براؤزنگ زمرہ

خبریں

حکومت نے عوام پر ایک اور پیٹروک بم گرا دیا

وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10.49 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت بڑھ کر 137.79 روپے فی لیٹر ہو چکی ہے۔ جبکہ پرانی قیمت 127.30 روپے فی لیٹر تھی۔ دریں…

گاڑیوں کی درآمد 141 ملین ڈالر سے 1.6 ملین ڈالر تک کیسے گری

آجکل گاڑیوں کی درآمد میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس سے پہلے ہم نے سنا تھا کہ پاکستان نے مالی سال 2021 میں گاڑیوں کی اب تک کی سب سے زیادہ درآمد کی گئی ہے۔ جس کے بعد مالی سال 2022 کی پہلی سہ ماہی میں گاڑیوں کی درآمد 266.2 ملین ڈالر تک…

12 ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے بجانے پر پابندی عائد

اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے سلسلے میں پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے بجانے اور فلمیں پر پابندی عائد کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی 19 اکتوبر تک نافذ رہے گی جو کہ اسلامی کیلنڈر میں 12 ربیع الاول…

فارم بھریں، ڈبے میں ڈالیں اور اپنی نمبر پلیٹ حاصل کریں

وہیکل نمبر پلیٹ ڈٰیڈلاک کو ختم کرنے کیلئے پنجاب حکومت ایک دلچسپ طریقہ اختیار کیا ہے۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پورے لاہور شہر میں بکس لگائے جائیں گے۔ باکسز کے باہر فارم مہیا کیے جائیں گے۔ لوگوں کو صرف ان…

سندھ کو 250 ہائبرڈ پبلک ٹرانسپورٹ دی جائیں گی

گرین لائن بس منصوبے کے بعد سندھ حکومت اب صوبے میں ایک اور ٹرانسپورٹ سسٹم شروع کر رہی ہے۔ انٹرا سٹی بس منصوبے کے لیے 250 ڈیزل الیکٹرک ہائبرڈ بسیں اگلے چار ماہ میں کراچی پہنچیں گی۔ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس…

آخر کار! لیکسسز 2022 عالمی سطح پر لانچ کر دی گئی

14 سال کے طویل انتظار کے بعد آخر کار لیکسسز  LX 600 2022 عالمی سطح پر لانچ کر دی گئی ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ انتظار کا فائدہ ہوا کیوںکہ اس نئی ایس یو وی کے انٹیرئیر، ایکسٹیرئیر اور انجن کے فیچرز کو مزید بہتر کیا گیا ہے۔ سب سے اہم بات یہ…

ستمبر 2021 میں 25 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں، رپورٹ

پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) نے ستمبرکی ماہانہ کار سیلز رپورٹ جاری کردی ہے۔ مجموعی طور پر پاما کے چار ممبران (پاک سوزوکی، ٹویوٹا انڈس، ہونڈا اٹلس، ہیونڈائی نشاط) نے 22235 یونٹس فروخت کیے۔ اگر ہم KIA کی سیل کو بھی شامل کریں…

بریکنگ: ہنڈا سوِک 11 جنریشن کا پہلا یوںٹ پاکستان پہنچ گیا

عالمی سطح پر آٹوموٹیو برانڈز زیادہ سے زیادہ سپورٹس یوٹیلٹی وہیکلز/ کراس اوورز آفر کر رہے ہیں۔ اس کے باوجود اگر کرولا یا سوِک سے متعلق خبر سامنے آتی ہے تو یہ مذکورہ گاڑیوں کے مداحوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔ اسی طرح ہنڈا سوِک…

کِیا سٹونک کا ٹیزر جاری، گاڑی لانچ کب ہوگی؟

کِیا لکی موٹرز نے سٹونک کا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ کِیا سٹونک ایک بی سیگمنٹ وہیکل ہے جس کی لانچ کے بعد پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک نئی کراس اوور ایس یو وی دیکھنے کو ملے گی۔ ٹیزر کے آغاز میں کِیا سپورٹیج، کِیا سوریںٹو اور کِیا پکانٹو کو…

مقامی طور پر تیار کردہ پہلی پروٹون ساگا رونمائی کیلئے تیار

الحاج پروٹون کے لیے ایک اور سنگ میل، کمپنی پاکستان میں اپنے پہلے وہیکل اسمبلی پلانٹ کا افتتاح کرنے جا رہی ہے۔ پروٹون کے پلانٹ کا افتتاح کل کراچی میں ہو رہا ہے۔ کمپنی اپنی مشہور سیڈان پروٹون ساگا کا پہلا مقامی طور پر تیار کیا جانے والا یونٹ…

نئے ہنڈا CG 125 میں کی گئی بڑی تبدیلیاں

اگست 2021 میں اٹلس ہنڈا نے 101 تبدیلیوں کے ساتھ ہنڈا CD 70 کا نیا ماڈل لانچ کیا اور اب کمپنی ہنڈا CG 125 کا نیا ماڈل لانچ کر رہی ہے۔ پاک ویلز پر موجود تصاویر کے مطابق بائیک کی پوری باڈی بشمول فرنٹ ٹائر، پیٹرول ٹینک، سیٹ، رئیر سیٹ، سائلنسر،…

مالی سال 2021 میں نئی گاڑیوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان میں مالی سال 2021 میں نئی گاڑیوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں بحالی کے بعد یہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مزید برآں ، مقامی مارکیٹ میں نئی چینی اور کورین گاڑیوں کے داخلے کے علاوہ کم شرح سود کی…

پیجو 3008 بمقابلہ پیجو 5008 – تفصیلی موازنہ

اس موازنے سے قبل ہم آپ کو پیجو 3008 اور پیجو 5008 کے فیچرز و دیگر خصوصیات کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کر چکے ہیں۔ پیجو 3008 ایک سی کلاس کومپیکٹ کراس اوور ایس یو وی ہے جبکہ پیجو 5008 ایک سی کلاس کومپیکٹ SUV ہے لیکن اس میں 7 سیٹس دی گئی ہیں۔…

پیجو 5008 کے فیچر و دیگر خصوصیات

پیجو 5008 کا شمار ان SUVs میں ہوتا ہے جو جلد پاکستان میں لانچ ہونے والی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ فیس لفٹ 2020 کے فیچر اور خصوصیات ہیں جو لکی موٹرز پاکستان میں لانچ کرنے والی ہے۔ پیمائش پیجو 5008 کی لمبائی 4640 ملی میٹر، چوڑائی 1840 ملی میٹر،…

پیجو3008 کے فیچر و دیگر خصوصیات

جیسا کہ ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ لکی موٹرز کی جانب سے پیجو 3008 کے ٹیسٹ یونٹ امپورٹ کیے گئے ہیں اور اب کمپنی نے پاکستان میں اپنی آفیشل ویب سائٹ بھی لانچ کر دی ہے۔ جس سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ آئندہ ماہ یہ گاڑی بھی لانچ کر دی جائے گی۔…
Join WhatsApp Channel