ٹویوٹا وِٹز اب 1.5L ہائبرڈ ڈرائیوٹرین میں دستیاب ہے

ٹویوٹا وٹز 2003 سے پاکستانی مارکیٹ کی ایک انتہائی مقبول کار ہے۔ وٹز ان پہلی گاڑیوں میں سے ہے جنہیں لوکل مارکیٹ میں درآمد کیا گیا۔ وٹز 1000cc گاڑیوں کی کیٹگری میں ایک بہترین آپشن ہے جو اپنے خریداروں کو کسی بھی طرح سے مطمئن کرنے میں ناکام…

ٹویوٹا پریئس جی ایس: ان دیکھا ویرینٹ

ٹویوٹا پریئس 1997 سے مغربی دنیا کی ایک انتہائی مقبول کار ہے۔ ٹویوٹا پریئس مغربی مارکیٹ میں آنے والی پہلی ہائبرڈ گاڑی ہے جو انتہائی قلیل مدت میں بہت زیادہ تعداد میں فروخت ہوئی۔ مغربی دنیا کی طرح، پریئس نے پاکستانی مارکیٹ میں اپنی راہ 2010…

ہونڈا اٹلس پاکستان میں BR-V کی پری بکنگ کا آغاز کررہا ہے۔

ہم ایک بار پھر سے پاکستانی آٹو مارکیٹ کی ایک دلچسپ انفارمیشن کے ساتھ حاضر ہیں۔ جی قارئین جیسا کہ آپ نے سرخی میں پڑھا کہ ہونڈا اٹلس پاکستان میں بی آر وی کی پری بکنگ کا آغاز کر رہا ہے، ہونڈا اٹلس نے ماضی قریب میں اس بات کا اعلان…

گاڑیوں سے متعلق آسان اور کارآمد ٹوٹکے

کیا آپ کی گاڑی باربار آپ کو تنگ کرتی ہے؟ کیا آپ کو گاڑی کی لائٹس صاف کرنے میں مشکل پیش آتی ہے؟ اگر ہاں تو آئیے ہم آپ کو گاڑی کے ایسے ہی چھوٹے موٹے مسائل حل کرنے کے لیے چند آسان ٹوٹکے بتاتے ہیں: ٭ اگر گاڑی پر کوئی نشان یا اسکریچ لگ…

ٹریفک حادثات میں تشویشناک حد تک اضافہ؛ ذمہ دار کون؟

ملک میں ہونے والی اموات کی ایک بڑی توجہ ٹریفک حادثات بھی ہیں۔ عام شاہراہوں پر ناگہانی حادثے کا شکار ہونے والوں کی اکثریت 15 سے 29 سال کی عمر کے افراد کی بتائی جاتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے سال 2014 میں پیش کی جانے والی ایک رپورٹ کے…

ڈیزل انجن میں ہائیڈروجن فیول کی براہ راست انجکشن کیوں ممکن نہیں ہے؟

ہائیڈروجن گیس ڈیزل کے مقابلے میں تین گنا زیادہ توانائی رکھتی ہے۔ اس کے شعلے کی رفتار(جلنے کے دوران شعلہ پھیلنے کی رفتار) ڈیزل کے مقابلے میں 5 سے 6 گنا زیادہ ہے۔ اس کے جلنے کا عمل صاف ہے جو صرف پانی پیدا کرتا ہے۔ تو کیا ہو گا اگر ہم اپنے عام…

ٹویوٹا کرولا کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

پاکستان میں ٹویوٹا (Toyota) گاڑیوں کی تیاری و فروخت کے مجاز ادارے انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے مستقبل قریب میں اپنی بیشتر گاڑیوں بشمول ٹویوٹا کرولا کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ اب سے صرف چار ماہ قبل مئی 2016 میں انڈس موٹرز…

رینالٹ اور پیجیو کو سرمایہ کاری کی دعوت؛ فرانسیسی اداروں کا مثبت جواب

پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ دونوں فرانس کا دورہ کیا۔ چار روز پر مشتمل اس دورے میں انہوں نے متعدد کاروباری اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی جن میں دو اہم فرانسیسی کار ساز ادارے رینالٹ (Renault) اور پیجیو (Peugeot) بھی…

نئی اور پرانی گاڑیوں کی قدر و قیمت؛ ہونڈا سِٹی بہترین انتخاب!

اب سے چند روز پہلے میرے ایک دوست نے گاڑی خریدنے سے متعلق مشورہ مانگا۔ بجٹ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ گاڑی کے لیے اس نے 14 لاکھ روپے جمع کر رکھے ہیں۔ میرا دوست اس حوالے سے بھی کشمکش کا شکار تھا کہ اتنے پیسوں میں اسے نئی گاڑی خریدنی چاہیے یا…

پاک سوزوکی نے GS150 کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا

پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں اور موٹر سائیکل فروخت کرنے والے ادارے پاک سوزوکی نے اپنی GS150 موٹر سائیکل کا بہترین ماڈل متعارف کروا دیا ہے۔ اس نئے ماڈل کو GS150 SE کا نام دیا گیا ہے۔ سوزوکی GS150 کے نام سے منسلک SE دراصل انگریزی لفظ اسپیشن…
Join WhatsApp Channel