-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بی وائی ڈی شارک 6 PHEV لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
- BYD شارک 6 PHEV لانچ – خصوصی تصاویر یہ ہیں
- کاروان پاور پلس 1.2L UG لانچ – فیچرز اور دیگر خصوصیات
- پاکستان کا پہلا الیکٹرک ٹرک ‘رِڈارا آر ڈی 6’ کراچی میں سامنے آگیا
- ہنڈا اٹلس کے منافع میں 309 فیصد کا بڑا اضافہ
- اسلام آباد میں داخلے کے لیے ایم ٹیگ لازمی قرار
- ہنڈا نے HR-V e:HEV کی بکنگ شروع کر دی
- اسلام آباد میں فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
براؤزنگ زمرہ
خبریں
پاما رپورٹ – گاڑیوں کی فروخت میں 21 فیصد اضافہ
پاکستان میں کاروں کی سیلز میں بہتری آنا شروع ہو چکی ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے گاڑیوں کی قیمتیں بھی مستحکم ہیں۔ یعنی مجموعی طور پر مقامی کار مارکیٹ بحالی کی راہ پر گامزن دکھائی دیتی ہے۔ مئی 2024 کے بعد ایک بار پھر گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھنے…
فائلرز اور نان فائلرز کے لیے کاروں پر نیا ود ہولڈنگ ٹیکس
ایک ماہ قبل جون 2024 میں حکومت نے مقامی سطح پر تیار کی جانے والی کاروں پر ایک نئی آٹوموٹو ٹیکس پالیسی تجویز کی۔ نظرثانی شدہ پالیسی کے تحت کاروں پر وِد ہولڈنگ ٹیکس کا حساب اب انجن کی بجائے انوائس پرائس پر کیا جائے گا۔
اس پالیسی سے پہلے…
چنگان پاکستان اوشان X7 کا فیس لفٹ لانچ کرنے کیلئے تیار
چنگان پاکستان سے متعلق ان دنوں مارکیٹ میں کافی چھائی ہوئی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ چند دن پہلے کمپنی نے ملک میں اپنی مشہور سیڈان چنگان ایلسوین کا بلیک ایڈیشن لانچ کیا گیا ہے۔ ایلسوین کے شوقین افراد نے ابھی گاڑی کا بلیک انٹرئیر ٹھیک سے نہیں…
0% مارک اپ کیساتھ سوزوکی GR 150 کا انسٹالمنٹ پلان
پچھلے کچھ سالوں سے، سوزوکی GR 150 یا یاماہا YBR جیسی بالکل نئی پریمیم موٹر سائیکل خریدنا متوسط طبقے کے کسی بھی فرد کے لیے ایک چیلنج رہا ہے اور اس کی وجہ اِن بائکس کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہے۔ جس کے نتیجے میں سیلز اور کمپنی کے منافع کے…
چنگان ایلسوین بلیک ایڈیشن – انٹیرئیر اور ایکسٹیرئی کی تصاویر
اس سے پہلے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ آج پاکستان میں چنگان ایلسوین بلیک ایڈیشن لانچ کی گئی ہے۔ کمپنی نے اپنے ٹاپ آف دی لائن ویرینٹ لومئیر میں نئے آپشنز پیش کیے ہیں۔ جن میں بلیک انٹیریئر، بلیک لیدر سیٹیں، بلیک الائے وہیلز، بلیک سائڈ ویو مررز…
کیا سپورٹیج اب انسٹالمنٹس پر حاصل کریں
پاکستان میں نئی حکومت کو آئے تقریبا چھ ماہ ہو چکے ہیں اور کار کمپنیز یہ سمجھ چکی ہیں کہ ملک کو اس جاری معاشی بحران سے نکلنے میں چند سال لگ جائیں گے۔ لہذا، اس دوران اپنی سیلز اور منافع کی شرح کو کم از کم برقرار رکھنے کیلئے کار کمپنیز نے…
چنگان ایلسوین بلیک ایڈیشن پاکستان میں لانچ – فیچرز و دیگر تفصیلات
چنگان پاکستان نے آج اپنی سیڈان چنگان ایلسوین کا بلیک ایڈیشن لانچ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے اپنے ٹاپ ویرینٹ لومئیر کے لیے نیا آپشن متعارف کرایا۔
