پاک ویلز آٹو شو 2015ء: اسلام آباد میں گاڑیوں کا میلہ

پاک ویلز پاکستان میں بھر میں گاڑیوں کا میلہ منعقد کرتی آ رہی ہے اور اس سال یہ میلہ 13 ستمبر 2015ء کو دارالحکومت اسلام آباد میں سجایا گیا۔ ماضی کی طرح اس بار بھی پاک ویلز کے اقدام کو اسلام آباد اور گرد و نواح کے شہریوں نے بہت سراہا اور…

ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے ساتھ 60 نئی سہولیات

آسٹریلیا کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں 4x4 گاڑیاں بہت پسند کی جاتی ہیں اور آخر کیوں نہ ہوں؟ ایک ایسی گاڑی جو پرتعیش بھی ہو اور آرامدہ بھی تو اس کو شہرت حاصل کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ ٹویوٹا آسٹریلیا نے اپنے صارفین کے لیے نئی ہائی لکس…

سیاحت کے شوقین افراد کے لیے ہونڈا سِوک کا نیا انداز

جیسے جیسے فرینکفرٹ موٹر شو قریب آرہا ہے ویسے ویسے گاڑیوں کے شوقین افراد کا جوش بڑھتا جا رہا ہے۔ گاڑیوں کے سب سے بڑے عالمی میلے میں کئی کار ساز اداروں کی جانب سے نئی گاڑیاں متعارف کروائے جانے کی توقع ہے جس سے متعلق ہم آپ کو پاک ویلز پر آگاہ…

سوزوکی بلینو 2016ء کی خفیہ تصاویر

سوزوکی بھارت اور یورپ میں بہت جلد نئی بلینو پیش کرنے والا ہے جو ممکنہ طور پر ہائبرڈ گاڑی ہوگی۔ سوزوکی نے اعلان کیا تھا کہ نئی بلینو YRA طرز کی گاڑی ہوگی اور اسے نئے "لائٹ ویٹ" پلیٹ فارم پر تیار کیا جائے گا۔ ہمیں سوزوکی بلینو کی چند خفیہ…

نئی ہونڈا سِوک 2016ء کی جھلکیاں

ہونڈا سِوک 2016ء کا باضابطہ اجرا ہونے میں تو کچھ دن باقی ہیں لیکن ہم اپنے قارئین کے لیے اس نئی سِوک کی چند جھلکیاں پیش کر رہے ہیں۔ شاید یہ چیز ہونڈا کو پسند نہ آئے کہ سِوک 2016ء کو مارکیٹ میں پیش کیے جانے سے ایک ہفتہ پہلے ہی تمام خصوصیات…

جولائی، اگست 15ء: کرولا کی فروخت دُگنی، سِوک کی فروخت میں کمی

پاکستان آٹو موٹیو مینوفکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال جولائی اور اگست کے مقابلے میں رواں سال انہی دو مہینوں میں گاڑیوں کی فروخت 77 فیصد زیادہ ہوئی ہے۔ یہ پاکستان میں گاڑیوں کی صنعت سے وابستہ افراد کے…

پاکستانی ‘نسٹ فارمولا اسٹوڈنٹ ٹیم’ کی عالمی مقابلے میں شرکت

دنیا کے سب سے بڑے تعلیمی موٹر اسپورٹس کا مقابلہ برطانیہ میں ہوا جسے 'فارمولا اسٹوڈنٹ یو کے(FSUK) کا نام دیا گیا۔ نارتھ ہمپٹن شائرکے قریب واقع معروف موٹر ریس سرکٹ سلور اسٹون میں 8 سے 12 جولائی تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں 3 ہزار طالب…

یاماہا YBR 125 سے متعلق چند شکایات

رواں سال اپریل میں یاماہا کی جانب سے YBR 125 پیش کی گئی جسے پاکستانی مارکیٹ میں بہت پزیرائی حاصل ہوئی۔ خوبصورت اور جوشیلے ڈیزائن کی وجہ سے بائیک شوقین افراد کی توجہ کا مرکز رہی اور خود میں بھی اس سے اتنا زیادہ متاثر ہوا کہ بالآخر جولائی…

ہونڈا کا ” پروجیکٹ 2&4 ” عجیب لیکن دلچسپ

آپ جتنا چاہیں ہونڈا کا مذاق اڑا لیں لیکن ایک بات ماننی پڑے گی جب ہونڈا سنجیدہ ہوجائے تو اس کو نظر انداز کرنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہوجاتا ہے۔ این ایس ایکس، ایس2000، سوک ٹائپ-آر اور موٹر سائیکلز کی ایک طویل فہرست اس بات کو ثابت کرنے کے لیے…

ٹی وی سیریز ‘بریکنگ بیڈ’ نے پونٹیاک آزٹیک کو مشہور کردیا

پونٹیاک آزٹیک نہ صرف مقبول ہو رہی ہے بلکہ اس کی مانگ میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اس کے خالق پونٹیاک نے بھی اتنی زیادہ مشہوری کی امید نہ کی ہوگی۔ ایسا سوچنے کی بڑی وجہ گاڑی کا ڈیزائن ہے جس نے آزٹیک کو دنیا کی سب سے زیادہ بدصورت…
Join WhatsApp Channel