سال 2016 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی 5 جاپانی گاڑیاں

سال 2016 ختم ہوا چاہتا ہے اور پاک ویلز بلاگ کے قارئین بخوبی جانتے ہوں گے کہ ہم اس سال کے رجحانات پر مختلف مضامین لکھ رہے ہیں۔ اب سے چند روز قبل ہی ہم نے سال 2016 میں سب سے زیادہ سرچ ہونے والی 5 پاکستانی گاڑیوں پر تحریر پیش کی تھی۔ اسی سلسلے…

پاکستان میں سوزوکی گاڑیوں کا نیا کارخانہ لگائے جانے کا امکان

پاک سوزوکی کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیروفومی نگاؤ نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے گزشتہ روز (جمعرات) ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں سوزوکی کے نئے سرمایہ کاری منصوبے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ اس ملاقات کے دوران وزارت خزانہ کے اعلی عہدیداران سمیت…

سال 2016 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی 5 پاکستانی گاڑیاں

سال 2016 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور پاک ویلز کی کوشش ہے کہ گاڑیوں کے شعبے میں خوش آئند تبدیلیوں کے اس سال کو شایان شان انداز سے رخصت کیا جائے۔ اس سال پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے نے کئی اہم مراحل طے کیے۔ نہ صرف یہ کہ آئندہ پانچ سالوں…

لاہور ٹریفک پولیس نے ای-چالان بمع تصویری ثبوت جاری کرنا شروع کردیئے

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جاری کیے جانے والے ای-چالان میں تصویری ثبوت بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔ ای-چلان کا جدید نظام دو سرکاری اداروں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی (PSCA) اور پنجاب پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ،…

ٹویوٹا پاسو ہیچ بیک (دوسری جنریشن) کا مکمل جائزہ

جاپانی کار ساز ادارے کی پیش کردہ ٹویوٹا پاسو دراصل ڈائی ہاٹسو بون ہی کا دوسرا نام ہے۔ پانچ دروازوں والی اس چھوٹی ہیچ بیک کو پہلی مرتبہ سال 2004 میں متعارف کروایا گیا۔ ٹویوٹا پاسو کی پہلی جنریشن 2010 تک پیش کی جاتی رہی۔ 15 فروری 2010 کو…

سندھ پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کا جدید نظام متعارف کروادیا

جعلی لائسنس کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کی کوششوں کے سلسلے میں سندھ پولیس نے جدید نظام کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کے اس جدید نظام کا آغاز سندھ پولیس کے سربراہ اللہ ڈینو خواجہ نے کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈرائیونگ…

سال 2017 کے دوران پاکستان میں متوقع 4 نئی گاڑیاں

آٹوموٹیو پالیسی برائے سال 2016 تا 2021 نافذ ہوجانے کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ ایک نئے دور میں داخل ہوچکا ہے۔ گاڑیاں تیار کرنے والے مقامی ادارے بھی بدلتی ہوئی صورتحال کو محسوس کر رہے ہیں جبکہ ملک کی مجموعی معاشی صورتحال سے عوام کا طرز…

نسان ڈیز ہائی وے اسٹار – خوبصورت انداز اور جدید ٹیکنالوجی کی حامل گاڑی!

نسان ایک طویل عرصے سے کم قوت والے انجن کی حامل چھوٹی گاڑیاں بنا رہا ہے جنہیں Kei کارز کہا جاتا ہے۔ اس طرز کی گاڑیوں میں نسان موٹر کمپنی کی مہارت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ گاڑیاں تیار کرنے والے دیگر جاپانی ادارے بشمول مزدا،…

جڑواں سوزوکی آلٹو المعروف مہران کی حقیقت

اگر آپ نے شیخ حماد بن حمدان النھیان کا نام سن رکھا ہے تو یہ بھی جانتے ہوں گے کہ ان کا شمار گاڑیوں کے شوقین مالدار ترین شخصیات میں کیا جاتا ہے۔ شیخ حماد کا عجائب خانہ ایسی منفرد اور ناقابل یقین گاڑیوں سے بھرا ہوا ہے کہ جنہیں عام شخص کے تصور…

پیٹرول پمپ پر دھوکا دہی؛ ملازم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

پیٹرول پمپ پر مختلف طریقوں سے خریداروں کو دھوکہ دینے کی روایت اب بہت عام ہوچکی۔ ان اسٹیشن پر کام کرنے والے اس انداز میں ہاتھ کی صفائی دکھاتے ہیں کہ اچھا خاصہ ہوشیار فرد بھی ہکا بکا رہ جاتا ہے۔ کچھ ایسی ہی کوشش لاہور میں تین نوجوانوں کے ساتھ…
Join WhatsApp Channel