ٹریفک کی براہ راست صورت حال، گوگل میپ کی شاندار خصوصیت اب پاکستان میں

بالآخر ایک طویل انتظار کے بعد گوگل کی براہ راست ٹریفک مانیٹر کرنے کی زبردست سہولت پاکستان کے کئی شہروں میں بھی آ گئی ہے۔ گوگل دنیا بھر کے کئی ممالک میں صارفین کو یہ سہولت فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنے راستے پر، یا کسی دوسرے روٹ پر، موجود ٹریفک…

پاک ویلز کے ذریعے موٹر بائیکس کی خرید و فروخت اور بھی آسان!

پاک ویلز کی کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے صارفین کو گاڑیوں اور موٹر بائیکس کی خرید و فروخت کا جدید اور آسان ترین ذریعہ فراہم کرے۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری ٹیم پاک ویلز ڈاٹ کام کو ایک ایسا پلیٹ فارم بنانے پر سرگرداں ہے کہ جہاں نئی اور پرانی گاڑیوں سے لے…

جدید انداز کی حامل نئی ٹویوٹا لینڈ کروزر 2015 – اب پاکستان میں!

ٹویوٹا اپنی SUV کی فہرست میں بہتر سے بہترین گاڑیوں کا اضافہ کرنے کی کوششیں کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماضی قریب میں ہمیں معروف برانڈ لینڈ کروزر کے زمرے میں جدید اور پرتعیش لینڈ کروزر پراڈو نظر آئی جو رولز رائس کی SUV رینج روور اور دیگر ہم…

ٹویوٹا اور ہونڈا کی ہائبرڈ گاڑیوں میں کیا چیز مختلف ہے؟ آئیے جانتے ہیں!

ہائبرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں بہت پسند کیا جارہا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ان گاڑیوں میں متبادل توانائی کو استعمال کرنے کی اہلیت ہے۔ اگر آپ دوران سفر کسی سگنل پر رکیں اور آس پاس نظر دوڑائیں تو آپ کو ٹویوٹا پرایوس اور ہونڈا وِیزل کے علاوہ اور…

سوزوکی کیری کے ساتھ ‘ایسا’ ہر گز نہ کریں!

پاکستان کی سڑکوں پر نظر آنے والے چلتے پھرتے ڈبے کا نام سوزوکی کیری ہے۔ اس عظیم گاڑی کو ایک قدیم تاریخی حیثیت حاصل ہے۔ اس وقت کیری کی دسویں نسل (جنریشن) چل رہی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ سوزوکی جاپان کی پیش کردہ اولین گاڑیوں میں سے ایک…

ذرا نم ہو تو یہ مٹی۔۔۔ نوجوان نے کباڑ سے ریموٹ کنٹرول مشین بنا لی

خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ سے تعلق رکھنے والے سجاد خان نے چند پرانے کاٹھ کباڑ اور کچھ اوزاروں کی مدد سے کھدائی کرنے والی مشین کا ایک ایسا ماڈل بنایا ہے جو ریموٹ کے ذریعے چلائی جاسکتی ہے۔ اس 23 سالہ نوجوان کا ناقابل یقین کارنامہ دیکھ کر…

برقی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں رعایت سے متعلق تفصیلات

پاکستان میں منقبض قدرتی گیس یعنی سی این جی (CNG) سستی لیکن کمیاب ہے۔ تبھی آئے روز گیس کی عدم فراہی کے باعث سی این جی اسٹیشن پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔ اسی مسئلے کو حل کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان مختلف اقدامات اٹھاتی نظر آ رہی ہے۔…

پاک ویلز پشاور آٹو شو 2015 کی تصویری جھلکیاں اور ویڈیو

پشاور کا نام سن کر اگر آپ کے ذہن میں کوئی منفی خیال آتا ہے تو جناب ایسے خیالات کو رد کردیجیے کیوں کہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ یہ تاریخی شہر نہ صرف خوبصورتی سے بھرپور ہے بلکہ یہاں کے شہری بہت ملنسار، خوش طبع اور دلچسپ بھی ہیں۔ یہی وجہ ہے…

بالی ووڈ ستاروں کی پر تعیش اور مہنگی گاڑیاں

اداکار چاہے ہالی ووڈ کا ہو یا بالی ووڈ کا، ان کے شوق جہاں منفرد ہوتے ہیں وہیں بہت مہنگے بھی ہوتے ہیں اور انہی میں سے ایک گاڑیوں کا بھی پرتعیش گاڑیوں کا بھی شوق ہے۔ ذیل میں ان گاڑیوں کی تفصیلات اور تصاویر موجود ہیں جو بالی ووڈ ستاروں کے زیر…

کیا ہیونڈائی کی گاڑیاں پاکستان میں مقبول ہوسکتی ہیں؟

ہیونڈائی (Hyundai) کا نام 2000 کے اوائل میں کافی مشہور ہوا۔ اس وقت ایک ہزار سی سی سینترو نے پاکستان میں کافی دھوم مچا رکھی تھی۔ اپنے منفرد اور کشادہ ڈیزائن کی وجہ سے مشہور ہونے والی ہیونڈائی سینترو کا شمار ان گاڑیوں میں کیا جاتا تھا کہ…
Join WhatsApp Channel