براؤزنگ زمرہ

آرا

ہنڈائی i10 کو پاکستان میں دیکھا گیا

ہم بات کا آغاز پاکستان میں ایک اور دیکھی جانے والی قدرے نئی گاڑی سے کرتے ہیں۔ جی قارئین! نیچے دی گئی تصویروں میں گاڑٰی ہنڈائی کی جانب سے بنائی گئی ہے اور یہ بالک ایک i10 ہے جو کہ ایک اینٹری لیول کی ہیچ بیک گاڑی ہے جسے مڈل کلاس لوگوں کی…

یہاں 1000cc گاڑیوں کی ایک فہرست دی گئی ہے جنہیں آپ پاکستان میں خرید سکتے ہیں۔

1000cc گاڑیاں پاکستان کی سڑکوں پر قدرے کامیاب ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ 1000cc گاڑیاں سستی بھی ہیں جبکہ یہ ہر قسم کے ڈرائیوروں کے لیے قابل استعمال بھی ہیں۔ مڈل کلاس صارفین کی قوت خرید کے لیے 1000cc گاڑیاں نہ صرف مناسب ہیں بلکہ یہ آسانی سے…

نئی آنے والی سوزوکی کلٹس کی خوبیاں اور خصوصیات۔

پاکستان کی آٹو میٹِو انڈسٹری اس وقت اپنے عروج پر ہے، حال ہی میں متعارف کروائی جانے والی گاڑیوں کی بدولت تمام پاکستانی صارفین کو صورتحال بہتر ہوتی نظر آرہی ہے۔کچھ ماہ قبل نئی سوزوکی کلٹس کی چند تصاویر منظرِعام پر آئیں، جو کہ عام ہو گئیں…

ٹویوٹا C-HR بمقابلہ ہونڈا وزل – جاپانی حریفوں کی ہائبرڈ گاڑیوں کا موازنہ

جاپانی کار ساز اداروں ٹویوٹا اور ہونڈا کی روایتی مسابقت سے بھلا کون واقف نہیں۔ پیرس موٹر شو 2016 میں ٹویوٹا کی جانب سے پیش کی جانے والی نئی ہائبرڈ کراس اوور سے اس کی مثال لی جاسکتی ہے کہ جو مستقبل میں مشہور و معروف ہائبرڈ ہونڈا وزل کا…

کیا امموبلائزر کے ساتھ آپ کی گاڑی بالکل محفوظ ہے؟

دور حاضر میں امموبلائزر (immobilizer) گاڑیوں کے لیے ایک بنیادی ضرورت بن چکی ہے۔ یہ جدید ڈیوائس دراصل گاڑی کو چوری ہونے سے بچانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ گاڑی میں شامل کیا جانے والا امموبلائزر ازخود کام کرتا ہے اور اسے فعال یا غیر فعال…

نشاط گروپ پاکستان میں الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں متعارف کروائے گا

کچھ لوگوں کے لیے شاید یہ بات حیرت انگیز ہو لیکن اس سے بہت سے شکی لوگوں کے پاکستان میں الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کے مستقبل کے متعلق شک ختم ہو جائیں گے۔ ٹویوٹا ریوو اور فارچیونر کے لانچ کے موقع پر مجھے یاد ہے کہ پاک وہیلز کے حکام نے انڈس موٹر…

خفیہ تصاویر: گریٹ وال ونگل 5 کو لاہور میں دیکھا گیا

نئی ہونڈا سوک کی آمد اور ہونڈا بی آر وی کی آئندہ پاکستان میں شمولیت سے پاکستانی مارکیٹ نے چند ماہ کے عرصے میں خاصی بہتری دیکھی ہے۔ حال ہی میں لانچ ہونے والی گاڑیوں اور ان کی پالیسی پر جائز تنقید سے قطع نظر ہو کر میں اس چیز پر خوش ہوں کہ…

