براؤزنگ زمرہ

خبریں

لاہور: اورنچ لائن ٹرین سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق اورنچ لائن ٹرین کے علی ٹاؤن سٹیشن، ٹھوکر نیاز بیگ کے پاس ایک چھوٹا ڈرون طیارہ ٹکرایا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کے فورا بعد  معاملے کی چھان بین کیلئے پولیس افسران اور بم سکواڈ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔…

حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ کے دوران اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں نومبر 2022 کی دوسری ششماہی یعنی 16 سے 30 نومبر تک برقرار رہیں گی۔ خیال رہے کہ اسحاق ڈار نے 30 اکتوبر کو یہی فیصلہ کیا تھا اور پیٹرولیم کی قیمتیں…

ہنڈا سوِک RS ہائبرڈ 81 لاکھ روپے میں لانچ کر دی گئی

ہنڈا سوِک ہائبڑد، یعنی ہندا سوِک  HEVآج ملائیشیا میں لانچ کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ سیڈان 11ویں جنریشن سوک رینج میں ٹاپ آف دی لائن ویرینٹ ہے۔ ہنڈا ملائیشیا نے کار کی قیمت 166500 ملائشین رنگٹ رکھی گئی ہے جو 81 لاکھ پاکستانی روپے…

سوزوکی گاڑیوں کی بکنگز کھول دی گئیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدی پابندیوں کے باعث اور موجودہ معاشی بدحالی کے پیش نظر گزشتہ چند ماہ مقامی آٹوموبائل انڈسٹری کے لیے انتہائی اہم رہے ہیں۔ درآمدی پابندیوں نے کار سازوں کو نہ صرف اپنی پروڈکشن کم کرنے پر مجبور کیا بلکہ بکنگ…

پاما رپورٹ: گاڑیوں کی فروخت میں 21 فیصد اضافہ

جب پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری موجودہ بدترین معاشی مسائل اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدی پابندیوں کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہے تو دوسری جانب پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی رپورٹ کچھ مختلف خبر لے کر آئی ہے –…

سندھ حکومت کا کراچی تا سکھر بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ

سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے انکشاف کیا ہے کہ صوبائی حکومت سکھر اور کراچی کے درمیان بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ اس بات کا انکشاف صوبائی وزیر نے کراچی میں یلو بی آر ٹی منصوبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے…

الیکٹرک گاڑیوں کی سستی بیٹریز مارکیٹ میں کب آئیں گی؟

جہاں ایک طرف الیکٹرک گاڑیاں ورلڈ آٹو انڈسٹری کا مستقبل سمجھا جا رہا تو دوسری جانب صارفین کے ذہنوں میں دو سوالات جنم لیتے نظر آ رہے ہیں۔ جن میں سے ایک الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری لائف اور دوسرا ان کی قیمت سے متعلق ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری…

کِیا نے دیوان موٹرز کے ساتھ معاہدے پر وضاحت جاری کر دی

کِیا کارپوریشن نے دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ (DFML) کے ساتھ اپنے معاہدے کی وضاحت کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق لکی موٹر کارپوریشن (LMC) دونوں فریقوں کے درمیان طے پانے والے تکنیکی تعاون اور KD سپلائی کے معاہدے کے مطابق…

ڈی ایچ اے لاہور میں گاڑیوں کے ٹائر چوری ہونے کے واقعات بڑھنے لگے

ڈی ایچ اے ہاؤسنگ سوسائٹی میں کار کے ٹائر چوری کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ پولیس اور سوسائٹی سیکیورٹی ٹائر چوروں کو پکڑنے میں ناکام ہیں۔ ایک تازہ واقعہ میں چور گھر کے بالکل باہر کھڑی ہنڈا سوک کے دو ٹائر اتار کر لے گئے۔…

آٹو انڈسٹری کی مندی کا ذمہ دارسٹیٹ بینک ہے: ٹویوٹا انڈس موٹڑز

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدی پابندیوں نے مقامی آٹو انڈسٹری کیلئے مشکلات بڑھا دی ہیں۔ کار ساز کمپنیاں مسلسل پیداوار میں کمی اور قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر رہی ہیں۔ دریں اثنا، صنعت کے بڑے پیمانے پر تنزلی کے ساتھ ساتھ، ملک میں…

دیوان موٹرز پاکستان میں یہ دوگاڑیاں لانچ کر سکتا ہے

مقامی آٹو انڈسٹری کو اس وقت خوشگوار حیرت ہوئی جب یہ خبر پھیلی کہ دیوان فاروق موٹرز نے پاکستان میں Kia کاریں تیار کرنے اور اسمبل کرنے کے لیے ٹیکنالوجی لائسنس کے معاہدے (TLA) پر دستخط کیے ہیں۔ لیکن سوال یہ تھا کہ کون سی کاریں؟ آیا کمپنی سیڈان…

ہیلمٹ کے بغیر مال روڈ پر داخلہ بند

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے مال روڈ داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور ڈاکٹر اسجد احمد ملہی نے کہا کہ مال روڈ پر بغیر ہیلمٹ کے کسی بھی موٹر سائیکل سوار…

کراچی میں الیکٹرک بسوں کی ٹیسٹ ڈرائیو

سندھ حکومت نے آج کراچی میں پہلی الیکٹرک بس کی پہلی ٹیسٹ ڈرائیو کا انعقاد کیا۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل میمن نے یہ خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ حکومت کراچی میں نئی ​​بس سروس شروع کرنے جا رہی…

ہائی اوکٹین پر لیوی بڑھا کر 50 روپے فی لیٹر کر دی گئی

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کا تجارتی خسارہ 43 فیصد تک بڑھنے کے بعد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم لیوی (پی ایل) کو بڑھا کر 50 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد 16 نومبر سے پاکستان میں ہائی اوکٹین اب تک کی نئی بلند ترین قیمت سامنے آئے…
Join WhatsApp Channel