براؤزنگ ٹیگ

سوزوکی

نئی آٹو پالیسی: جاپانی اور یورپی اداروں کے درمیان رسہ کشی کا آغاز

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافے کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے جدید گاڑیاں بھی بڑی تعداد میں درآمد کی جا رہی ہیں۔اس کا اندازہ گذشتہ دو مالی…

سوزوکی کیری کے ساتھ ‘ایسا’ ہر گز نہ کریں!

پاکستان کی سڑکوں پر نظر آنے والے چلتے پھرتے ڈبے کا نام سوزوکی کیری ہے۔ اس عظیم گاڑی کو ایک قدیم تاریخی حیثیت حاصل ہے۔ اس وقت کیری کی دسویں نسل (جنریشن) چل رہی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ سوزوکی جاپان کی پیش کردہ اولین گاڑیوں میں سے ایک…

کلٹس کا دور ختم؛ سوزوکی سلیریو آیا چاہتی ہے!

گذشتہ ہفتے سے خبریں گردش میں ہیں پاکستان کے تینوں بڑے کار ساز ادارے خواب غفلت سے جاگ چکے ہیں اور اب نئی گاڑیاں متعارف کروانے سے متعلق سوچ رہے ہیں۔ ہم نے ہونڈا ایٹلس کے حوالے سے قارئین کو بتایا تھا کہ وہ ہونڈا HR-V سال 2016 کے آغاز میں پیش…

ماضی کے جھروکوں سے: 80 کی دہائی میں پیش کی گئی گاڑیوں پر ایک نظر

گاڑی خریدنے والے شخص کی نظر سے دیکھیں تو موجودہ دور بہت برا ہے۔ اس وقت آپ کو صرف تین سیڈان (سِوک، سِٹی اور کرولا) اور چار ہیچ بیکس (مہران، کلٹس، ویگن آر اور سوِفٹ) ہی دستیاب ہیں۔ اگر آپ 1300 سی سی سیڈان لینے کے خواہش مند ہیں تو سِٹی یا…

استعمال شدہ سوزوکی بلینو 2001 کا تفصیلی معائنہ

پرانی اور استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے والے بہت سے لوگ اکثر تذبذب کا شکار رہتے ہیں کیوں کہ نئی گاڑیوں کے برعکس استعمال شدہ گاڑیوں کی ایک طویل فہرست میں سے اپنے لیے بہترین گاڑی منتخب کرنا بہرحال ایک مشکل ہے۔ اسی لیے ہم نے پاک ویلز بلاگ پر ایک…

سوزوکی اگنِس: پاکستان کے لیے انتہائی موزوں مختصر گاڑی

44 واں ٹوکیو موٹر شو زور و شور سے جاری ہے اور اس میں شامل جاپان کے تمام ہی کار ساز ادارے نت نئی گاڑیاں اور تصورات پیش کر رہے ہیں۔ ایک طرف ہونڈا اپنی منفرد تصوراتی موٹر سائیکلز کے ساتھ وہاں موجود ہے تو دوسری طرف یاماہا اپنی پہلے اسپورٹس کار…

نئی سوزوکی مہران کی پہلی سروس کا تجربہ

اس سے پہلے کہ میں یہاں اپنا تجربہ بیان کرنا شروع کروں ایک بات واضح کردوں کہ یہ سوزوکی مہران  مجھے اپنی کمپنی کی جانب سے دی گئی ہے۔ قارئین سے گزارش ہے کہ "مہران لو گے تو یہی ہوگا"، " آخر تمہیں مہران ہی لینے کی کیا پڑی تھی؟" یا "پاک سوزوکی کو…

کیا FAW کی گاڑیاں سوزوکی کا مقابلہ کرسکتی ہیں؟

FAW موٹرز پاکستان ملک میں گاڑیاں فروخت کرنے کے تین سال مکمل کرچکا ہے۔ گو کہ ان کی گاڑیوں سے متعلق کم ہی لوگ بات کرتے ہیں لیکن یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ FAW کی کم از کم دو گاڑیاں ایسی بھی ہیں جو ملک میں بہت زیادہ فروخت ہونے کا اعزاز حاصل…

ٹوکیو موٹر شو: سوزوکی 3 تصوراتی گاڑیاں پیش کرے گا

چوالیسوں ٹویوٹا موٹر شو 2015ء رواں ماہ شروع ہوا چاہتا ہے۔ اس شو کی روایت رہی ہے کہ یہاں حقیقی تیار شدہ گاڑیوں سے زیادہ تصوراتی گاڑیاں پیش کی جاتی ہیں۔ اور سوزوکی کے تازہ قدم سے ایسا لگتا ہے کہ اس بار بھی یہی کچھ ہونے جا رہا ہے۔ جاپانی کار…

ماروتی سوزوکی ‘سویفٹ’ کو نئے انداز سے پیش کرے گی

بھارت کے سب سے بڑے کار ساز ادارے ماروتی سوزوکی نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی سوزوکی سویفٹ اور سویفٹ ڈیزائر کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سویفٹ اور ڈیزائر کی نئی جنریشن نہ صرف باہر سے ایک نئے انداز کی حامل ہوگی بلکہ اس کے انجن میں…