حکومت نے بجٹ 2017-18 میں کار رجسٹریشن فیس میں کمی کر دی

آج پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 2017-18 کے بجٹ کا ڈرافٹ پیش کیا۔ بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے ملک کی اکانومی پر مینیوفیکچرنگ انڈسٹری کے اثرات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ: 'انڈسٹری کسی بھی ملک کی اکانومی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی…

بالکل نئی ٹویوٹا کیمرے 2018 : ایک قابل دید گاڑی

کیمرے پوری دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والی فیملی سیڈان گاڑی کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ ایک انتہائی مناسب قیمت پر زبردست فیچرز، کمفرٹ اور قابل اعتماد سواری مہیا کرتی ہے۔ ٹویوٹا نے نئی ٹویوٹا کیمرے 2018 کو 2017 میں نیویارک میں ہونے والے…

ایف اے او نے پنجاب میں سموگ میپنگ کا آغاز کر دیا

آلودگی ہمیشہ سے پاکستان کا ایک مسئلہ رہی ہے خواہ وہ فضائی آلودگی ہو یا شور کی آلودگی۔ دنیا کے دوسرے خطوں میں نیشنل انوائرمنٹل کوالٹی سٹینڈرڈ پر من و عن عمل کر کے اس سے نمٹا جاتا ہے۔ تاہم پاکستان میں چیزیں زرا مختلف ہیں۔ ہمارے ہاں بھی اسی…

نئے آنیوالوں کے لئے موٹربائیک روڈ ٹرِپ گائیڈ۔

جب آپ سفر کا سوچ رہے ہوں،ایک گھسی پِٹی نصیحت جو آپ کی سماعت سے گزرے گی وہ ہے ٹریول لائٹ۔ٹریول لائٹ اس وقت مزید اہمیت کا حامل ہو جاتا ہے جب آپ موٹر سائیکل پر سفر کا ارادہ کریں۔آپ اپنے ساتھ لے جانے یا نہ لے کر جانے کے لئے کن چیزوں کا انتخاب…

مقامی کار سازوں کو محدود پروڈکشن کے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا

پاکستان میں گاڑیوں کی سیل میں اضافہ متوقع ہے اور بہت سے اندازوں کے مطابق اس کی تعداد 50000 تک ہو گی جس کی بڑی وجہ اورنج ٹیکسی سکیم کی منظوری ہو سکتی ہے۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ تینوں مقامی کار ساز اپنی پوری صلاحیت سے بھی زیادہ کام…

سٹی اور جی ایل آئی کو چھوڑ کر سوزوکی سیاز کو منتخب کرنے کی ایک صارف کی داستان

میں نے حال ہی میں سوزوکی سیاز کو اس کے فیچرز اور کارکردگی کی وجہ سے خریدا ہے۔ میرا ماننا ہے کہ یہ گاڑی اپنی قیت کے قابل ہے۔ پاک سوزوکی نے پاکستان میں یہ گاڑی لانچ کر کے ایک قابل تحسین کام کیا ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم اس بات پر کیوں اور کیسے کی…

زیمکو کروز 200 – ٹیسٹ رائیڈ اور پہلے تاثرات

زیمکو نے جنوری 2017 میں ایک 200cc سپورٹس بائیک لانچ کی۔ اپنی شدید دلچسپی کی وجہ سے میں نے پاک وہیلز کے قارئین کےلیے اس بائیک کی ٹیسٹ رائیڈ لینے کا فیصلہ کیا۔ اس مقصد کے لیے میں نے لاہور میں زرار شہید روڈ پر موجود افضال ٹریڈرز کا دورہ کیا۔…

کریم نے ملتان، سیالکوٹ، اور گوجرانوالہ میں اپنی سروس کا آغاز کر دیا

کریم متحدہ عرب امارات کی ایک رائیڈ ہیلنگ سروس ہے جس نے 1 سال قبل پاکستان میں اپنی سروس کا آغاز کیا اور یہ ایک سال کی قلیل مدت میں بہت زیادہ مشہور ہوگئی ہے اور اب اسے عوامی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اور اسلام آباد…

الحاج ہنڈائی پاکستان میں 2 ہیوی ڈیوٹی وہیکلز متعارف کروانے والا ہے

الحاج گروپ نے پاکستان میں ہیوی ڈیوٹی ٹرک، لگثری بسیں، اور لائٹ ڈیوٹی ٹرک متعارف کروانے کے لیے ہنڈائی سے ہاتھ ملا لیا ہے۔ الحاج گروپ نے اس مقصد کےلیے الحاج  ہنڈائی پرائیویٹ لیمیٹڈ کے نام سے ایک زیلی ادارہ تشکیل دیا ہے۔ اس مشترکہ منصوبے کے…

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے امپورٹڈ گاڑیوں پر عائدلگژری ٹیکس ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔

پنجاب کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے امپورٹڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن پر عائد لگژری ٹیکس ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔اس ٹیکس کی تجویز دیگر صوبوں میں اس پر لاپرواہی برتنے کی وجہ سے پیش کی گئی ہے۔ پنجاب میں لگژری ٹیکس بیرونی ایکسچینج کی روانی…
Join WhatsApp Channel