2017 بی ایم ڈبلیو 5 سیریز – خوبصورت انداز اور جدید خصوصیات کی حامل نئی سیڈان!

گاڑیاں بنانے والے جرمن ادارے بی ایم ڈبلیو (BMW) نے 5-سیریز سیڈان (G30) کی ساتویں جنریشن متعارف کروادی ہے۔ایک طرف نئی 5-سیریز اپنے خوبصورت انداز کی وجہ سے گاڑیوں کے شوقین افراد کی توجہ کا مرکز ہے تو دوسری جانب اس میں شامل جدید خصوصیات…

خبردار: کار چور گروہ نئے حربے کے ساتھ میدان میں

گاڑی چوری کرنے والے بدنیت افراد ایک نئے حربے کے ساتھ میدان میں آگئے ہیں۔ چونکہ یہ طریقہ کار بہت عام اور سادہ ہے اس لیے بہت کم لوگ اس پر توجہ دیتے ہیں۔ اس حربے کا نام 'دروازے میں سکہ' رکھا گیا ہے اور آج ہم اپنے قارئین کو اسی سے باخبر کرنے کے…

بی ایم ڈبلیو کی منفرد موٹر سائیکل – کیا کبھی حقیقت کا روپ دھار سکے گی؟

معروف جرمن ادارہ BMW اپنے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کی خوشی میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے نت نئے منفرد ڈیزائن پیش کر رہا ہے۔ بی ایم ڈبلیو کے وژن نیکسٹ 100 کانسیپٹ کے عنوان سے پیش کیے جانے والے ان ڈیزائنز کی نوعیت کچھ ایسی ہی ہے کہ انہیں…

نئے انداز کی حامل 2017 آوڈی A3 کی بُکنگ شروع

اب سے تقریباً دو مہینے پہلے اگست 2016 میں آوڈی پاکستان (Audi) نے A3 سیڈان کی بکنگ بند کردی تھی جسے دیکھتے ہوئے پاک ویلز پر پیشن گوئی کی گئی تھی کہ یہ فیصلہ دراصل آوڈی A3 کے نئے انداز کو پاکستان میں متعارف کروانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اب جبکہ…

پاک چین کار ریلی گوادر کی جانب رواں دواں

پاک چین کار ریلی درہ خنجراب کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئی۔ گاڑیوں کی اس ریلی کا مقصد پاک چین دوستی کا فروغ اور چین کے تعاون سے پاکستان میں تعمیر ہونے والی اقتصادی راہداری کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ چینی قافلے کی آمد پر مقامی افراد اور…

رحیم یار خان: مسافر بسوں میں ہولناک تصادم؛ درجنوں افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں آج صبح دو مسافر بسوں کے اندوہناک تصادم میں 25 سے زائد افراد جاں بحق اور دسیوں شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد شہر بھر کے اسپتالوں میں ہنگامی حالات نافذ کردیئے گئے ہیں اور ریسکیو مدد گار ہلاک شدگان اور زخمیوں کو…

کرولا اپنی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فیس لِفٹ 15 مارچ 2017 کو متعارف کرانے جارہی ہے۔

ایک حیران کن تخلیق، ایک انڈین ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ٹویوٹا کِرلوسکرموٹر  15  مارچ    2017  کو اپنی فلیگ شِپ پیسنجر کار کی فیس لِفٹ متعارف کروانے جا رہی ہے۔ہنڈائی الینٹرا کی پسندیدگی اورسیڈان کی درمیانی مارکیٹ کرولا کے لئے ایک نمائیا…

چائنا گوادر میں آٹو موبائل کمپنی بنانے کا خواہاں۔

موجودہ ترقیاتی دور میں، چائنیز انویسٹرز سی پیک کے زیرِسایہ گوادرمیں آٹو موبائل اور کیمیکل سٹی بنانے پر غور کر رہے ہیں۔ایک پرائیویٹ نیوز چینل کے بقول، چائنیز انویسٹرز نے متعلقہ گورنمنٹ اتھارٹی کے تحت گوادر میں آٹو موبائل سٹی کا سنگِ بنیاد…

ہم یہاں آپ کو گلاس کوٹنگ کے بارے میں سب کچھ بتا رہے ہیں – جسے جاننا آپ کے لیے ضروری ہے

کون نہیں چاہتا کہ اس کی گاڑی ہر لحاظ سے بہترین حالت میں ہو؟ ایک انسان جو گاڑی خریدنے پر اتنا پیسہ لگاتا ہے وہ تو بالکل یہ چاہے گا کہ اس کی گاڑی دیکھنے میں بہترین لگے۔ گاڑی کے پینٹ میں بہترین چمک اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے اور لوگوں کے…

سوزوکی مہران کی روز بروز بڑھتی ہوئی سپیڈ – 135 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زیادہ پر دیکھی گئی

سوزوکی مہران پچھلی کئی دہائیوں سے عام آدمی کی کار کے طور پر پاکستان کی آٹو انڈسٹری کی صف اول کی گاڑیوں میں رہی ہے۔ 1 ملین روپے سے کم میں مقامی طور پر اسیمبل ہونے والی واحد کار کی وجہ سے یہ آج تک بہت سے لوگوں کی پسندیدہ ہے۔ اور ظاہر ہے جب…
Join WhatsApp Channel