نئی گاڑیوں کے CVT گیئر باکس میں P، R، N، D، S اور B کیا ہیں؟

کچھ روز قبل میرا ایک دوست ٹویوٹا پرایوس میں میرے گھر پر آیا۔ میرے دوست کے پاس مینوئل گیئر والی ہونڈا سِوک کی ساتویں جنریشن بھی تھی لیکن اس کی عدم دستیابی کی وجہ سے وہ آج پرایوس میں سفر کر رہا تھا۔ گاڑی خود چلانے کے بجائے اس نے ایک ڈرائیور…

مہندرَ KUV100: بھارت کی پہلی SUV فروخت کے لیے پیش کردی گئی

ایک ایسے وقت میں کہ جب پاکستان کی آٹو پالیسی جاپانی اور یورپی اداروں کی رسہ کشی کا شکار ہوچکی ہے اور پاکستان کی اپنی تیار کردہ گاڑی کا خواب بکھرتا ہوا نظر آرہا ہے، بھارت میں مقامی سطح پر گاڑیوں کی تیاری میں نئے سنگ میل عبور کیے جارہے…

گاڑی فروخت کرنے سے پہلے 5 اہم چیزوں کا خیال رکھیں

اس حوالے سے تو سبھی بات کرتے ہیں کہ گاڑی خریدنے سے پہلے کن چیزوں کو کیسے دیکھنا چاہیے لیکن آج ہم بات کریں گے ان اہم عوامل کی جن کا گاڑی فروخت کرنے سے قبل ضرور خیال رکھنا چاہیے۔ اگر آپ گاڑی کو جوں کی توں فروخت کرنا چاہتے ہیں اور اس کے اشتہار…

ہونڈا ویزل: ٹویوٹا پریوس کی مضبوط متبادل

انجن کے 'ورووم' اور کچھ خوبصورت لائٹس نے مجھے اپنی جانب متوجہ کیا تو میں اس خوبصورت گاڑی کو دیکھتا ہی رہ گیا۔ یہ ہونڈا ویزل ہے۔ جی ہاں، وہی گاڑی جس کی گزشتہ دو ماہ کے دوران فروخت میں اضافہ ہوا ہے اور اسے بڑی تعداد میں پاکستان میں درآمد کیا…

5 بہترین چھوٹی گاڑیاں، جن کی قیمت 10 لاکھ روپے سے بھی کم ہے!

کل ہمارے ایک ساتھی بلاگر نے کم قیمت چینی گاڑیوں سے متعلق مضمون لکھا جس کی وجہ قارئین کی جانب کثیر تعداد میں موصول ہونے والی فرمائش تھی۔ بہرحال، ہمارے بدقسمتی ہے کہ ہم چین سے ان گاڑیوں کو پاکستان درآمد نہیں کرسکتے لیکن اس کے باوجود ہم…

10 اہم سہولیات جو سوزوکی بولان اور راوی میں دستیاب نہیں!

پاک ویلز فورم پر گردش کرتے ہوئے ایک تھریڈ نے مجھے اپنی جانب متوجہ کرلیا۔ اس تھریڈ کا عنوان "سوزوکی (پاکستان میں) بولان کی تیاری بند کر رہا ہے" جس کی وجہ سے میں اسے کھولے بغیر نہ رہ سکا۔ ایک لمحے کے لیے میں نے تسلیم کرلیا کہ یہ بات سچ ہوگی…

سوزوکی مہران کی “تاریخی” داستان اور بہترین متبادل گاڑیاں

پاکستان میں اگر کئی سال کا تجربکار شخص اپنی پہلی گاڑی سے متعلق بات کر رہا ہو کہ جس پر اس نے ڈرائیونگ سیکھی، تو زیادہ امکان یہی ہے کہ وہ سوزوکی مہران ہی کا ذکرِ خیر ہی کر رہا ہوگا۔ اپنے آس پاس نظر دوڑائین تو نوجوانوں کے علاوہ کئی ایک…

درآمد شدہ جاپانی گاڑیوں کی آکشن شیٹ کی آن لائن تصدیق کا طریقہ

جاپان سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں کی آکشن شیٹ میں رد و بدل کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث صارفین اس کی تصدیق سے متعلق کافی پریشان نظر آتے ہیں۔ گاڑیوں کے کاروبار سے منسلک چند بدنیت افراد گاڑیوں کو مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے آکشن شیٹ کی…

پاکستانی صارفین کے لیے موزوں 6 کم قیمت اور مختصر چینی گاڑیاں

پاک ویلز بلاگ کے بہت سے قارئین اکثر یہ فرمائش کرتے ہیں کہ ایسی چینی گاڑیوں سے متعلق لکھا جائے جن کا پاکستان میں دستیاب چھوٹی اور کم قیمت گاڑیوں سے موازنہ کیا جاسکے۔ مثال کے طور سوزوکی مہران جو اس وقت مارکیٹ میں دستیاب سے سستی گاڑی سمجھی…

یاماہا بھی سوزوکی اور ہونڈا کی روش اختیار کرے گا یا اپنی انفرادیت برقرار رکھے گا؟

یاماہا جاپان نے گزشتہ سال 2015 میں YBR 125 متعارف کروائی جسے حسب توقع کافی پزیرائی حاصل ہوئی۔ یاماہا طویل عرصے سے پاکستان میں قدم رکھنے کی کوششوں میں مصروف تھا تاہم اسے کامیاب تب نصیب ہوئی کہ جب وزیر خزانہ ملک اسحاق ڈار نے یاماہا کو…
Join WhatsApp Channel