اٹلس ہونڈا نے نہایت مسابقتی قیمت پر CB150F لانچ کر دی

لاہور میں بدھ کے روز ڈیلرز کنوینشن کی تقریب میں ہونڈا اٹلس نے سب سے پہلی مقامی طور پر تیار کردہ 150cc موٹر بائیک لانچ کر دی۔ اس اعلان کردہ بائیک کا نام ہونڈا CB150F رکھا گیا ہے جو 150cc انجن، 5 سپیڈ گیئر باکس، فرنٹ ڈسک بریکس، الیکٹرک…

اوبر پانچ مفت رائیڈز کی پروموشن کے ساتھ اسلام آباد میں آ گیا ہے

اسلام آباد اور راولپنڈی اوبر کے عالمی بڑھتے ہوئے نیٹ ورک میں پاکستانی تیسرے اور چوتھے شہر کے طور پر شامل ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد حکومت اور اوبر حکام کے مابین 27 اپریل 2017 کو ایک میٹنگ ہوئی جس میں انہوں نے سستے، محفوظ، اور قابل اعتبار سفر…

بہترین کارکردگی کا حامل شیل وی- پاور فیول پاکستان میں متعارف

شیل پاکستان نے ملک بھر میں جدید ترین فیول شیل وی-پاور متعارف کرادیا ہے۔موہٹہ پیلس کراچی میں شیل وی-پاور کی تعارفی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی اور وزیر مملکت برائے پیٹرولیم جام کمال…

پاکستان میں SUVs کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی اہم وجوہات

گزشتہ دہائی سے پاکستانی مارکیٹ میں اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ جاپان سے پاکستان درآمد کی جانے والی گاڑیوں کی فہرست پر نظر ڈالیں تو وہاں بھی نسان جیوک اور ہونڈا وزل جیسی گاڑیاں منگوانے کا رجحان بڑھتا ہوا…

HIDs کے غیر ذمہ دارانہ استعمال نے ایک اور قیمتی جان لے لی

گزشتہ ماہ نومبر کے اوائل میں ایک بین الاقوامی ادارے کے تین کیمیکل انجینئرز ملتان میں موجود سائٹ پر دورے کے لیے گئے۔ ان کا مختصر دورہ ہر لحاظ سے کامیاب رہا اور وہ بخوشی ملتان سے واپس لاہور کی جانب روانہ ہوگئے۔ لیکن افسوس کہ کیمیکل انجینئرز…

سوزوکی ویتارا کی پاکستان آمد؛ تمام معلومات اور تفصیلی جائزہ

پاکستان میں نئی آٹو پالیسی برائے 2016-2021 بظاہر سودمند نظر آرہی ہے اور اس کے نفاذ کے بعد سے اب تک متعدد غیر ملکی ادارے پاکستان میں کاروبار کی شروعات میں دلچسپی ظاہر کرچکے ہیں۔گزشتہ کئی ماہ سے ہمیں ایسی خبریں بھی مل رہی ہیں کہ گاڑیاں بنانے…

اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) کے 5 اہم ترین پہلوؤں کا جائزہ

گزشتہ چند سالوں کے دوران دنیا بھر میں اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) طرز کی گاڑیاں شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے لگی ہیں۔ اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل میں صارفین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے کار ساز اداروں نے بھی ان کی تیاری پر خاصی توجہ…

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تجویز کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو دی جانے والی سفارشات میں پیٹرول، مٹی کے تیل، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافے کی تجویز بھی دی ہے۔ منگل کے روز ارسال کی جانے والی اوگرا کی سفارشات میں لائٹ ڈیزل کی…

نئی سوزوکی مہران کی قیمت میں دستیاب 10 استعمال شدہ گاڑیاں

اگر آپ گاڑی لینے کے خواہشمند ہیں اور بجٹ لگ بھگ ساڑھے 7 لاکھ روپے ہے تو اکثر دوست اور احباب آپ کو بالکل نئی سوزوکی مہران VXR لینے کا مشورہ دیں گے۔ تمام ٹیکسز اور دیگر اضافی اخراجات کے بعد بھی آپ کو نئی مہران 7,30,000 روپے میں مل جائے گی۔…

چاندی کے ورق میں لپٹی منفرد “ٹویوٹا کھرولا” – مذاق نہیں حقیقت!

انٹرنیٹ پر گھومتے پھرتے ہمیں چاندی کے ورق میں لپٹی ایک ٹویوٹا کرولا نظر آئی۔ اس انتہائی منفرد رنگ میں سجی کرولا پر چند افراد کام کر رہے تھے۔ ایسا محسوس ہورہا تھا کہ ان کا کام مکمل ہوا چاہتا ہے اور جلد ہی نقرئی کرولا سفر پر روانہ ہونے کے لیے…
Join WhatsApp Channel