براؤزنگ زمرہ

آرا

کیا ٹویوٹا اور ہونڈا نئی آٹوپالیسی کی خلاف ورزی کے مرتکب نہیں؟

پاکستان کی پنچ سالہ آٹو پالیسی تیار کرنے والی کمیٹی کا دعوی تھا کہ نئی پالیسی تیار کرتے ہوئے نہ صرف موجودہ اور نئے کار ساز اداروں کے لیے کاروباری مواقعوں کی فراہمی بلکہ صارفین کی ضروریات کو بھی خاص طور پر مدنظر رکھا گیا ہے۔ البتہ یہ الگ بات…

پاکستان میں ڈیزل گاڑیوں کے زوال کی وجوہات

ایک زمانے میں ڈیزل انجن کی حامل گاڑیوں کا بڑا چرچہ تھا۔ تقریباً ایک دہائی یا اس سے کچھ عرصے پہلے تک ہر شخص ڈیزل گاڑیوں کی تلاش میں سرگرداں نظر آتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ اسکول میں میرا ایک ہم جماعت اپنے والد کے ساتھ اپنی ٹویوٹا کرولا 1988 میں…

پاکستان میں سوزوکی کزاشی کا مستقبل – تابناک یا تاریک؟

اگر کزاشی کو پاک سوزوکی کے تاج کا قیمتی ترین ہیرا کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ پاک سوزوکی نے پچھلے ہی سال کزاشی کو 50 لاکھ روپے میں متعاف کروایا ہے جو پاکستان میں دستیاب دیگر سوزوکی گاڑیوں سے سینکڑوں گنا مہنگی ہے۔ مہنگی ترین سوزوکی مصنوعات میں…

سِوک 1.5 ٹربو میں پچھلی نشستوں کے لیے علیحدہ LCD – ضروری ہے یا نہیں؟

پاکستان میں تیار شدہ نئی ہونڈا سِوک (Honda Civic) کی باضابطہ رونمائی ہوئے کافی عرصہ بیت چکا ہے لیکن اس سے متعلق باتیں ہیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ ایک طرف جہاں لوگ نئی سِوک کی غیر معیاری تیاری پر شدید غصے میں مبتلا ہیں تو دوسری…

نقصان کا شکار درآمد شدہ گاڑیاں خریدتے ہوئے خبردار رہیں!

پاکستان میں گاڑیاں کی درآمدات میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ حیرت انگیز امر یہ ہے کہ جہاں ایک طرف پاکستان میں تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے اس سے کہیں زیادہ بیرون ممالک سے گاڑیاں منگوانے کا رجحان فروغ پا رہا ہے۔ گزشتہ…

درآمد شدہ ہیچ بیک خریدنے سے پہلے 3 مقامی تیار شدہ گاڑیوں ضرور دیکھیں

شہروں میں ٹریفک کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ اس پر قابو پانے کے لیے نئی شاہراہوں کی تعمیر تو ایک طرف پہلے سے موجود خستہ حال سڑکوں تک کو ٹھیک نہیں کیا جارہا۔ پھر عوامی ٹرانسپورٹ کے انتہائی دگرگوں حالات کے باعث عوام کی اکثریت ان پر…

نئی ہونڈا سِوک کی قیمت میں دستیاب استعمال شدہ جاپانی گاڑیاں

ہونڈا ایٹلس پاکستان کو چند روز قبل پیش کی جانے والی نئی ہونڈا سِوک (Honda Civic) سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں۔ گو کہ پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں مجموعی اضافے سے ہونڈا پاکستان کو بھی فائدہ پہنچا تاہم دیگر مقامی کار ساز اداروں کے برعکس…

ہونڈا ایٹلس کی ویب سائٹ پر سِوک 2016 سے متعلق غلط معلومات درج ہیں!

