براؤزنگ زمرہ

خبریں

بائک BJ40 پلس کی قیمت میں اضافہ

کِیا اور ہیوںڈائی کے بعد بائک (BAIC) نے بھی BJ40 پلس کی قیمتو میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے 25 جولائی 2022 کو ایک باضابطہ نوٹس جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ  BJ40پلس کی نئی ایکس فیکٹری قیمت اب 9495000 روپے ہے جبکہ گاڑی کی پرانی قیمت…

ٹویوٹا انڈس بکنگ کی مکمل پیشگی ادائیگی واپس کرنے کیلئے تیار

ٹویوٹا انڈس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آرڈر منسوخ کرنے کی صورت میں کمپنی مارک اپ کے ساتھ مکمل پیشگی ادائیگی واپس کرنے کیلئے تیار ہے۔ کمپنی نے 27 جولائی 2022 کو ایک باضابطہ نوٹس جاری کیا جس میں اعلان کیا گیا کہ وہ ڈیلیوری میں تاخیر…

پاک سوزوکی بھی گاڑیوں کی پروڈکشن بند کرنے کیلئے تیار

ٹویوٹا، ہنڈا اور کِیا لکی موٹرز کے بعد امید ہے کہ پاک سوزوکی بھی اگلے ماہ کچھ دنوں کے لیے پروڈکشن روک دے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کے اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ وہ اگست 2022 میں کچھ دنوں کیلئے گاڑیوں کی پروڈکشن روک دیں گے۔ اس…

کار کمپنیز کو ایڈوانس ادائیگی کی مد میں 189 ارب روپے موصول

مقامی کار انڈسٹری کی صورتحال روز بروز بدتر ہوتی جارہی ہے کیونکہ اس شعبے سے کوئی اچھی خبر نہیں آرہی ہے۔ اس کی متعدد وجوہات ہیں جیسا کہ امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی، معاشی عدم استحکام، سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کی جانب سے لیٹر…

ہیوںڈائی نشاط نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ہیوںڈائی ٹوسان نے سوناٹا اور ایلانٹرا کے تمام ویرینٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ رواں سال 2022 میں گاڑیوں کی قیمتوں میں یہ چوتھا اضافہ ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 25 جولائی 2022 سے ہوگا۔ ہیونڈائی نشاط نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا…

حکومت گاڑیوں کے علاوہ لگژری اشیاء سے پابندی ہٹا سکتی ہے

اگر آپ کو یاد ہو تو چند ماہ قبل 19 مئی کو وفاقی حکومت نے متعدد لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد کر دی تھی جن میں سی بی یو یونٹس یعنی امپورٹڈ گاڑیاں بھی شامل تھیں۔ یہ پابندی 33 کیٹیگریز میں لگ بھگ 800 اشیاء پر لگائی گئی۔ خیال رہے کہ…

بھارت میں نئی آلٹو آئندہ ماہ لانچ کی جائے گی

جہاں ایک طرف ملک میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے پاکستانی آٹو انڈسٹری ایک مشکل وقت سے گزر رہی ہے تو دوسری جانب انڈین آٹو انڈسٹری میں نئی گاڑیاں لانچ کی جا رہی ہیں۔ ماروتی سوزوکی آئندہ ماہ کے وسط میں لانچ کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے…

کیا ٹویوٹا انڈس پاکستان میں پروڈکشن روک رہی ہے؟

ٹویوٹا انڈس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی پروڈکشن آپریشنز کو روک دے گی۔ کمپنی کو بُک کرائی گئی گاڑیوں کی پیشگی ادائیگیاں واپس کرنی پڑ سکتی ہیں۔ اس سے قبل کمپنی نے CKD یونٹس کی درآمدات کے لیے سٹیٹ بینک آف…

ہیونڈائی ٹوسان کی قیمت میں 10 لاکھ روپے تک کا اضافہ

کِیا لکی موٹرز کے بعد اب ہیونڈائی نے بھی ٹوسان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔  کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمت 21 جولائی 2022 سے لاگو ہوگی۔ ہیونڈائی ٹوسان کی نئی قیمت ہیونڈائی ٹوسان کی قیمت میں 10…

کلٹس سے کم قیمت میں آنے والی الیکٹرک SUV

پیٹرول کی یکے بعد دیگرے بڑھتی قیمتوں عوام کو مشکلات کا شکار کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے روازنہ کی بنیاد پر سفر کرنے والے لوگ اس مسئلے کا کوئی متبادل تلاش کرنے لگے ہیں۔ دوسری جانب بہترین فیول ایوریج کی حامل چھوٹی ہیچ بیکس بھی ایک بہترین آپشن…

کِیا گاڑیوں کی قیمتوں میں 11 لاکھ روپے تک کا اضافہ

کِیا گاڑیوں کی قیمتوں میں نئے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 19 جولائی سے ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بدقسمتی سے ڈالر کی بڑھتی شرح اور روپے کی گرتی قدر کی…

50 بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پر 24000 روپے جرمانہ عائد

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے 50 بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی کار کو قبضے میں لے لیا ہے۔ پولیس نے نہ صرف 24000 روپے جرمانہ عائد کیا بلکہ گاڑی اور کاغذات بھی قبضے میں لے لیے ہیں۔ خیال رہے کہ لاہور اچھرہ پولیس سٹیشن نے یہ گاڑی ضبط کی…

ٹویاٹا کرولا کی نئی قیمت 5479000 لاکھ روپے؟

پاکستانی آٹو مارکیٹ میں ٹویوٹا کرولا کی قیمت سے متعلق متعدد قیاس آرائیاں سننے کو مل رہی ہیں کیونکہ کمپنی آفیشلز اور ویب سائٹ پر دی جانے والی معلومات میں تضاد پایا جاتا ہے۔ ٹویوٹا پاکستان کی ویب سائٹ پر دی گئی نئی قیمت آج ٹویوٹا پاکستان کی…

گزشتہ ماہ ریکارڈ گاڑیاں فروخت ہوئیں، پاما رپورٹ

پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ ریکارڈ 28379 گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں۔ یعنی گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ ماہ کی نسبت 24 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ میں سامنے لائے…

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی کال واپس لے لی

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے 18 جولائی کو ہونے والی ملک گیرہڑتال واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ لہذا، تمام پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے۔ پی پی ڈی اے نے اپنے منافع کے مارجن…
Join WhatsApp Channel