براؤزنگ زمرہ

Opinions

Opinions on the auto industry. ( This description needs an edit )

کیا ایم جی واقعی ایک برٹش برانڈ ہے؟

مورس گیراج (MG) موٹرز پاکستانی مارکیٹ میں زبردست انداز میں داخل ہوا ہے۔ MG HS اور MG ZS EV  نامی دو SUVs سے لے کر 10,000 یونٹس بُک کروانے کی خبروں تک، بلاشبہ کمپنی نے مقامی صارفین کی خوب توجہ حاصل کی ہے۔ MG نے بہت کم وقت میں لوکل مارکیٹ میں…

انجن میں پانی کی بجائے کولنٹ استعمال کرنا کیوں ضروری؟

آپ کی گاڑی انجن جس کو "انٹرنل کمبسشن انجن" بھی کہا جاتا ہے اپنے آپریشن کے دوران بہت سے ہیٹ پیدا کرتا ہے۔ انجن کے درجہ حرارت کو نارمل رکھنے کیلئے اس میں ایک کولنگ سسٹم استعمال کیا جاتا ہے جو ریڈی ایٹر، پنکھوں، ہوزِز،تھرموسٹیٹ و دیگر چیزوں کا…

آپ چنگان ایلسوِن اس طرح بُک کروا سکتے ہیں!

چنگان ایلسوِن پاکستان میں پچھلے ہفتے ریلیز کی گئی ہے اور اس نے مقامی خریداروں میں بہت ہلچل مچائی ہے۔ چنگان ماسٹر موٹرز نے یہ گاڑی ٹویوٹا یارِس اور ہونڈا سٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے لانچ کی ہے۔ ایلسوِن کی آمد کے بعد سیڈان کے سیگمنٹ میں مقابلہ…

‘آن’ کلچر گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بھی آ گیا

پاکستان کی کار مارکیٹ میں 'آن' کلچر بہت عرصے سے موجود ہے، لیکن اب یہ موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بھی داخل آ گیا ہے۔ پاک ویلز کی ریسرچ کے مطابق ڈیلرز اب موٹر سائیکلوں کے لیے بھی 'آن' مانگ رہے ہیں۔ یہ ذرا حیرت انگیز لگتا ہے کیونکہ اس سے پہلے…

دسمبر میں پاکستان کو یہ نئی گاڑیاں مل رہی ہیں

پاکستان کی آٹوموٹو مارکیٹ میں اس وقت خوب ہلچل ہے کیونکہ کئی گاڑیاں یا تو لانچ ہو گئی ہیں یا دسمبر میں مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار ہیں۔ نئی گاڑیوں میں SUVs اور سیڈانز دونوں شامل ہیں۔ پاکستان کی پہلی آٹو پالیسی (‏2016-2021) کے تحت لوکل مارکیٹ…

آئی-ٹاک اپنی گلوری 580 پرو کو کنٹرول کریں وائس کمانڈ سے

DFSK کی گلوری 580 پرو پاکستان میں آنے کے لیے تیار ہے، ایسے وقت میں جب لوکل مارکیٹ کئی کومپیکٹ SUVs کا مقابلہ دیکھنے والی ہے۔ مقابلہ سخت ہے کیونکہ تمام ہی گاڑیاں انوکھے فیچرز اور خصوصیات پیش کر رہی ہیں تاکہ ان کی گاڑی کامیاب ہو۔ گلوری 580…

چنگان ایلسوِن بمقابلہ ٹویوٹا یارِس – ایک کمپیریزن

اس تحریر میں ہم چنگان ایلسوِن کے اہم فیچرز اور تفصیلات کا ٹویوٹا یارِس کے ساتھ کمپیریزن کریں گے۔ ایلسوِن لوکل سیڈان سیگمنٹ میں آنے والی ایک نئی گاڑی ہے یہ ایک بہترین اضافہ ہے کیونکہ اب خریداروں کو اس کیٹیگری میں ایک اور آپشن مل جائے گا۔…