چنگان ایلسوئن میں کی گئی تبدیلیاں
کمپنی کے مطابق، نئے ویرینٹ میں یہ اپ گریڈز کی…
چھوٹی امپورٹڈ کاروں پر ریلیف، مقامی کار کمپنیز تحفظات کا شکار
حالیہ فنانس بجٹ 25-2024 میں نہ صرف گاڑیوں پر اضافی ٹیکس اور ڈیوٹی عائد کی گئی ہے بلکہ اس اقدام سے مقامی ساز بھی ناراض ہیں اور تحفظات کا شکار بھی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ناراضگی کی وجہ کوئی نئی نہیں بلکہ وہی پرانا مسئلہ ہے جس کا ذکر مقامی…
سندھ میں چوائس نمبر پلیٹس کے اجراء پر پابندی عائد
آپ کو یاد ہوگا کہ ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ سندھ میں سپیشل کار پلیٹس کی پہلی بار نیلامی ہو رہی ہے جس کے بعد اب صوبے میں کار نمبر پلیٹس حاصل کرنے کے بارے میں یہ ایک اور اپ ڈیٹ موجود ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے لوگوں کو اپنی باقاعدہ…
محسن نقوی نے اسلام آباد میں پیٹرول بائیکس کی خریداری پر پابندی عائد کردی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک حیران کن فیصلہ کرتے ہوئے دارالحکومت اسلام آباد میں پیٹرول بائیک کی خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں ہونے والے…
0% مارک اپ – CD 70 کا نیا انسٹالمنٹ پلان
موٹر سائیکل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بعد اب اس عوامی سواری کو بھی خریدنا عوام کیلئے مشکل بن چکا ہے۔ ہنڈا سی ڈی 70 خاص طور پر متوسط طبقے کے مردوں کے لیے اپنی کوالٹی اور فیول ایوریج کی وجہ سے ایک بہترین انتخاب ہے اور اس کی قیمت 157900 روپے…
استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیوں پر نیا ریگولیٹر ٹیکس لگا دیا گیا
حالیہ مالیاتی بجٹ 2024-25 میں، موجودہ حکومت نے ٹیکس چارٹ میں کئی ترامیم کی ہیں جس کے نتیجے میں اب پاکستان کی پہلے سے مشکلات کا شکار آٹو انڈسٹری متاثر ہو رہی ہے۔ فنانس بل 2024-25 کی منظوری کے بعد سے اب نئی ڈیوٹیز اور ٹیکس سرکاری طور پر لاگو…
پیٹرولیم کا ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ایک اور پریشان کن اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 جولائی 2024 بروز جمعہ کو ملک میں ایندھن کی قلت ہوسکتی ہے کیونکہ ملک بھر میں پیٹرول پمپس کے مالکان ہڑتال کا اعلان کر چکے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ…
پرنس پرل اورگلوری 580 پرو کی قیمت میں بھی اضافہ
دو ہفتے قبل جب وفاقی حکومت نے فنانس بجٹ 25-2024میں نئے ودہولڈنگ ٹیکس کی تجویز پیش کی تو ہم نے اپنے بلاگ میں آپ کو آگاہ کیا کہ بجٹ کی منظوری کے فوراً بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ایسا ہی ہوا۔
حکومت کی…
نیا وِدہولڈنگ ٹیکس نافذ – ایم جی HS کی قیمت میں اضافہ
حالیہ بجٹ 2024-25 میں وفاقی حکومت نے مقامی طور پر تیار شدہ کاروں پر نئے وِد ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنی تقریر میں کہا کہ گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس اب پہلے کی طرح ان کے انجن کپیسٹی کی بجائے ایکس فیکٹری قیمت پر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