یاماہا بھی سوزوکی اور ہونڈا کی روش اختیار کرے گا یا اپنی انفرادیت برقرار رکھے گا؟

یاماہا جاپان نے گزشتہ سال 2015 میں YBR 125 متعارف کروائی جسے حسب توقع کافی پزیرائی حاصل ہوئی۔ یاماہا طویل عرصے سے پاکستان میں قدم رکھنے کی کوششوں میں مصروف تھا تاہم اسے کامیاب تب نصیب ہوئی کہ جب وزیر خزانہ ملک اسحاق ڈار نے یاماہا کو…

فارمولا وَن کے ستارے میکس ورستاپین برف پر RB7 دوڑاتے ہوئے

بعض لوگوں کے خیال میں فارمولا ون کافی پیچیدہ اور مہنگا مقابلہ ہے۔ شاید یہ بات درست بھی ہے لیکن مجھے ذاتی طور پر یہ شروع ہی سے پسند ہے اور آج بھی میں اسے بہت شوق و ذوق سے دیکھتا ہوں۔فارمولا وَن 2015 سیزن نے ہمیں ایک نوجوان اور باصلاحیت F1…

معیاری ٹائرز کے ذریعے گاڑی کا ایندھن بچائیں

ایک گاڑی میں ایندھن بچانے کی اہلیت پیدا کرنے کے پیچھے بہت سے عوامل کار فرما ہوتے ہیں۔ کار ساز ادارے اس صلاحیت میں اضافے کے لیے نت نئے انجن یا گاڑیوں کے نئے ڈیزائن پر ہونے والی تحقیق اور تیاری پر سالانہ کروڑوں روپے خرچ کردیتے ہیں۔ اس کی…

ٹوکیو آٹو سلون 2016 میں V8 انجن کی حامل لیکسز LFA کا دھمال

ہر سال کی طرح اس بار بھی ٹوکیو آٹو سلون جاپان کے شہر چیبا میں پورے زور و شور سے جاری ہے۔ اس شو کا مقصد گاڑیاں اور ان کے پرزے تیار کرنے والوں کو منفرد کام اور آٹوموٹیو ٹیکنالوجی کے مظاہرے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ گاڑیوں کی ٹیوننگ کرنے والے…

گاڑیوں کے مالکان کے لیے خوشخبری: نئی نمبر پلیٹس کا اجراء شروع

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن (E&TD) نے کراچی میں گاڑیوں کے لیے نئی نمبر پلیٹس جاری کرنا شروع کردی ہیں۔ یکم جنوری 2016 سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ گزشتہ دو سال سے تعطل کا شکار تھا۔ گزشتہ سال نئی نمبر پلیٹس تیار کرنے کے لیے نجی اداروں سے…

ہونڈا “ففٹی” کی موٹر سائیکلوں کے مقابلے میں شرکت!

اپنے وقت کی بہترین موٹر سائیکل سمجھی جانے والی ہونڈا 'ففٹی' مجموعی طور پر دنیا بھر میں 7 کروڑ 5 لاکھ کی تعداد میں فروخت ہوئیں۔ اگر آپ کو یہ تعداد کم لگتی ہے تو اس کا اندازہ ٹویوٹا کرولا کی فروخت سے لگائیے کہ جو اب تک عالمی دنیا میں 4 کروڑ…

بریکس خراب ہونے کی علامات؛ غفلت جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے!

گاڑی کو زیادہ سے زیادہ رفتار سے دوڑانے کے لیے بہتر سے بہتر انجن لگانے کا رجحان کئی دہائیوں سے بہت عام ہے۔ برق رفتار کا شوق رکھنے والے اکثر نوجوان نہ صرف طاقتور انجن لگوانے بلکہ ماہر مکینک سے ان کی رفتار بڑھوانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ شاذ و…

معذور افراد کے لیے کم قیمت سائیکل کی تیاری؛ ناؤ پی ڈی پی کا نیا ہدف!

ایک ایسے ملک میں کہ جہاں ایک ہٹے کٹے سالم انسان کوضروریات زندگی پوری کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے، وہاں معذور افراد کے اوپر کیا کچھ مشکلات آن پڑتی ہوں گی اس کا اندازہ آپ بخوبی لگا سکتے ہیں۔اس افسوس ناک صورتحال کو تبدیل کرنے کے لیے چند افراد نے…

عام موبائل فون سے گاڑی ٹریک کرنے کا طریقہ

گاڑیوں کی ٹریکنگ سے متعلق اپنے پچھلے بلاگ "گاڑی کی حفاظت کے لیے مہنگے طریقوں کے علاوہ دستیاب کم قیمت ٹریکرز" میں ذکر کیا تھا کہ ایک عام اور سستے سے موبائل فون کو بھی گاڑی ٹریک کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ چونکہ پاکستان میں موجود کار…

سوزوکی کلٹس بمقابلہ FAW V2: کس میں کتنا ہے دم؟

کچھ روز قبل پاک سوزوکی نے کلٹس کا لمیٹڈ ایڈیشن پیش کیا۔ اس کی قیمت 10,99,000 (دس لاکھ ننانوے ہزار) روپے رکھی گئی۔ پہلے سے دستیاب یورو II کلٹس کی قیمت 10,44,000 (دس لاکھ چوالیس ہزار) روپے جبکہ سی این جی کلٹس کی قیمت 11,19,000 (گیارہ لاکھ…
Join WhatsApp Channel