کارسازوں کا سٹیٹ بینک کے سی کے ڈی کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کے فیصلے پر ردعمل

کارسازوں نے سٹیٹ بینک کے مکمل ناکڈ ڈاؤن کٹ کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن لاگو کرنے کے معاملے پر تنقیدی ردعمل کا اظہار کیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے چیف اکانومسٹ کو لکھے گئے خط میں پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے 100 فیصد کیش…

ان پانچ تجاویز پر عمل کریں اور گاڑی کے ٹائرز پھٹنے سے بچائیں!

دوران سفر گاڑی کا ٹائر پھٹ جانا کئی اندوہناک حادثات کی وجہ بن چکا ہے۔ اس لیے سفر پر نکلنے سے پہلے کوشش کرنی چاہیے کہ گاڑی کے تمام ٹائرز کو اچھی طرح چیک کرلیں۔ ذیل میں چند تجاویز پیش خدمت ہیں جن پر عمل کر کے ٹائر پھٹنے کے امکانات کو کم اور…

2016 میں پاک سوزوکی کے منافع میں 53 فیصد کمی ہوئی

پاک سوزوکی موٹرز نے 21 مارچ 2017 کو منگل کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے 2016 میں 2.77 بلین روپے منافع کمایا جو کہ اس کے پچھلے سال کے منافع 5.84 بلین روپے سے 53 فیصد کم ہے۔ مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کے مطابق یہ بالکل ویسا ہی ہے جیسی امید تھی…

فیصل موور ایک پریمیم ایگزیکٹو بس سروس کا آغاز کر رہی ہے

پنجاب کے دل لاہور سے کام کرنے والی ایک پرائیوٹ بس سروس فیصل موور لاہور سے اسلام آباد کے روٹ پر ایک ایگزیکٹو بس سروس کا آغاز کرنے والی ہے۔ اس کا مقصد کمپنی کی پروفائل بنانے کے لیے ایک اشد ضروری پریمیم بس سروس فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے…

سوزوکی نے آخر کار جنیوا موٹر شو میں سوفٹ کی نقاب کشائی کر دی

سالانہ جنیوا موٹر شو نے گاڑیوں کی ایک لمبی قطار پر روشنی ڈالی جن میں سپورٹس، لگثری، سیڈان، ہیچ بیک، ایس یو وی، کراس اوور، کوپس، کنورٹیبلز، سوپر اور ہائپر گاڑٰیاں شامل ہیں۔ اسی وجہ سے اسے دنیا میں صف اول کا آٹو شو تصور کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ…

پورش نے ٹویوٹا سے دنیا بھر میں بہترین کار برانڈ ہونے کا اعزاز چھین لیا

اگر آپ سے کہا جائے کہ آپ باقی ساری زندگی صرف ایک برانڈ کی گاڑٰیاں خرید سکتے ہیں تو وہ برانڈ کون سا ہو گا؟ اگر آپ یہ سوال گاڑیوں سے حقیقی دلچسپی رکھنے والوں سے پوچھیں گے تو ان میں سے زیادہ تر لوگ اس بات کا اقرار کریں گے کہ وہ پورش خریدیں…

کراچی کے بس ڈرائیوروں کے ساتھ ایک دن

کراچی جیسے گنجان آباد شہر میں گاڑی چلانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ اچانک حالت خراب ہوجانے، چوری چکاری کی وارداتیں، ٹریفک پولیس کی شاطرانہ نظریں، عوامی ٹرانسپورٹ کی حالت زار، آئے روز سی این جی کی بندش اور ان جیسے ناجانے کتنی ہی مشکلات ایسی ہی…

اپنی استعمال شدہ گاڑی جلد از جلد فروخت کریں۔۔۔ مگر کیسے؟

گاڑی فروخت کرنے کا عمل کافی پیچیدہ اور مشکل ثابت ہوسکتا ہے بالخصوص جب آپ اس کام کا تجربہ نہ رکھتے ہوں۔ البتہ گاڑی کو بیچنے سے پہلے اگر چند اہم امور انجام دے لیے جائیں تو یہ عمل آسان ثابت ہوسکتا ہے۔ ذیل میں اسی حوالے سے چند تجاویز دی جارہی…

الحاج گروپ اور ہیونڈائی موٹرز کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

گاڑیوں کے شعبے میں تیزی سے ابھرتے ہوئے ادارے الحاج گروپ اور جنوبی کوریا کے عالمی شہرت یافتہ کار ساز ادارے ہیونڈائی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت الحاج گروپ کو پاکستان میں ہیونڈائی کی بڑی گاڑیوں بشمول ٹرکس اور بسوں کی فروخت…

سوزوکی سلیریو – 2017 میں متوقع گاڑیوں میں سے ایک!

آئند سال پاکستان میں پیش کی جانے والی گاڑیوں میں سوزوکی سلیریو بھی شامل ہے جسے نئی سوزوکی کلٹس کے نام سے متعارف کروایا جائے گا۔ ایک 'شہری گاڑی' کے طور پر مشہور سوزوکی سلیریو (Celerio) کو پہلی مرتبہ پڑوسی ملک بھارت میں منعقدہ آٹو ایکسپو 2014…
Join WhatsApp Channel