افراتفری کی بدترین مثال: عام شہری اور پولیس اہلکار گتھم گتھا ہوگئے

شہر قائد کی ہنگامی خیزی میں ایک نیا ہنگامہ آج اس وقت رونما ہوا جب ایک عام شہری اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی ہاتھا پائی کی صورت اختیار کر گئی۔ انگریزی خبری ادارے ڈان نیوز کے مطابق یہ واقعہ پی آئی ڈی سی ٹریفک چیک پوائنٹ کے قریب وقت…

مرسڈیز ای-کلاس 2017 ڈیٹرائیٹ آٹو شو میں متعارف کروا دی گئی

امریکا میں شروع ہونے والے ڈیٹرائیٹ آٹو شو کے پہلے ہی روز مرسڈیز نے ای-کلاس 2017 پیش کردی۔ نئی ای-کلاس دیکھنے میں پہلے سے کہیں زیادہ بہتر اور بہت سے نقائص سے پاک نظر آتی ہے۔ نئی مرسڈیز ای –کلاس کے اندرونی حصے میں آپ کو لکڑی کا بنا ہوا…

انتظار کی گھڑیاں ختم: ہونڈا HR-V پاکستان میں متعارف کروادی گئی

پاک ویلز بلاگ پر ہم نے گذشتہ سال ذکر کیا تھا کہ ہونڈا ایٹلس پاکستان میں ہونڈا HR-V پیش کرنے والا ہے۔ آج وہ خبر سچ ثابت ہوئی اور پاکستان کے دل لاہور میں ہونڈا ایٹلس نے ایک خصوصی تقریب کے دوران 2016 ہونڈا HR-V سے پردہ ہی اٹھا دیا۔ نئی…

گاڑی کے ٹائر کیسے تبدیل کریں؟ جانیئے اس ویڈیو میں!

ایسے افراد کی تعداد بہت زیادہ ہے جو گاڑی یا موٹر سائیکل کو محض آمد و رفت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ البتہ ہمارے آس پاس ایسے بھی لوگ ہیں جو اپنی سواری کے دیوانے ہیں اور اس کی ہر ہر نبض سے بخوبی آگاہ رہنا چاہتے ہیں۔ ہمیں ایسے لوگوں کے بے شمار…

ڈاکار ریلی ٹیم نے خودکار جیک سے 1 منٹ میں ٹائر تبدیل کرلیے

اپنی گاڑی کے ٹائر تبدیل کرنا کافی وقت طلب کام ہے۔ گاڑیوں کی دوڑ میں ٹائر تبدیل کرنا ایک اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ فارمولا ون جیسی دوڑ میں کہ جہاں مقابلے کے فاتح کا فیصلہ محض چند سیکنڈ کے فرق سے ہوتا ہے، میں اس کام کو پھرتی سے انجام دینا اور بھی…

لمز کے طالب علم ہائپرلوپ ڈیزائن پیش کریں گے

کیا آپ نے کبھی 'ہائپر لوپ' کے بارے میں سنا ہے؟ اگر نہیں سنا تو کوئی گھبرائیے مت، ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ ہائپرلوپ نقل و حمل کا ایک جدید نظام ہے جس کا خیال ٹیسلا موٹرز اور اسپیس X کے بانی و صدر ایلون مُسک نے پیش کیا۔ یہ ٹیکنالوجی خلا میں ہوا کے…

#FixIt مہم شروع کرنے والے عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ

کراچی میں کوڑے کے ڈھیر اور کھلے گٹر کے نزدیک وزیر اعلی سندھ کی تصویر کشی اور #FixIt تحریر کرنے کی مہم شروع کرنے والے عالمگیر خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اس مہم کا مقصد مقتدر حلقوں کو شہری مسائل کی طرف متوجہ کرنا تھا۔ چند ہفتوں…

استعمال شدہ گاڑیوں کی خرید و فروخت کا منفرد تجربہ اور چند دلچسپ واقعات

آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن حقیقت یہی ہے کہ استعمال شدہ گاڑی کی خرید و فروخت مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ اس تجربے کے دوران یا تو آپ کو انتہائی مناسب قیمت میں بہترین و معیاری گاڑی مل جائے گی یا پھر آپ جیب پر بھاری پڑنے والی کسی گاڑی کو…

پاکستان درآمد کی گئی پہلی BMW i8 کی خصوصی تصاویر

پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ بھی عجیب ہے۔ ایک طرف ہمارے پاس سوزوکی مہران ہے جو 1980 سے ہماری سڑکوں پر رواں دواں ہے اور دوسری طرف کنور معیز جیسے لوگ موجود ہیں جو جدید اور دلکش گاڑیاں پاکستان درآمد کررہے ہیں۔ پاکستان میں پہلی BMW i8 درآمد…

ٹویوٹا کرولا کو “نیا روپ” دینے کی کوشش؛ خفیہ تصاویر منظر عام پر آگئیں!

ٹویوٹا کرولا کی گیارہویں جنریشن نے پاکستان ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں دھوم مچا رکھی ہے۔ صرف امریکہ میں سال 2015 کے دوران 3،63،332 فروخت ہوئیں۔ پاکستان میں بھی کچھ یہی صورتحال رہی۔ گزشتہ سال کے آخری مہینے کے اعداد و شمار ابھی آنا باقی ہیں…
Join WhatsApp Channel