کیا آپ دوران سفر گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھتے ہیں؟

کیا آپ کو کسی ایسی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ جب سفر کے دوران اچانک بریک لگانے کے باوجود اگلی گاڑی سے آپ کا تصادم ہوگیا ہو؟ اگر ہاں تو آپ کو بخوبی اندازہ ہوچکا ہوگا کہ اگلی گاڑی سے فاصلہ رکھنا کتنا ضروری ہے۔ قابل افسوس امر یہ ہے…

پاکستان میں روڈ پرنس RX-3 موٹر بائیک کی پیشکش متوقع

گزشتہ روز پاک ویلز کے قارئین تک ہم نے یہ خبر پہنچائی کہ زمکو پاکستان نے نئی 200cc کروز موٹر سائیکل متعارف کروادی ہے۔ زمکو (ZXMCO) کا نام پاکستان کی موبائل مارکیٹ بہت زیادہ مقبول تو نہیں مگر تازہ ترین پیشکش نے اسے کئی اداروں سے آگے لا کھڑا…

لاہور: ڈائیوُو ٹرمینل کو کلمہ چوک سے منتقل کرنے کا حکم

ڈپٹی کمشنر لاہور جناب سُمیر احمد سید کی سربراہی میں گزشتہ بدھ 25 جنوربی ہونے والی میٹنگ میں کلمہ چوک پر موجود بس اڈے کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشیر نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ڈائیوُو بس سروس کے ٹرمینل کو کلمہ چوک سے ٹھوکر نیاز…

پاک سوزوکی اور ٹیکنو پیک کے درمیان 34 کروڑ روپے کا معاہدہ

پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے مقامی ادارے ٹیکنو پیک ٹیلی کام (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ساتھ شراکت داری میں ایک نئے ادارے کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ ٹیکنو آٹو گلاس کے نام سے بنایا جانے والا یہ ادارہ مقامی سطح پر گاڑیوں کے شیشے تیار کرنے کا کام کرے…

حکومت پنجاب خواتین میں 3000 اسکوٹیز تقسیم کرے گی

پنجاب کی صوبائی حکومت نے پاکستانی خواتین کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے 'گلابی اسکوٹیز' کی نئی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایک ڈرافٹ تیار کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب جناب شہباز شریف 8 مارچ 2017ء کو…

زمکو پاکستان نے نئی 200cc کروز موٹر سائیکل متعارف کروادی

موٹر سائیکل کے شوقین پاکستانیوں کا انتظار ختم ہونے کو ہے کیوں کہ اب انہیں 200cc موٹر سائیکل کے زمرے میں ایک نئی بائیک پیش کی جارہی ہے۔ یہ دلچسپ تحفہ ملک کے کسی معروف موٹرسائیکل ساز ادارے مثلاً ایٹلس ہونڈا یا پھر چینی موٹر سائیکل ساز کمپنی…

موٹر سائیکل کی فروخت میں اضافہ؛ بیرون ممالک سے درآمد میں کمی

پاکستان شماریاتی بیورو کی جانب سے پیش کردہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران بیرون ملک سے جزوی اور مکمل تیار شدہ موٹر سائیکلوں کی درآمد میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔ البتہ ایٹلس ہونڈا پچھلے کئی مہینوں سے موٹر سائیکل کی…

سال 2017ء کے دوران پاکستان میں آوڈی کی تین نئی گاڑیاں پیش کی جائیں گی

جرمنی سے تیار شدہ نئی گاڑیاں درآمد اور فروخت کرنے والا ادارہ آوڈی پاکستان رواں سال 2017ء میں تین نئی گاڑیاں متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ملک میں صارفین کی کثیر تعداد رکھنے والے ادارے نے گزشتہ سال آوڈی A3 پیش کر کے سب کو حیران…

لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعد ملتان میں بھی میٹرو بس سروس کا آغاز

ملتان میں آزمائشی طور پر چلائی جانے والی میٹر بس کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز (24 جنوری 2017ء) ہونے والی خصوصی تقریب میں وزیراعظم نواز شریف بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ حکومت پنجاب اور شہری ترقی کے ذمہ دار ادارے نے اس بس سروس کو…

لاہور میں سوزوکی سیاز کا دیدار

گزشتہ سال مئی 2015ء میں پاک ویلز پر شائع ہونے والے مضمون میں پاک سوزوکی کو پاکستان میں سوزوکی سیاز متعارف کروانے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ گو کہ اس بات کو ایک طویل عرصہ گزر گیا مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاک سوزوکی نے ہمارے مشورے کو قابل غور…
Join WhatsApp Channel