اسلام آباد ایکسپریس وے کی تعمیر ٹریفک جام کا باعث

ایکسپریس وے کی توسیع کے منصوبے کی وجہ سے عوام کو گلبرگ گرین انٹرچینج سے لے کر روات تک ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایکسپریس وے کو چوڑا کرنے کا منصوبہ زیرو پوائنٹ سے لے کر روات تک چار حصوں میں مکمل ہونا تھا لیکن کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی…

پاک سوزوکی نے مہران کی قیمت میں اضافہ کرکے اس میں اموبلائزر متعارف کروا دیا

اس ہفتے کے آغاز میں غیر متوقع طور پر پاک سوزوکی کمپنی لمیٹڈ نے سوزوکی مہران کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اس گاڑی کے پیٹرول اور سی این جی دونوں ویرینٹ کی قیمتوں میں 24000 روپے کا اضافہ کیا گیا۔ 10 اپریل 2017 سے سوزوکی مہران کی نئی قیمتیں…

پاکستان میں ایندھن سے پاک بائیکس لانچ کی جائیں گی

آنے والے چند ماہ میں پاکستان ایندھن سے پاک الیکٹرک بائیکس کی لانچنگ دیکھے گا۔ اس کا پاکستان آٹو موبائل انڈسٹری کے بائیکس سیکٹر پر اثر ہوگا۔ جولٹا انٹرنیشنل (بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں موجود ایک فرم) نے گوادر میں تین ای بائیکس دکھائیں۔ دکھائی…

نسان کی جانب سے ہائبرڈ GTR پیش کرنے کا عندیہ

حال ہی میں نئے انداز کی حامل 2017 نسان GTR کی رونمائی کرنے کے بعد جاپانی کار ساز ادارہ GTR R35 کی تیاری میں جت گیا ہے۔ نسان نے تصدیق کی ہے کہ نئی GTR سال 2020 میں پیش کردی جائے گی۔ اس ضمن میں ایک اہم ترین اعلان نسان کے نائب صدر کی جانب سے…

بدترین ٹریفک جام لاہور کے شہریوں کے لیے عذاب بن گیا

ایسا محسوس ہوتا ہے لاہور کے باسیوں نے حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے اپنے ہی جیسے عام شہریوں کو مصیبت میں مبتلا کرنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔ پہلے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی (BZU) کے طلبا نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شہر…

ٹریفک حادثے میں تین رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت

گزشتہ روز موٹروے پر ہونے والے ایک افسوسناک حادثے میں تین رینجرز اہلکار جاں بحق جبکہ گیارہ زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا کہ جب فتح جنگ سے تین کلومیٹر دور ایک موڑ کاٹتے ہوئے رینجرز اہلکاروں کا ڈبل کیبن ٹرک الٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز…

تھائی لینڈ کے ساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ؛ پاکستانی ادارے پریشان

وزارت تجارت کی جانب سے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کو بتایا گیا ہے کہ تھائی لینڈ نے پاکستان کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس معاہدے کے تحت جن شعبوں تک تھائی لینڈ کے اداروں کو رسائی دینے کی درخواست کی گئی ہے ان میں…

یونیک کریزر 150 پاکستان میں ایک اور سستی سپورٹس بائیک ہے

یونیک موٹر سائیکل نے پاکستان میں ایک 150cc موٹر بائیک متعارف کروا دی ہے جس کا مقصد روڈ پرنس، سپر پاور اور زیمکو کا مقابلہ کرنا ہے۔ یکم اپریل کو اپ ٹاون ہوٹل میں ایک تقریب کے موقع پر یونیک موٹرسائیکل پاکستان نے 150cc نئی یونیک کریزر متعارف…

یہ نئی آنے والی سپرپاور ای کار انٹرنیٹ پر بہت مقبول ہو رہی ہے

کراچی ایکسپو سنٹر میں منعقد ہونے والی تین روزہ نمائش کے دوران سپرپاور نے اپنی الیکٹرک کار بے نقاب کی جو کہ آنے والے چند ماہ میں لانچ کی جائے گی۔ مینوفیکچرر کے مطابق، اس نئی ڈیزائن کردہ ای کار کی حد رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور اسے 7…

کریم اور سندھ حکومت نے رائیڈ ہیلنگ سروس پر ایک تاریخی معاہدہ وضع کیا

مشہور رائیڈ ہیلنگ سروس کریم سندھ حکومت کے ساتھ ایک حوصلہ افزا معاہدہ کے لیے آگے آیا ہے تا کہ کمپنی صوبے بھر میں اپنے آپریشن جاری رکھ سکے۔ بدھ کے روز سندھ ہائی کورٹ کی سنوائی میں حکومت کے کونسل نے عدالت کو بتایا کہ کریم اب صوبے میں اپنے…
Join WhatsApp Channel