اب سے دو روز قبل میں نے ہونڈا سِوک (Honda Civic) کی پیشگی بُکنگ کے وقت ڈیلرشپس پر دی جانے والی غلط معلومات کے حوالے سے ایک مضمون لکھا تھا۔ اس مضمون کا مقصد یہ باور کروانا تھا کہ ہونڈا ایٹلس نے اپنے ہی ڈیلرشپس کو نئی آنے والی سِوک سے متعلق…

سوزوکی مہران سے پاکستانیوں کی لازوال محبت؛ آخر وجہ کیا ہے؟

پاکستان میں دستیاب سب سے سستی اور متوسط طبقے کے لیے قابل خرید واحد گاڑی کا نام سوزوکی مہران ہے۔ اسے پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی قرار دیا جاتا ہے۔ سوزوکی مہران کی غیر معمولی شہرت کے پیچھے…

نقل و حمل کے دوران لاپرواہی؛ نئی ہونڈا سِوک میں بھی نقائص ہوسکتے ہیں

ہر شخص کی زندگی میں کوئی نہ کوئی چیز ایسی ضرور ہوتی ہے کہ جس پر وہ اپنی جان چھڑکتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے یہ چیز 'میری گاڑی' ہوتی ہے۔ ان میں ایسے بھی لوگ ہیں کہ جو اپنی نصف زندگی گاڑی خریدنے کے لیے پیسے جمع کرنے میں لگادیتے ہیں۔ آس پاس نظر…

کیا نئی “ہونڈا سِوک 1.5 ٹربو” اسپورٹس کار کہلانے کی حقدار ہے؟

اگر آپ بھی میری طرح گاڑیوں کے شوقین ہیں تو ہر بار نئی گاڑی خریدتے ہوئے اس بارے میں ضرور غور کرتے ہوں گے کہ پاکستان میں کونسی اسپورٹس کار دستیاب ہیں۔ ایک وقت تھا کہ جب یہاں مزدا Rx8 واحد اسپورٹس کار تھی جو پچھلے پہیوں کی قوت سے چلنے کی…

پاکستان کی 10 خوبصورت ترین شاہراہیں جن پر ایک بار ضرور سفر کرنا چاہیے!

پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں کیا جاتا ہے کہ جہاں سالہا سال سے قدرتی حسن اپنی حقیقی حالت میں موجود ہے۔ ان میں بہت سی ایسی شاہراہیں بھی شامل ہیں کہ جو نہ صرف خود قدرت کا شاہکار ہیں بلکہ ان کے قرب و جوار میں موجود خطے کی خوبصورتی بھی…

10 سے 15 سال بعد آپ کی درآمد شدہ گاڑی کا کیا ہوگا؟

جولائی 2015 سے جون 2016 کے دوران 53 ہزار گاڑیاں بیرون ممالک سے پاکستان درآمد کی گئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ان گاڑیوں کو یہاں منگوانے پر 75 ارب روپے خرچ کیے گئے۔ پاپام کے نائب چیئرمین مشہود علی خان کہتے ہیں کہ اتنی خطیررقم سے پاکستان میں…

ڈرائیونگ کے دوران کی جانے والی 5 سنگین غلطیاں

کہتے ہیں غلطی انسان ہی سے ہوتی ہے۔ بالکل ٹھیک کہتے ہیں۔ لیکن اس کا یہ مقصد نہیں کہ ہر شخص خود کو انسان ثابت کرنے کے جان بوجھ کر غلطیاں کرے۔ بالخصوص ایسی غلطیوں سے بچنا چاہیے کہ جن سے نہ صرف غلطی کرنے والے بلکہ دیگر لوگوں کو بھی شدید نقصان…

کیا جاپانی ویگن آر واقعی پاکستانی ویگن آر سے زیادہ اچھی ہے؟

پاکستان میں دستیاب چھوٹی ہیچ بیک گاڑیوں پرنظر ڈالیں تو سوزوکی ویگن آر کافی نمایاں نظر آئے گی۔ پاک سوزوکی نے اب سے دو سال قبل 2014 میں ویگن آر کی تیاری کا آغاز کیا۔ منفرد انداز، اضافی اونچائی، وسیع کیبن اور پاور اسٹیئرنگ جیسی خصوصیات کی وجہ…