براؤزنگ زمرہ

خبریں

سوزوکی مہران کے مستقبل سے متعلق پاک سوزوکی کا اہم بیان

پاک سوزوکی نے کئی سالوں بعد اب سے چند روز قبل ہی پاکستان میں ایک نئی گاڑی "سوزوکی ویتارا" متعارف کروائی ہے۔ دیگر ممالک میں خود کو منوانے والی کراس اُووَر سوزوکی ویتارا کے دو ماڈلز GL+ اور GLXپیش کیے ہیں۔ ویتارا GL+ کی قیمت 34,90,000 رکھی…

سپر پاور موٹر سائیکل کی جانب سے آرکی 150cc بائیک متعارف

سپر پاور موٹرسائیکل کی جانب سے آج نئی آرکی 150cc بائیک پیش کردی گئی ہے۔ یہ موٹر بائیک ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے کہ جب بہت سے دیگر ادارے بھی اس شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران…

آوڈی پاکستان نے اپنی سروسز کے نرخ جاری کردیئے

پاکستان میں آوڈی گاڑیوں کی شہرت اور پسندیدگی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی اہم وجوہات میں سے ایک آوڈی پاکستان کی کم قیمت جرمن گاڑیاں متعارف کروانے کی حکمت عملی ہے۔ اب سے چند روز قبل آوڈی A3 سیڈان کو صرف 38 لاکھ روپے میں پیش کیے جانے سے…

جھل مگسی ریلی کی گاڑیوں کے قافلے کو حادثہ؛ کروڑوں روپے کا مالی نقصان

آج صبح ایک اندوہناک حادثے میں بلوچستان جانے والے گاڑیوں کے قافلے میں شامل کئی گاڑیوں بشول ریلی جیپ اور SUVs کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس قافلے میں متعدد گاڑیاں شامل تھیں جنہیں بلوچستان میں منعقد ہونے والی جھل مگسی ریلی 2016…

خوبصورت انداز اور جدید خصوصیات سے آراستہ نئی ہونڈا اکارڈ 2016 متعارف

ہونڈا ایٹلس کارز نے پرتعیش گاڑیوں میں اپنا منفرد مقام رکھنے والی ہونڈا اکارڈ کا نیا ماڈل پاکستان میں متعارف کروا دیا ہے۔ نویں جنریشن ہونڈا اکارڈ 2016 کی پیشکش نے ایک نئی جہت کی بنیادی رکھی ہے جس میں بیک وقت جدت، پرلطف اور آرامدے سفر فراہم…

سکینیا پاکستان میں پریمیم بسیں اور ٹرک لانچ کرنے والا ہے

سکینیا سویڈن کا ایک بڑا آٹو مینوفیکچرر ہے جو کہ کمرشل بسیں اور ٹرک بناتا ہے، اس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں اپنی پروڈکشن لائن قائم کرنے والے ہیں۔ پاک چین اقتصادی راہداری کے قیام کے اعلان کےبعد کچھ عرصے میں ہی دنیا بھر کی بہت سی…

پاکستان میں سوزوکی گاڑیوں کا نیا کارخانہ لگائے جانے کا امکان

پاک سوزوکی کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیروفومی نگاؤ نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے گزشتہ روز (جمعرات) ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں سوزوکی کے نئے سرمایہ کاری منصوبے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ اس ملاقات کے دوران وزارت خزانہ کے اعلی عہدیداران سمیت…

لاہور ٹریفک پولیس نے ای-چالان بمع تصویری ثبوت جاری کرنا شروع کردیئے

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جاری کیے جانے والے ای-چالان میں تصویری ثبوت بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔ ای-چلان کا جدید نظام دو سرکاری اداروں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی (PSCA) اور پنجاب پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ،…

سندھ پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کا جدید نظام متعارف کروادیا

جعلی لائسنس کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کی کوششوں کے سلسلے میں سندھ پولیس نے جدید نظام کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کے اس جدید نظام کا آغاز سندھ پولیس کے سربراہ اللہ ڈینو خواجہ نے کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈرائیونگ…

جڑواں سوزوکی آلٹو المعروف مہران کی حقیقت

اگر آپ نے شیخ حماد بن حمدان النھیان کا نام سن رکھا ہے تو یہ بھی جانتے ہوں گے کہ ان کا شمار گاڑیوں کے شوقین مالدار ترین شخصیات میں کیا جاتا ہے۔ شیخ حماد کا عجائب خانہ ایسی منفرد اور ناقابل یقین گاڑیوں سے بھرا ہوا ہے کہ جنہیں عام شخص کے تصور…

پنجاب حکومت لاہور میں روپ ویز نصب کرنے کا ارادہ رکھتی ہے

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والی ایک حالیہ میٹنگ میں لاہور کے مختلف مقامات پر روپ ویز نصب کرنے کا جائزہ لیا گیا۔ حکومت کا اس بات پر پختہ یقین ہے کہ زرائع آمدورفت کو بہتر بنا کر شہر کی حالت بہتر کی جاسکتی ہے۔ روائیتی طور…

پاک سوزوکی نے سوزوکی سوفٹ کے سٹینڈرڈ ویرینٹس بند کر دیئے

پاک سوزوکی کے ڈیلرز نے اس بات کی تصدیق کی کہ سوزوکی سوفٹ کے سٹینڈرڈ ویرینٹس 10 جون 2017 سے بند کیے جا رہے ہیں۔ اپنے ڈیلرز کو لکھے گئے ایک لیٹر میں کمپنی نے اس کے دونوں سٹینڈرڈ ویرینٹس کو بند کرنے پر روشنی ڈالی۔ تاہم یہ ضروری نہیں ہے کہ اس…

ایک خوش قسمت نوجوان نے رمضان ٹرانسمیشن میں مرسڈیز بینز جیت لی

ہر سال رمضان میں کئی چینل پورے ملک میں "کھیلو اور جیتو"  کی طرز پر گیم شو نشر کرتے ہیں جس میں وہ ناظرین اور حاضرین میں افطار کے بعد انعامات تقسیم کرتے ہیں۔ یہ ٹرینڈ عامر لیاقت حسین نے چند سال پہلے شروع کیا تھا اور اب زیادہ تر نجی چینل مشہور…

یہ نئی رولز روئس شاید اب تک کی سب سے مہنگی گاڑی ہے

اس سال مئی میں ولا ڈی ایسٹی میں دکھائی جانے والی رولز روئس سویپٹیل مارکیٹ میں موجود سب سے مہنگی گاڑی ہے ۔ اس کی قیمت ایک اندازے کے مطابق 12.8 ملین ڈالر (تقریبا 1.34 بلین روپے) ہے جو کہ بہت شاندار ہے۔ یہ گاڑی 1920 اور 1930 میں آنے والی رولز…

بجٹ 2017-18 میں سڑکوں پر نئے سرے سے توجہ دی گئی ہے

پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج بجٹ 2017-18 کا ڈرافٹ پیش کیا۔ بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے ملکی ترقی میں انفراسٹرکچر کی اہمیت پر زور دیا۔ پاکستان کی سٹریٹیجک لوکیشن کی وجہ سے یہ ملک ساتھ موجود ممالک کو تجارت کے لیے گیٹ وے مہیا کرسکتا…