ایم جی ایچ ایس بمقابلہ کِیا اسپورٹیج – ایک کمپیریزن

حاضر ہیں ایک اور کمپیریزن کے ساتھ اور اس مرتبہ ہم MG HS اور کِیا اسپورٹیج کا تقابل کر رہے ہیں۔ MG HS پاکستان میں کومپیکٹ SUV سیکشن میں آنے والی ایک نئی گاڑی ہے، جبکہ اسپورٹیج اپنی لانچ سے ہی اس سیگمنٹ میں راج کر رہی ہے۔ MG HS کو پچھلے چند…

گلوری 580 پرو بمقابلہ کِیا اسپورٹیج – ایک کمپیریزن

ہم ایک اور ایسا کمپیریزن کر رہے ہیں کہ جس کی بہت زیادہ ڈیمانڈ تھی، یعنی گلوری 580 پرو بمقابلہ کِیا اسپورٹیج۔ اس مختصر کمپیریزن میں ہم ان گاڑیوں کے انجن، پاور ٹرین، سیٹنگ کی گنجائش، ویرینٹس، انٹیریئر اور دوسرے فیچرز کا تقابل کریں گے۔ اس…

ایم جی ایچ ایس بمقابلہ ٹوسان بمقابلہ اسپورٹیج – ایک کمپیریزن

اپنے قارئین کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کی وجہ سے پاک ویلز ہیونڈائی ٹوسان، کِیا اسپورٹیج اور آنے والی گاڑی MG HS کے درمیان ایک مختصر سا کمپیریزن لایا ہے۔ حال ہی میں MG HS نے لوکل مارکیٹ میں کافی ہلچل پیدا کی ہے، جب مختلف میڈیا اداروں نے دعویٰ کیا…

پروٹون ساگا پاکستان میں اِس تاریخ کو آئے گی!

پروٹون X70 کے بعد یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ اگلے مہینے پاکستان میں پروٹون ساگا بھی آئے گی۔ ہم اس گاڑی کے بارے میں تمام معلومات مختصراً پیش کر رہے ہیں: پروٹون ساگا دسمبر 2020 کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں فروخت کے لیے دستیاب ہوگی۔…

کیا 11 ویں جنریشن کی ہونڈا سوِک آؤڈی اے5 سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے؟

ہونڈآ نے بالآخر آج ہونڈا سوِک 11 ویں جنریشن کا پروڈکشن کے لیے تیار 'پروٹوٹائپ' لانچ کر دیا ہے۔ ماہرین سمجھتے ہیں کہ ہونڈا کے پروٹوٹائپس اور پروڈکشن یونٹس تقریباً ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ نئی سوِک بلاشبہ جدید اور اسمارٹ ہونے کے ساتھ خوبصورت…

ٹویوٹا یارِس نے ہونڈا سٹی/سوِک کی مجموعی فروخت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

حال ہی میں لانچ ہونے والی ٹویوٹا انڈس موٹرز کی گاڑی یارِس نے اکتوبر کے مہینے میں ہونڈا سوِک اور سٹی کی مجموعی فروخت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ PAMA کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹویوٹا نے پچھلے مہینے یارِس کے 3,058 یونٹس فروخت کیے، جبکہ سوِک…

اگر چابیاں اندر رہ جائیں تو گاڑی کیسے کھولیں؟

ہم میں سے بہت سے لوگوں کو اس صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ جس میں گاڑی کی چابیاں گاڑی کے اندر ہی رہ جاتی ہیں۔ حالانکہ یہ چھوٹا سا مسئلہ لگتا ہے، لیکن اصل میں یہ بڑا سنجیدہ معاملہ ہے، خاص طور پر نئی گاڑیوں میں تو بہت زیادہ۔ کیونکہ ڈپلی…

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے کار امپورٹ میں حائل رکاوٹ دُور کر دی گئی!

وفاقی حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی امپورٹ میں ایک بڑی رکاوٹ کا خاتمہ کر دیا ہے۔ وزارت تجارت کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر (IBAN) کی شرط ختم کر دی ہے۔ اب بیرونِ ملک مقیم پاکستانی گفٹ اسکیم،…
Join WhatsApp Channel