-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
براؤزنگ زمرہ
خبریں
ہونڈا سوک 2019ء ٹائپ آر میں جدت کی جھلک نظر آ گئی
حال ہی میں ہونڈا سوک ٹائپ آر 2019ء برطانیہ کی سڑکوں پر نظر آئی ہے جس کے کچھ حصے ماسکنگ ٹیپ لگا کر چھپائے گئے تھے۔ ادارے نئی گاڑیوں کی ہمہ وقت جانچ کرتی رہتی ہیں لیکن اس بارے میں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس 2019ء ٹائپ آر کو بہتر بنانے کا فیصلہ اس…
NLC نے جی ٹی روڈ پر مسافروں کی مدد کے لیے وہیکل ریکوری سروس شروع کردی
نیشنل لاجسٹکس سیل (NLC) نے NLC دوست ریکوری کے نام سے جی ٹی روڈ پر چھوٹی اور ہیوی گاڑیوں کے لیے ایک وہیکل ریکوری سروس جاری کردی ہے تاکہ مسافروں کی مدد دی جائے اور پاکستان میں لاجسٹکس کی صنعت کو سہولت فراہم کی جائے۔
یہ جی ٹی روڈ پر اپنی…
کراچی میں 2000 موٹر سائیکلیں چرانے والے دو افراد گرفتار
2000 موٹر سائیکلیں چوری کرنا کوئی مذاق نہیں۔ بہت کم چور ایسے ہوں گے جو ایسا کر پائیں ہوں گے۔ لیکن تب کیا ہوگا کہ جب آپ 2000 موٹر سائیکلیں چوری کرنے میں کامیاب ہو جائیں لیکن پکڑے جائیں؟ آپ کو ہوگی 25 سال قید۔ سنیچر کو اینٹی کار لفٹنگ سیل…
لگژری گاڑیاں واپس کرنے کے عدالتی فیصلے کی حکم عدولی
حال ہی میں، 20 جون کو سپریم کورٹ نے ایک نیا فیصلہ جاری کیا کہ جس کے مطابق تمام سرکاری اداروں کا لگژری گاڑیوں کے استعمال اور اجراء کے حوالے سے یکساں پالیسی کا پابند ہونا ہوگا۔ خدمات اور انتظامی محکمے نے ان احکامات کی سختی سے تعمیل کو یقینی…
کسٹمز انٹیلی جینس نے لاہور میں 8 اسمگل شدہ ہیوی موٹر سائیکلیں ضبط کرلیں
ایک حالیہ واقعے میں بدھ 18 جولائی 2018ء کسٹمز انٹیلی جینس نے لاہور کے علاقے سمن آباد سے آٹھ اسمگل شدہ ہیوی موٹر سائیکلیں ضبط کرلی ہیں۔
گزشتہ کئی روز سے پاکستان بھر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کافی چوکس ہیں اور گاڑیوں کی چوریوں اور…
سوزوکی جمنی 2019ء کارکردگی اور سیفٹی تفصیلات ظاہر
جب سوزوکی نے گزشتہ ماہ اپنی آنے والی 2019ء جمنی SUV کی چند باضابطہ تصاویر جاری کیں تو اس نے کافی توجہ سمیٹی۔ اب ادارے نے اپنی سوزوکی جمنی 2019ء کی حفاظتی اور کارکردگی خصوصیات کی مکمل معلومات پیش کرکے گویا پورا البم جاری کردیا ہے۔ تصاویر…
سپریم کورٹ کو تیل کی مصنوعات پر ٹیکس رپورٹ موصول
گزشتہ سال سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کسی بھی طرح مستحکم نہیں ہو رہیں۔ گزشتہ حکومت اور موجودہ نگراں حکومت دونوں نے قیمتوں میں تبدیلیاں کیں اور نہ صرف مسافروں بلکہ ٹرانسپورٹرز جیسے دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ہاتھوں سخت تنقید کا سامنا کیا۔ سخت بے…
زونٹس ZT310-R پاکستان میں آنے والی نئی موٹر سائیکل
موجودہ آٹو پالیسی کی وجہ سے ایک شعبہ جس میں صحت مند نمو دیکھنے کو مل رہی ہے تو یہ موٹر سائیکل کا شعبہ ہے۔ گو کہ گاڑیوں کے شعبے میں واضح تبدیلی دیکھنا ابھی باقی ہے لیکن موٹر سائیکلوں کے پرستاروں کے لیے مارکیٹ میں کئی نئے آپشنز موجود ہیں۔ تو…
پاکستان میں SUVs کی طلب میں اضافہ
گاڑیاں بنانے والے نئے اداروں کی پاکستان میں آمد کے ساتھ ہی رحجانات بھی لازماً تبدیل ہوں گے۔ ہمارے تجزیے کے مطابق PakWheels.com پر سرچ کے تازہ ترین رحجانات نے لوگوں کی پسند میں آنے والی تبدیلی کو ظاہر کیا ہے۔
جیسا کہ انفوگرافکس میں…
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے اضافے کا امکان
روپے کی گھٹتی ہوئی قدر ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
چند ہفتے قبل نگران حکومت نے سال میں پہلی بار پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تھی تاکہ صارفین کو سہولت دی جا سکے جو افراط زر کی بڑھتی…
جون’18 میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 26 فیصد سال بہ سال اضافہ
رواں سال گاڑیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گھٹتی ہوئی قدر کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت میں پھر کمی آئی ہے۔ لیکن اس کے مقابلے میں ملک میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں سال بہ سال کی بنیاد پر 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔…
ہونڈا جیز 2018ء نئی صورت کے ساتھ بھارت میں پیش
ہونڈا بھارت نے 19 جولائی 2018ء کو ہونڈا جیز تھرڈ ایڈیشن کا ایک اپڈیٹ جاری کیا، جو ادارے نے 2015ء کے وسط میں متعارف کروائی تھی۔ اس ہیچ بیک کو حالیہ صورت گری میں کئی اپڈیٹس مل چکے ہیں۔ یہ گاڑی اب پش اسٹارٹ بٹن، کروز کنٹرول، مکمل نیا 7-انچ…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4.26 روپے کی کمی کردی
نگران حکومت نے مسلسل دو مرتبہ پیٹرولیئم قیمتوں میں اضافہ کرنے کے بعد تاجروں کی جانب سے شٹر ڈاؤن کے انتباہ اور مقامی صارفین و دیگر اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنے کے بعد بالآخر قیمتوں میں کمی کردی ہے۔
نئی قیمتیں کچھ یوں ہیں؛…
سوزوکی پاکستان نے مہران VX کی پیداوار روک دی
گزشتہ کئی سالوں سے یہ خبریں گردش کر رہی تھی کہ پاک سوزوکی اپنی مشہور زمانہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ہیچ بیک مہران کی پاکستان میں پیداوار روک دے گا۔ لیکن ہر مرتبہ یہ گاڑی بچ جاتی تھی۔ لیکن اب کمپنی نے باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے کہ وہ…
آٹو سیکٹر نان-فائلرز کے معاملے پر حکام کے فیصلے کا منتظر
حال ہی میں کمشنر اِن لینڈ ریونیو لاہور جناب جہانگیر احمد نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے 1000cc سے کم کی گاڑیاں خریدنے پر نان-فائلرز کو اجازت نہيں دی۔
یہ معاملہ اب بھی زیر غور ہے اور 1000cc سے کم کی گاڑی خریدنے کے حوالے سے ڈائریکٹر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