براؤزنگ زمرہ

آرا

پاکستان میں 2 لاکھ روپے سے بھی کم میں ملنے والی 3 سستی کاریں

اب جبکہ افراطِ زر تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے اور گاڑیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، 2 لاکھ روپے کے بجٹ میں کوئی گاڑی خریدنا ایک مشکل اور تھکانے دینے والا کام لگتا ہے۔ لیکن پریشان مت ہوں کیونکہ ہم ہیں نا! ہم نے تین ایسی گاڑیوں کی…

ایس یُو وِیز، ایم پی وِیز اور کراس اوورز جو 2020ء میں لانچ ہوں گی

آٹو پالیسی ‏2016-2021ء‎ نافذ ہونے کے بعد لوکل آٹو انڈسٹری میں کئی نئے آٹومیکرز داخل ہوئے۔ ان میں سے کئی آٹو میکرز کی نظریں کنزیومرز کے لیے نئی گاڑیاں لانچ کرنے پر ہیں۔ یہاں ہم نے ایسی گاڑیوں کی لسٹ بنائی ہے جو 2020ء میں لانچ ہو سکتی ہیں۔…

ٹویوٹا یارِس جی ایل آئی 1.3 سی وی ٹی بمقابلہ سوزوکی سیاز 1.3 آٹو: ایک مختصر تقابل!

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) ملک میں کرولا کے 1.3 لیٹر ویرینٹس کی جگہ نئی یارِس کو دے رہی ہے۔ کمپنی پہلے ہی ٹویوٹا یارِس کی بکنگ شروع کر چکی ہے جو چھ مختلف ویرینٹس میں دستیاب ہے، چار ویرینٹس 1.3 لیٹر کے اور دو 1.5 لیٹر کے۔ یہ سیڈان مقامی…

پاکستان میں قیمت کے لحاظ سے 7 موزوں ترین کاریں

کسی گاڑی کی زندگی کتنی ہے، اس کا دارومدار اس کی بروقت دیکھ بھال ہے اور اس پر بھی کہ اسے کس طرح چلایا گیا ہے۔ پاکستان میں پچھلے چند سالوں میں کاروں کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین اضافہ ہوا ہے اور اب اکثریت کے لیے نئی گاڑی خریدنا ایک مشکل کام بن…

سوزوکی سیاز 2017 مینوئل – مالک کی نظر سے

یہ سوزوکی سیاز کا 2017 ماڈل ہے، جو ایک فیملی سائز سیڈان ہے۔ سوزوکی 1300cc میں کبھی کبھار ہی کوئی گاڑی لاتا ہے اور زیادہ تر پاکستان میں 1000cc کی گاڑیوں میں ہی مشہور ہے۔ اس کی مقبول کاروں میں مہران، ویگن آر، کلٹس اور آلٹو شامل ہیں۔ سیاز…

ٹویوٹا نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے یارِس کی سافٹ لانچ مؤخر کر دی

ملک میں کروناوائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیشِ نظر حکومت سماجی اجتماعات کو روک رہی ہے اور عوام کو گھروں پر رہنے کی تجویز دے رہی ہے۔ COVID-19 بہت مختصر وقت میں دنیا کی بڑی آبادی کو متاثر کر چکا ہے۔ وطنِ عزیز کو محفوظ رکھنے کے لیے لاک ڈاؤن کیا…

ٹویوٹا یارِس جی ایل آئی سی وی ٹی بمقابلہ ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی آٹو: ایک مختصر تقابل!

ٹویوٹیا یارِس چھ مختلف ویرینٹس میں متعارف کروائی جا رہی ہے کہ جس میں 1.3-لیٹر اور 1.5-لیٹر ویرینٹس شامل ہیں۔ کیونکہ یہ سیڈان مشہور کرولا 1.3L ویرینٹس کی جگہ لے گی، اس لیے اسے مارکیٹ میں سخت مقابلے کا سامنا ہوگا۔ کرولا سے پیدا ہونے والے خلاء…

ٹویوٹا یارِس جی ایل آئی 1.3 ایم ٹی بمقابلہ سوزوکی سیاز 1.4 ایم ٹی: ایک مختصر تقابل!

