براؤزنگ زمرہ

خبریں

چنگان گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی گئی

ٹویوٹا، ہںڈا، سوزوکی  کے بعد اب چنگان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں بہتری کے بعد قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں کا اطلاق آج 19 اگست 2022 سے ہوگا۔ کمپنی کی جانب…

حکومت نے گاڑیوں کی درآمد پر پابندی ختم کر دی

ڈالر کی شرح میں کمی اور روپے کی قدر میں بہتری کے بعد حکومت نے گاڑیوں کی درآمد پر لگائی گئی پابندی سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔ تین ماہ تک گاڑیوں کی درآمد پر پابندی برقرار رکھنے کے بعد حکومت نے یہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن اس کے…

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ، ذرائع

اگر آپ کو یاد ہے تو ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت پیٹرول لیوی کو 50 روپے تک لے جانے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ اسی سے متعلق ایک اور خبر موجود ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت…

ہںڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہںڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ روپے کی شرح میں بہتری اور ڈالر ریٹ میں کمی کے بعد قیمتوں میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہنڈا سٹی کی نئی قیمتیں نوٹیفیکیشن کے مطابق…

سوزوکی آلٹو نے ہںڈا اور ٹویوٹا کو پچھاڑ دیا

گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں اور معاشی بدحالی کی وجہ سے ملکی آٹو انڈسٹری بھی مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کار کمپنیز بکنگز کی معطلی اور پروڈکشن روکنے جیسے اقدامات اٹھانا پڑ رہے ہیں۔ دوسری جانب سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے لیٹڑ آف…

ہنڈا نے اپنی دو الیکٹرک سپورٹس کاروں کی جھلکیاں جاری کر دیں

ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ نے حال ہی میں دنیا بھر میں 2030 تک 30 سے ​​زیادہ الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کے اپنے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے اپنی دو الیکٹرک سپورٹس کاروں کی جھلکیاں بھی جاری کی ہیں۔ ہنڈا الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ…

ٹویوٹا کے بعد سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی

ڈالر کی شرح میں کمی کے بعد کمپنیز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کرنا شروع کر دی ہے۔ ٹویوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اگست 2022 سے ہوگا۔ سوزوکی آلٹو سوزوکی آلٹو کی نئی…

خوشخبری! ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ڈالر کی شرح میں خاطر خواہ کمی کے بعد ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈالر کی شرح میں کمی کے بعد کمپنی نے صارفین کو فائدہ پہنچانے کیلئے قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹویوٹا…

MG 3 جلد آرہی ہے، لیکن آخر کب؟

ایم جی پاکستان کے نمائندے جاوید آفریدی نے ایک بار پھر پرانے دعوی کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایم جی 3 جلد آ رہی ہے۔ جاوید آفریدی کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ایم جی 3 جلد آ رہی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جناب آخر کب یہ خوا شرمندہ تعبیر…

ہنڈا بائیک نے سوزوکی اور یاماہا کو پچھاڑ دیا

پاما رپورٹ میں بائکس کی سیلز سے متعلق بھی اعداد و شمار سامنے لائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہنڈا بائک کی سیل نے یاماہا اور سوزوکی بائکس کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اٹلس ہنڈا نے جولائی 2022 میں 80067 یونٹس فروخت کیے جبکہ اس ماہ…

پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار کے فیچرز و دیگر خصوصیات

گزشتہ روز سامنے آنے والی پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار نور ای کے بارے میں تو یقینا آپ جانتے ہی ہوں گے۔ گاڑی کی رونمائی گزشتہ روز کراچی میں کی گئی۔ آپ نے پاک ویلز کے سوشل میڈیا پیجز پر اس گاڑی کی ٹصاویر بھی دیکھی ہوں گی اور اگر آپ نے تصاویر…

پاکستان کی پہلی الیکٹرک ہیچ بیک کار کی رونمائی

پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر ڈائس فاؤنڈیشن نے ملک کی پہلی الیکٹرک ہیچ بیک کار کی رونمائی کی۔ اس الیکٹرک گاڑی کا پروٹو ٹائپ ڈائس فاؤنڈیشن کی طرف سے ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے، جو کہ پاکستانی تارکین وطن کی طرف سے چلائی جانے والی امریکی غیر…

ہیونڈائی نشاط سوناٹا اور ایلانٹرا کا ایک بھی یونٹ بیچنے میں ناکام

حکومت ملک کے معاشی معاملات سنبھالنے میں ناکام نظر آرہی ہے جس کے باعث آٹو انڈسٹری کو مشکلات کا سامنا ہے۔ بڑھتی مہنگائی، ڈالر کی اونچی اڑان اور حکومت کی جانب سے عائد کردہ ٹیکسز کی وجہ سے نہ صرف گاڑیوں کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں بلکہ آٹو کمپنیز…

پاک سوزوکی کی سیلز میں بھی ریکارڈ کمی

ٹویوٹا انڈس کے بعد پاک سوزوکی کی سیلز میں بھی بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ ملک میں جاری معاشی بحران مقامی آٹو انڈسٹری کو بھی بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ کمپنی نے گزشتہ ماہ جولائی میں سب سے کم 6800 یونٹس بیچے جو کہ مئی 2022 کے اسے دورانیے سے 60…

ٹویوٹا انڈس نے جولائی میں صرف 2375 یوںٹس بیچے

ملک میں بڑھتی مہنگائی اور شدید بحدان کا شکار معیشت کی وجہ سے پاکستانی آٹو انڈسٹری شدید متاثر ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں سخت مسائل کا شکار ہیں۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے جولائی میں 2375 سی کے ڈی یونٹس…
Join WhatsApp Channel