روڈ پرنس اور ڈونگ فینگ کی پیش کردہ نئی گاڑیاں

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں اومیگا انڈسٹریز اور DFSK کے درمیان پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے میں مشترکہ کاروبار کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ DFSK کے جنرل منیجر محترم زانگ نے اعلان کیا کہ اومیگا کے توسط سے پاکستان میں 3 گاڑیاں متعارف کروائی…

نئی ہونڈا سٹی (چھٹی جنریشن) کا مختصر تعارف

ہونڈا سِٹی کی چھٹی جنریشن سال 2013 میں متعارف کروائی گئی تھی۔ یہ ہونڈا کی جانب سے پیش کیا جانے والا دوسرا ماڈل تھا کہ جسے "ایکسائیٹنگ H-ڈیزائن" طرز پر تیار کیا گیا۔ اس طرز پر بنایا گیا پہلا ماڈل ہونڈا فٹ / جاز کی تیسری جنریشن تھی۔ چھٹی…

آوڈی پاکستان میں کارخانہ لگانا چاہتا ہے؛ سرمایہ کاری بورڈ کو خط ارسال

پاک –چین اقتصادی راہداری، بہتر ہوتی اقتصادی صورتحال اور حکومت پاکستان کی ترقی پسند سوچ جیسے عوامل نے مل کر پاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال جرمن کار ساز ادارے آوڈی کی جانب سے پاکستان میں…

بی ایم ڈبلیو پاکستان میں کم قیمت گاڑیاں متعارف کروائے گا

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی 2016 پر کی گئی محنت کے ثمرات آہستہ آہستہ نظر آنا شروع ہوچکے ہیں۔ ایک طویل عرصے بعد پاکستان میں نت نئی گاڑیاں پیش کیے جانے اور پھر رینالٹ جیسے معروف یورپی ادارے کی پاکستان آمد کے اعلان کے…

گاڑی چلاؤ، پیسے بناؤ – ریپکار کی منفرد پیشکش!

دور حاضر کی تیز تر طرز زندگی میں خود کو دوسرے سے ممتاز رکھنا مشکل سے مشکل ہوتا جارہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کاروباری ادارے ایسے مواقع کی تلاش میں رہتے ہیں کہ جن سے وہ زیادہ سے زیادہ صارفین سے جڑ سکیں۔ ان اداروں کو اس مقصد کے حصول میں مدد فراہم…

انڈس موٹرز نے ٹویوٹا ہائی لکس کی قیمتوں کا اعلان کردیا

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے انڈس موٹرز نے نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے ماڈلز، ان کی خصوصیات اور قیمتوں سے متعلق اہم تفصیلات بیان کرتے ہوئے 14 نومبر 2016 سے بُکنگ شروع کیے جانے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ پاکستان میں نئی…

پاکستان میں بینالی ٹی۔این۔ٹی25کی قیمت میں اضافہ۔

اس ماہ کے شروعات میں ہی براق آٹو موبائل پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے حیران کن تبدیلی دیکھنے میں آئی۔جو کہ بینالی ٹی۔این۔ٹی 25کی قیمت میں اضافہ تھا۔اس کی قیمت جو کہ پہلے چار لاکھ پچپن ہزار تھی اب اس میں بیس ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے،جس…

کیا پاکستان میں گاڑی خریدنا فالتو مصیبت کا پیش خیمہ ہے؟

جیسے محمد اکبر لاہور میں واقع ایک ہنڈا اٹلس ڈیلر شِپ کے باہر اپنی رجسٹرڈ05ہنڈا سِٹی سے نکلتا ہے، وہ  سیلز ایسوسی ایٹ محمد ارسلان سے اپنے والد کے لئے ایک گاڑی خریدنے کے سلسلہ میں ہمکلام ہونے کے لئے بے چین ہے۔”میں اپنے والد صاحب کو ایک نئی…

رم کی چوڑائی اور آپ کی گاڑی کے لیے بہترین وہیل سائز کو سمجھیں

پاکستان کی کار مارکیٹ پچھلے چند سالوں سے تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور یہ کہنا قبل از وقت نہیں ہوگا کہ نئی گاڑٰیوں کے آنے سے مقابلہ اور گاڑیوں کے مالکان کا گاڑی کو اپنی مرضی کے مطابق بنانے کی ضرورت بڑھتی جارہی ہے۔ جب حکومت سڑکوں کو چوڑا کرنے…

پنجاب گورنمنٹ۔ٹریفک حادثات سے بچاؤ کی منصوبہ بندی میں مصروف۔

سِول سیکریٹیریٹ میں منعقدہ ایک میٹنگ میں، سپیشل کمیٹی نے ٹریفک حادثات سے بچاؤ کا ایکشن پلان پیش کیا۔پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کمیٹی کے کو کنوینر شمائل احمد خواجہ اور دوسرے ممبران کے ساتھ مل کرلاپرواہی سے ڈرائیونگ، پرانی گاڑیوں میں…
Join WhatsApp Channel