ٹویوٹا یارِس انڈس موٹر کمپنی (IMC) کےمشہور کرولا ماڈل کے 1.3-لیٹر ویرینٹس کی جگہ متعارف کروائی جا رہی ہے۔ ٹویوٹا یارِس چھ مختلف ویرینٹس میں آ رہی ہے۔ آنے والی یہ سیڈان پاکستان کے آٹو سیکٹر میں ہونڈا سٹی اور سوزوکی سیاز کا مقابلہ کرے گی۔…

ٹویوٹا یارِس جی ایل آئی ایم ٹی بمقابلہ ہونڈا سٹی آئی-وی ٹیک 1.3 ایم ٹی: ایک مختصر تقابل!

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے نئی یارِس سیڈان کی بکنگز شروع کر دی ہیں کیونکہ اس کی لانچنگ اب محض چند دن کے فاصلے پر ہے۔  ٹویوٹا یارِس کا پاکستان میں شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے کہ جو ممکنہ طور پر پاکستان میں ٹویوٹا کرولا کے مشہور 1.3…

پاکستان میں کِیا اسپورٹیج کو آگ لگ گئی! کِیا کا باضابطہ جواب “اپڈیٹ”

اپڈیٹ کیا گیا بلاگ جس میں کِیا پاکستان کا باضابطہ جواب بھی نیچے شامل کیا گیا ہے  اس اتوار کو میں سب کی طرح پی ایس ایل کے اس ایڈیشن کو دیکھنے میں مصروف تھا۔ جب آؤڈی پاکستان نے اپنی الیکٹرک ای-ٹرون SUV پیش کر رہا تھا اور لاہور قلندرز نے…

عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں بڑی کمی، کیا حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لائے گی؟

دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والے کروناوائرس کی وجہ سے بہت افراتفری پھیل گئی ہے اور اسی وجہ سے چند دنوں میں ہی تیل کی قیمتوں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ لیکن کیا حکومتِ پاکستان اس صورت حال کا فائدہ اٹھا سکتی ہے؟  تفصیلات کے مطابق چین سے نکلنے…

ہیونڈائی سوناٹا 2020ء کا جائزہ پہلی نظر میں!

یہ ہیونڈائی سوناٹا کی آٹھویں جنریشن ہے کہ جس کی رُونمائی پاکستان آٹو شو میں کی گئی۔ یہ ایک بڑی فیملی سائز سیڈان ہے جو دنیا کی دیگر مارکیٹوں میں ٹویوٹا کیمری اور ہونڈا ایکرڈ کا مقابلہ کرتی ہے۔ اس سیڈان کے ساتھ کئی پریمیم فیچرز آتے ہیں، اور…

پاکستان میں 5 لاکھ روپے سے کم کی 10 بہترین استعمال شدہ کاریں

ملک میں معاشی سُست روی کے کی وجہ سے گزشتہ سال ڈیڑھ کے عرصے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بہت اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ کاروں کی قیمتوں میں اضافہ بنیادی طور پر امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں کمی آنے اور حکومت کی طرف سے…

فورڈ شیلبی ایف 150، اپنے مالک کی نظر سے!

فورڈ شیلبی ایف-150 ایک جاندار ٹرک ہے جو وہ تمام صلاحیتیں رکھتا ہے جو آؤٹ ڈور ایڈونچر کے لیے ضروری ہوتی ہیں۔ یہ نہ صرف آف روڈ ایڈونچر کے لیے زبردست ہے بلکہ شہر کے اندر چلانے کے لیے بھی بہترین لگژری اور آرام فراہم کرتا ہے۔ فورڈ F150 کے کئی…

پاکستان میں 2020ء کی 5 ہائبرڈ بہترین کاریں

ماحول سے کاربن اثرات کے خاتمے کے لیے دنیا تیزی سے الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقل ہو رہی ہے۔ اس پورے عمل کا آغاز آٹو سیکٹر میں ہائبرڈ گاڑیاں متعارف کروانے سے ہوا تھا۔  ہائبرڈ کاریں روایتی ایندھن سے چلنے والا انجن ہی رکھتی ہیں لیکن اُن کے…