رینج روور وےِلر کا خوبصورتی کے ساتھ کارکردگی فراہم کرنے کا ارادہ۔

رینج روور وا پس آ رہی ہے لیکن اس باراپنی بے باک اور کنٹیمپرری لوکس اور بے قابو کارکردگی کے ملاپ سے مارکیٹ میں چھا جانے کی امید کے ساتھ۔رینج روور کا یہ چوتھا ماڈل حجم اور قیمت دونوں ہی میں اِیواک اور سپورٹ کے میعار پر پورا اترتا ہے۔ بحث…

انڈس موٹرز کمپنی نے خاموشی سے پاکستان میں ٹویوٹا پریئس فیس لِفٹ متعارف کروا دی

لوکل آٹو میٹو انڈسٹری میں ہونے والے حالیہ اتار چڑھاؤ میں ایک بڑی خبرپر سے پردہ اٹھاتے ہیں۔پریشان ہیں؟ جی، انڈس موٹرز کمپنی نے حال ہی میں خاموشی کے ساتھ پاکستان میں فرخت ہونے والی پرئیس کا نیا ماڈل جاری کیا ہے۔اس نئے ماڈل سے، کمپنی ذاتی طور…

پاک سوزرکی نے نئی آنے والی کلٹس کے لئے اپنی ایمپلائی آرئینٹیشن پر نظرثانی کی۔

حا ل ہی میں یکم مارچ2017 کوپاک سوزوکی نے مبینہ طور پر پہلی مرتبہ اپنی ایمپلائی آرئینٹیشن پر نظرثانی کی، پاک وہیل کے ذرائع اس امر کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ یہ گاڑی مقامی طور پر بننے جا رہی ہے، وہ وقت یقینی طور پر دور نہیں کہ جب آپ اس گاڑی…

ہونڈا 125 کی غیر معمولی مقبولیت کی 5 وجوہات

ہونڈا CG125 کسی موٹر سائیکل کا نام نہیں۔ یہ ایک استعارہ ہے کہ جسے پاکستان میں کسی شخص کی حیثیت بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی غیر معمولی مقبولیت دیکھتے ہوئے اس بات کے بہت کم امکانات نظر آتے ہیں کہ ایٹلس ہونڈا مستقبل قریب میں اس…

کیا غیر قانونی پارکنگ کے جواب میں وندالیت یا تخریب کاری جائز ہے؟

چند روز سے پاکستان میں وندالیت یعنی تخریب کاری کی کاروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اگر آپ سماجی ذرائع ابلاغ کی ویب سائٹس مثلاً فیس بک اور ٹویٹر وغیرہ استعمال کرتے ہیں تو وندالیت کے حالیہ واقعات سے بخوبی آگاہ ہوں گے۔ لیکن جس امر نے…

پارکنگ قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی؛ ذمہ دار عوام ہیں یا کوئی اور؟

پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی عام دیکھی جاسکتی ہے۔ خاص طور پر اگر آپ گنجان آباد شہر مثلاً کراچی یا لاہور میں رہتے ہیں تو آپ کو سفر کرتے ہوئے جس مشکل کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے وہ گاڑی کو پارک کرنے کے لیے…

کیا “ٹریکشن کنٹرول” کے بغیر سفر کرنا محفوظ ہے یا نہیں؟

سفر کے دوران کئی مرتبہ ایسے راستوں سے گزرنا پڑتا ہے کہ جن پر گاڑی پھسلنے لگتی ہے۔ دور دراز علاقوں میں طویل سفرکی غرض سے جانے والے افراد اکثراس صورتحال کا سامنا کرتے ہیں۔ مختلف جگہوں سے گزرتے ہوئے چکنی سڑکوں، زیر آب شاہراہوں اور ریتیلے رستوں…

یہاں پڑھیں کیسے آپ ایکسیڈینٹل گاڑی کو پہچان سکتے ہیں؟

بعض اوقات استعمال شدہ کار خریدنا ایک مشکل فیصلہ ہوسکتا ہے۔ ایک بندہ ڈیلروں سے باآسانی بے وقوف بن سکتا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ وہ ایک ایکسیڈینٹل گاڑی خرید بیٹھے گا جو اندر سے باہر تک مرمت کی گئی ہو گی۔ میرے پچھلے آرٹیکل ’یہاں پڑھیں کہ…