کار ساز ادارے نئی تیار شدہ گاڑیاں (CBU) کیوں درآمد کرتے ہیں؟

اب سے کچھ روز قبل ایک نجی پراجیکٹ پر کام کرتے ہوئے مجھے بہت سی ایسی گاڑیوں سے متعلق علم ہوا کہ جنہیں بیرون ممالک سے مکمل تیار شدہ حالت میں درآمد کر کے پاکستان میں فروخت کیا جاتا ہے۔ اس نکتے نے میرے ذہن میں ایک سوال کو جنم دیا کہ پاکستانی…

شاک آبزرور: نئے خریدیں یا پرانے (کابلی) استعمال کریں؟

کیا ہمیں نئے شاک آبزرور (shock absorbers) خریدنے چاہئیں یا پھر استعمال شدہ؟ یہ سوال اکثر گاڑیوں کے مالکان اپنے مکینک سے کرتے ہیں۔ میں نے بھی بہت سے مکینک صاحبان سے اس بابت دریافت کیا جن میں سے اکثریت نے مجھے استعمال شدہ شاک آبزرور خریدنے کا…

ناقص وائرنگ کے باعث نسان بلوبرڈ کی تباہی

اب سے چند روز قبل پاک ویلز فیس بک کمیونٹی پر ایک گاڑی کی تصویر شیئر کی گئی جس کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوچکا تھا۔ یہ گاڑی جاپانی کار ساز ادارے نسان (Nissan) کی تیار کردہ سیڈان بلیو برڈ سلفی II تھی۔ جاپان میں تیار کی جانے والی گاڑیاں…

کیا ہونڈا سِوک کی چوڑائی پاکستانی سڑکوں کے لیے غیر موزوں ہے؟

اب سے چند روز قبل میں اپنی سوزوکی آلٹو (Alto) میں ایک سروس روڈ پر محو سفر تھا کہ مخالف سمت سے نئی ہونڈا سِوک (Civic) آتی ہوئی نظر آئی۔ جب یہ خوبصورت سیڈان میرے نزدیک پہنچی تو احساس ہوا کہ یہ سڑک کے اعتبار سے کافی چوڑی ہے۔ اس خیال کہ آتے ہی…

ہنڈئ کی پاکستان میں واپسی کی مکمل کہانی

پاکستان کی سب سے مربوط ٹیکسٹائل ملز نشاط ملز لمیٹڈ نے جمعہ ٣ فروری ٢٠١٧ کو ہنڈئ موٹر کارپوریشن کے ساتھ ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے اور اعلان کیا کہ ہنڈئ موٹرز پاکستان میں اپنی گاڑیاں اسیمبل کرنے کا پلانٹ لگائے گی۔ یہ مشترکہ منصوبہ…

انڈس موٹرز کارپوریشن نے پاکستان میں موجود تقریباَ 9900 ٹیوٹا کرولا گاڑیاں واپس منگوا لی

واقعات نے ایک حیرت انگیز موڑ لیا جب انڈس موٹرز کارپوریشن نے منتخب درج زیل ٹیوٹا کرولا گاڑیاں واپس منگوا لی۔ کمپنی کے سرکاری بیان کے مطابق درج زیل گاڑیوں میں ممکنہ طور پرسامنے کے کیلیپر کے انڈرٹارک ہونے کی وجہ سے بریک کا مسلئہ ہو سکتا ہے۔…

ٹویوٹا فورچیونر بمقابلہ ٹویوٹا پراڈو – دو بہترین SUVs کا مختصر جائزہ اور موازنہ!

ٹویوٹا کی پیش کردہ مشہور و معروف گاڑیوں میں ٹویوٹاپراڈو (Prado) اور ٹویوٹا فورچیونر (Fortuner) بھی شامل ہیں۔ یہ دونوں گاڑیاں اوسط-سائز کی SUVs میں شمار کی جاتی ہیں۔ ٹویوٹا فورچیونر کے مقابلے میں ٹویوٹا پراڈو کی تاریخ کئی دہائیوں پرانی ہے۔…

گاڑیوں میں انجن اور پہیوں کی مختلف تراکیب اور ان کے مثبت و منفی پہلو

پاکستان میں دستیاب زیادہ تر گاڑیاں اگلے پہیوں کی قوت پر سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ لیکن اگر آپ کو ایسی گاڑی کے انتخاب کا موقع دیا جائے کہ جو پچھلے پہیوں یا پھر تمام پہیوں کی قوت پر سفر کرے تو کیا آپ انہیں منتخب کرنا پسند کریں گے؟ اس سوال…

گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا مرحلہ وار طریقہ

گاڑی کا پنکچر ہوا ٹائر دیکھنا یقیناً ان مناظر میں سے ایک ہے جو کوئی بھی کبھی بھی نہیں دیکھنا چاہتا۔ خاص طور پر جب آپ تیار ہوکر دفتر یا پھر کسی تقریب کے لیے روانہ ہوں اور گاڑی پنکچر ہوجائے تو کوفت ناقابل برداشت ہوجاتی ہے۔ لیکن اس صورتحال میں…

نسان جیوک – چھوٹے خاندان کے لیے منفرد انداز کی جاپانی کراس اوور

آج کل کراس اوور (crossover) طرز کی گاڑیوں کا رجحان تیزی سے پھیل رہا ہے۔ نسان کا شمار گاڑیاں بنانے والے ان اداروں میں ہوتا ہے کہ جنہوں نے سب سے پہلے کراس اوور طرز کی گاڑیاں متعارف کروائیں۔ گاڑیوں کے شعبے میں ایک نئی جہت شروع کرنے والی ان…
Join WhatsApp Channel