براؤزنگ زمرہ

خبریں

پارلیمنٹ کی جانب سے اسموگ نیشنل ایمرجنسی کا اعلان

ملک میں اسموگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے سینیٹ کے نمائندگان نے جمعرات کو قومی اسموگ ایمرجنسی کے اعلان کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ چند ہفتوں سے فضاء میں اسموگ کی سطح میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے اور یہ ملک کے مختلف علاقوں میں خطرناک سطح تک جا پہنچی…

ہیونڈے آیونِک لاہور میں نظر آ گئی!

حال ہی میں لاہور ہیونڈے آیونِک دیکھی گئی ہے۔ ہیونڈے کی پاکستان آمد کی خبریں آتے ہی ایک طویل بحث کا آغاز ہو گیا کہ ہیونڈے پاکستان میں کون سی گاڑیاں پیش کرے گا۔ سنگِ بنیاد کی تقریب میں ہیونڈے نشاط نے جن گاڑیوں کی رونمائی کی ان میں ہیونڈے…

خیبر پختونخوا میں پہلی ڈریگ ریس کا کامیاب اختتام، نتائج دیکھیں

ٹؤراِزم کارپوریشن خیبر پختونخوا (TCKP) اور فرنٹیئر 4x4 کلب نے خیبر پختونخوا میں تاریخ کی پہلی ڈریگ ریس کا اہتمام کیا کہ جسے تقویت بخشی PakWheels.com نے۔ یہ تقریب اتوار 18 نومبر 2018ء کو ریگی لالما ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوئی تھی۔ اس میں…

مراد سعید کی جانب سے پاکستان کی پہلی نیشنل روڈ سیفٹی اسٹریٹجی (‏2018-2030ء‎) کا اجراء

وزیرِ مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے جمعرات کو پاکستان کی پہلی نیشنل روڈ سیفٹی اسٹریٹجی (‏2018-2030ء‎) کا اجراء کردیا کہ جس کا ہدف سڑک پر ہونے والے حادثات میں زندگیاں بچانا ہے۔ پاکستان میں سڑکوں پر بڑھتی ہوئی اموات قومی روڈ سیفٹی…

پاکستان میں گندھارا نسان کی جانب سے لانچ کیے جانے والے رینو ٹرکوں کی مکمل رینج

گندھارا نسان نے مقامی مارکیٹ میں رینو (رینالٹ) ٹرکوں کی مکمل رینج پیش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارے نے رواں سال رینو ٹرک SAS کے ساتھ درآمدی معاہدے پر دستخط کیے تاکہ پاکستان میں ہیوی ڈیوٹی ٹرک درآمد کرے۔ معاہدے کے بعد کئی ماہرین نے اس…

راولپنڈی: بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے پشاور روڈ میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی

عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی انتظامیہ نے ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے مشہور مال روڈ/پشاور روڈ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی نے حادثات کو اس پابندی کی وجہ قرار دیا ہے۔…

FBR کو ٹائروں کی اسمگلنگ کو روکنا چاہیے، CEO جنرل ٹائر

جنرل ٹائر نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کو ایک خط بھیجا ہے کہ جس میں بین الاقوامی سرحدوں کے ذریعے ٹائروں کی غیر قانونی تجارت کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خط کی تفصیلات کے مطابق CEO جنرل ٹائر حسین قلی حان نے…

NHA نے مسافروں کو سہولت دینے کے لیے موبائل ایپ لانچ کردی

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے مسافروں کو سہولت کی فراہمی اور اپنے جاری منصوبوں کی تکمیل میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے موبائل ایپلی کیشن لانچ کردی ہے۔ موبائل ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں NHA دفاتر میں منعقد ہوئی جہاں…

ٹویوٹا کرولا 2019 –وابستہ توقعات اور امیدیں

کرولا کے چاہنے والوں میں اب زبردست بحث و مباحثہ شروع ہو چکا ہے کہ آیا IMC پاکستان میں ٹویوٹا کرولا 2019ء متعارف کروائے گا یا نہیں، کیونکہ نیا سال بالکل قریب آ گیا ہے اور موجودہ 11ویں جنریشن کو چار سال قبل 2014ء میں  اور اس کا فیس لفٹ 2017ء…

2018 ء میں سب سے زیادہ گوگل کیے گئے کار برانڈز کی فہرست

ہم سالوں تک اپنے پسندیدہ برانڈز کے حق میں دنیا بھر سے لڑ سکتے ہیں اور پھر بھی کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکتے۔ ویگو نامی ایک انشورنس کمپنی نے ایک رپورٹ میں اعداد و شمار مرتب کرکے ایسے مباحثوں کا خاتمہ کرنے کا فیصلہ کیا کہ جس میں دنیا کے ہر…

پنڈی CTP نے موٹر سائیکل سواروں کو 7000 ٹکٹ جاری کیے

راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس (CTP) ہیلمٹ نہ پہننے پر صرف ایک ہفتے میں موٹر سائیکل سواروں کو 7000 سے زیادہ ٹکٹ جاری کر چکی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ (LHC) کے احکامات کی سختی سے تعمیل کرتے ہوئے راولپنڈی پولیس موٹر سائیکل پر بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والے…

پاک سوزوکی نے اپنی CBUs کی قیمت بڑھا دی

پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں بنانے والے ادارے پاک سوزوکی نے اپنی CBU گاڑیوں کی قیمتوں میں 1,00,000 سے 3,00,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ پاکستانی روپے پر موجود دباؤ اور اس میں آنے والی مسلسل کمی کی وجہ سے گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں…

اکتوبر 2018ء میں آٹو سیکٹر کی سیلز میں مسلسل دوسرے ماہ اضافہ

ملک میں گزشتہ دو ماہ میں گاڑیوں کی طلب میں یکدم اضافہ ہوا ہے، اور مسافر گاڑیوں کی فروخت میں ماہ بہ ماہ میں 25 فیصد اضافہ اور 2017ء میں اسی مہینے کے فروخت کے اعداد و شمار میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ شرحِ تبادلہ میں مسلسل اضافہ مقامی کار…

اسلام آباد میں ہیوی بائیکس کے رہائشی علاقوں میں داخل ہونے پر پابندی عائد

شہر کے عوام کو سہولت پہنچانے کے لیے 10 نومبر 2018ء سے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ہیوی بائیکس پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بائیکرز کو رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک رہائشی علاقوں میں ہیوی بائیکس چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ قدم شہر…

گندھارا نے پاکستان میں نئی اسوزو ڈی-میکس 2019ء پیش کردی

گندھارا نے تین مختلف ویریئنٹس اور 2 مختلف انجن آپشنز؛ 2.5 لٹر اور 3.0 لٹر کے ساتھ نئی اسوزو ڈی-میکس 2019ء پیش کردی ہے۔ PakWheels.com کو دستیاب معلومات کے مطابق گاڑی پاکستان بھر میں تمام گندھارا ڈیلرشپس پر دستیاب ہے اور بک بھی کروائی جا…
Join WhatsApp Channel