براؤزنگ زمرہ

News

The latest news from the automobile industry.

اورنج لائن منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایات جاری

حکومت پنجاب نے لاہور میں زیر تعمیر اورنج لائن کے ٹریک پر تعمیری کام مکمل کرنے کے لیے 31 جنوری 2017 کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ ڈیرا گجراں سے چوبرجی تک ٹریک بنانے والے تمام اداروں کو مقررہ تاریخ سے قبل کام مکمل کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی…

پاکستان میں تیار شدہ ہونڈا سوک 2016 کو آگ لگ گئی

پاکستان میں تیار کی جانے والی سیڈان ہونڈا سوک 2016 بھی غیر تربیت یافتہ مقامی میکینک کے ہاتھوں تباہ ہونے والی گاڑیوں میں شامل ہوگئی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہونڈا سوک میں آگ لگنے کی مختلف وجوہات بتائی جارہی ہیں جن میں ناقص وائرنگ، بیٹری میں…

دیوان موٹرز اور جے ایس بینک مشترکہ طور پر لگثری کار فنانس فراہم کریں گے

دیوان موٹرز (بی ایم ڈبلیو پاکستان) اور جے ایس بینک نے پاکستان میں لگثری گاڑیوں کے لیے کار فنانس فراہم کرنے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔ مفاہمتی یادداشت کے مطابق، بی ایم ڈبلیو X1 کی خریداری کے لیے تیار صارفین کے لیے جے ایس بینک مسابقتی…

ہونڈا بی آر وی کی پاکستان میں لانچ – لائیو بلاگ

اٹلس ہونڈا نے لاہور کے ایک ہوٹل میں منعقد کردہ تقریب کے دوران اپنی نئی ایس یو وی- بی آر وی لانچ کر دی۔ ہونڈا بی آر وی کی پری بکنگ کا آغاز فروری 2017 میں کیا گیا تھا۔ یہ گاڑی دو ویرینٹ میں لانچ کی گئی ہے۔ جن میں سے ایک i-VTEC ہے جو کہ اس…

او جی ڈی سی ایل نے تیل کی یومیہ پیداوار میں نیا ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کے سرکاری ادارے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ایک ہی روز میں 50,172 خام تیل کی پیدوار سے ملکی تاریخ کا ایک نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔ گزشتہ بدھ کو پچاس ہزار بیرل سے زائد تیل نکالنے میں کامیابی کے بعد او جی ڈی سی…

لاہور ٹریفک پولیس کے نئے سربراہ کا اعلان

شہر میں ٹریفک کی صورتحال بہتر بنانے میں ناکامی پر لاہور ٹریفک پولیس کے سربراہ طیب حفیظ چیمہ کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ ان کی جگہ ریٹائر کیپٹن سید احمد مبین کو نامزد کرتے ہوئے عہدہ سنبھالنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے…

پاکستان میں نئی آئل ریفائنری لگانے کا فیصلہ

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے پاکستان عرب ریفائنری کمپنی (پارکو) کو نئی آئل ریفائنری کے لیے زمین فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے تعاون سے گڈانی میں بنائی جانے والی آئل ریفانری "خلیفہ کوسٹل ریفائنری (KCR)"…

لاہور میں نئی ایئر کنڈیشن بس سروس کی شروعات

جنرل بس اسٹینڈ رائیونڈ اور ٹھوکر نیاز بیگ کے درمیان سفر کرنے والے افراد کی سہولت لیے ایک نئی ایئر-کنڈیشن بس سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ نجی ادارے اویس ٹریولز کے تعاون سے شروع ہونے والی اس بس سروس کا افتتاح بروز پیر 21 نومبر 2016 لاہور…

چین میں 56 گاڑیوں کا تصادم؛ 17 افراد ہلاک، 37 زخمی

چین کے دارالحکومت بیجنگ اور کن منگ کو ملانے والے ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 56 گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ اس اندوہناک واقعے میں 17 ہلاکتوں اور 37 سے زائد افراد کے زخمی ہوجانے کی اطلاعات ہیں۔ جائے وقوعہ سے ہلاک شدگان اور زخموں کو قریبی اسپتال منتقل…

بجلی سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین سپر کار پیش کردی گئی

گاڑیاں بنانے والے چینی ادارے نیکسٹ ای وی (NextEV) نے اپنی نئی اور جدید برقی گاڑیوں کی برانڈ پیش کردی ہے۔ 21 نومبر 2016 کو چینی ادارے نے بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر مشتمل برانڈ NIO کی تقریب رونمائی لندن میں انجام دی۔ اس برانڈ کے تحت پیش کی…

غلط موڑ – ٹریفک پولیس کا نیا ریڈیو ڈرامہ

ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام کو ٹریفک قوانین، گاڑی چلانے کے آداب اور محفوظ سفر سے متعلق آگہی فراہم کرنے کی کوششوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہتا ہے۔ اس ضمن میں سال میں کئی ورکشاپس اور سیمینار منعقد کیے جاتے ہیں اور خصوصی مہم کے ذریعے بھی…

جنوبی کوریائی ادارے کِیا موٹرز کی پاکستان واپسی کے امکانات روشن

یونس برادرز گروپ (YBG) اور جنوبی کوریا کے ادارے کِیا موٹرز کے درمیان پاکستان میں گاڑیوں کا کارخانہ لگانے سے متعلق گفتگو جاری ہے۔ BIPL سیکورٹیز کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لکی سیمنٹ اور ICI پاکستان کے منتظم ادارے…

دنیا کی بہترین سیڈان میں سے ایک مرسڈیز E-کلاس پاکستان میں متعارف

پاکستان میں نئی مرسڈیز گاڑیاں پیش کرنے والے ادارے شاہنواز موٹرز نے ایک نجی تقریب کے دوران مرسڈیز E-200 (W213) کی نقاب کشائی کردی ہے۔ جرمن کار ساز ادارے مرسڈیز کی تیار کردہ E-200 ایک پرتعیش سیڈان کے طور پرجانی جاتی ہے جس میں جدید ٹیکنالوجی…

پنجاب میں موٹر سائیکل ایمبولنس شروع کرنے کی منظوری

پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمد شہباز شریف نے موٹر سائیکل ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مددگار 1122 کے سربراہ کی سفارش قبول کرتے ہوئے وزیر اعلی نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر پانچ شہروں میں موٹر سائیکل ایمبولنس سروس شروع کرنے کی…

ہونڈا اٹلس نے پاکستان میں ہونڈا سٹی 2017 لانچ کر دی

ایک چونکانے والی خبر آج رات آئی جب ہونڈا نے ایک بہت بڑا اقدام کرتے ہوئے پاکستان میں ہونڈا سٹی کا نیا ویرینٹ متعارف کروا دیا۔ فلیٹی ہوٹل لاہور میں منعقد کردہ ایک نجی ایونٹ میں ہونڈا نے اپنے ملازمین اور چند خاص ڈیلرز کے سامنے نہ صرف نئی…
Join WhatsApp Channel