ہے کہ جنہوں نے ہیلمٹ نہ پہن رکھا ہو۔ یہ قدم موٹر سائیکل سواروں کی حفاظت کو یقینی بنانے…

رینو کا پاکستان میں گاڑیاں بنانے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے، شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے فرانسیسی ادارے رینو (رینالٹ) کی جانب سے مُلک میں گاڑیاں بنانے کے قدم کو سراہا ہے۔ ادارے نے گزشتہ سال نومبر میں پاکستان میں گاڑیاں بنانے کے لیے الفُطیم کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے۔ الفطیم رینو،…

یاماہا YB125Z کو نئے رنگ میں پیش کرنے کے لیے تیار

یاماہا پاکستان اپنی 2019 YB125Z صارفین کے لیے نیلے رنگ میں پیش کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ادارے نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر ایک جھلک پیش کرتے ہوئے صارفین سے کہا ہے کہ وہ ایک زبردست چیز کے لیے تیار رہیں۔ YB125Z اس وقت دو مختلف…

EDB کا FBR سے مقامی سطح پر بننے والے پرزوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے کا مطالبہ

انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقامی طور پر  بننے والے پرزوں پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کا مکمل خاتمہ کردے تاکہ انہیں بنانے والوں کو ریلیف مل سکے، بزنس ریکارڈ نے بتایا۔ ایک EDB عہدیدار…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی موٹرویز اور ہائی ویز پر ٹول پلازوں اور سروس ایریا کو بہتر بناتا ہوا

سڑکوں پر سہولیات کی فراہمی اور صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) ملک بھر کی موٹرویز اور ہائی ویز دونوں پر ٹول پلازوں کو بہتر بنانے اور سروس ایریاز میں سہولیات کی فراہمی کے لیے کام کر رہا ہے۔ جب سے وزیر…

اسلام آباد ٹریفک پولیس کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف ایکشن میں

اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ نہ پہننے والے اور کرتب اور ون ویلنگ کرنے والے کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف سخت کارروائی کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی ہیلمٹ نہ پہننے والے 155,570 موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ…

WSSP نے پشاور میں کچرا اٹھانے والے رکشہ لفٹرز متعارف کروا دیے

پشاور میں سڑکوں اور گلیوں کی صفائی کے لیے واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور نے رکشہ گاربیج لفٹرز متعارف کروا دیے ہیں، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر شہر بھر میں کام کرنے کے لیے 16 رکشہ گاربیج لفٹرز متعارف…
Join WhatsApp Channel