-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سورینٹو ہائبرڈ کی لانچ اب صرف چند گھنٹوں کی دوری پر
- جی ٹی اے VI کے دوسرے ٹریلر میں دکھائی گئی حقیقی زندگی کی گاڑیاں
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
- ٹوسان ہائبرڈ کی آفیشل قیمت کا اعلان، ڈلیوری ٹائم بھی کنفرم
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
براؤزنگ ٹیگ
ووکس ویگن
بہتر سیاسی و معاشی صورتحال کے بعد بہت سے ادارے پاکستان کو نئی کاروباری مارکیٹ سے تعبیر کر رہے ہیں۔ ان میں جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی میں خدمات فراہم کرنے والے ادارے شامل ہیں وہیں معروف کار ساز ادارے بھی پاک سر زمین پر قدم جمانے میں دلچسپی لے…
ووکس ویگن کی 4 گاڑیاں جو پاکستان میں دستیاب ہونی چاہئیں!
پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ عام افراد کے ساتھ ملک کی مجموعی معاشی صورتحال بھی بہتر ہورہی ہے۔ مگر افسوس کی بات ہے کہ پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے باوجود موجودہ کار ساز ادارے نئی گاڑیوں کی پیش کش سے…
شیورلیٹ گاڑیوں کے عروج و زوال کی داستان؛ کیا دوبارہ پاکستان آمد ممکن ہے؟
نیکسز آٹوز اور شیورلیٹ (Chevrolet) گاڑیوں سے متعلق پاکستان میں بہت کم بات کی جاتی ہے۔ گزشتہ دہائی میں متعدد اچھی گاڑیاں متعارف کروانے کے باوجود وہ حکومت کی متنازعہ پالیسیوں کا شکار ہوئے کہ جن کی تیاری ایسے لوگوں کے ہاتھوں سے ہوئی جو 'بگ…
ووکس ویگن نے 24 لاکھ گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ کرلیا
جرمن کار ساز ادارہ ووکس ویگن بلاشبہ اپنی تاریخ کے نازک ترین موڑ پر کھڑا ہے۔ ڈیزل گیٹ اسکینڈل کے بعد ایک طرف ادارے کی ساکھ تہس نہس ہو رہی ہے تو دوسری طرف ایک بڑے مالی بحران کے خطرات بھی سر پر منڈلا رہے ہیں۔ ووکس ویگن کے حصص بھی کم ترین سطح…
لیونارڈو ڈی کاپریو ووکس ویگن ڈیزل گیٹ اسکینڈل پر فلم بنائیں گے
معروف ادارکار لیونارڈ ڈی کاپریو کا شمار دنیائے فلم کی مشہور ترین شخصیات میں ہوتا ہے۔ منفرد موضوعات پر فلم بنانے کے شوقین ڈی کاپریو آج کل نئے موضوع کی تلاش میں تھے اور اب ان کی یہ تلاش ووکس ویگن پر جا کر مکمل ہوچکی ہے۔ لیبارڈو ڈی کاپریو…
ڈیزل گیٹ: برطانیہ میں 4 ہزار ووکس ویگن گاڑیوں پر پابندی
ووکس ویگن اسکینڈل اور ڈیزل گیٹ سے متعلق تو آپ نے پاک ویلز بلاگ پر بہت کچھ پڑھا ہی ہوگا۔ اس حوالے سے گذشتہ ہفتے آنے والی خبروں میں سب سے اہم سوئٹزرلینڈ کی جانب سے ووکس ویگن پر پابندی اور اس کے بعد کار ساز ادارے کے آبائی ملک جرمنی کی طرف سے…
ڈیزل گیٹ اسکینڈل: ووکس ویگن کو اپنے ہی وطن میں پابندی کا خطرہ
اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ ووکس ویگن اس وقت اپنی تاریخ کے سب سے نازک موڑ پر کھڑی ہے۔ ڈیزل گیٹ اسکینڈل کے بعد سے اس پر لگنے والی ہر ضرب ادارے کے مستقبل کے لیے ناامیدی لا رہی ہے۔ اب سے کچھ دن پہلے ہم نے یہاں بتایا تھا کہ سوئٹزرلینڈ نے…
بوش نے ووکس ویگن کو غیر قانونی سافٹویئر کے استعمال سے خبردار کیا تھا
جرمن کار ساز ادارے ووکس ویگن کی جانب سے دانستہ طور پر ڈیزل گاڑیوں میں ایسے سافٹ ویئر کے استعمال کا انکشاف ہوا تھا جس سے مضر صحت گیس کے اخراج کی سطح جانچنے کے نظام کو دھوکا دیا جاسکے۔ اس "ووکس ویگن اسکینڈل" کے حوالے سے جاری تحقیقات میں یہ…
سوئٹزرلینڈ نے ووکس ویگن کی ڈیزل گاڑیوں پر پابندی لگا دی
ووکس ویگن طویل عرصے سے خبروں میں ہے اور یہ کسی اچھی وجہ سے نہیں بلکہ دھوکے بازی کے بدنما داغ کا کیا دھرا ہے جسے لوگ ووکس ویگن اسکینڈل یا ڈیزل گیٹ اسکینڈل کے نام سے پکار رہے ہیں۔ جرمن ادارے کی ڈیزل گاڑیوں میں ایسے سافٹ ویئر کا انکشاف ہوا…
ڈیزل گیٹ اسکینڈل: ووکس ویگن پر 18 ارب ڈالر جرمانے کا امکان
پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں گاڑیاں تیار کرنے والے اداروں کی غلطیاں پکڑی جائیں تو اچھمبے کی بات نہیں لگتی لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ دنیا کے مشہور ترین کار ساز ادارے بھی دھوکہ دہی میں ملوث پائے گئے ہیں تو یقین کرنا تھوڑا مشکل ہوجاتا ہے۔…
خود کار بریکس مستقبل میں گاڑیوں کا لازمی جزو ہوں گے
دنیا کے 10 بڑے کار ساز اداروں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں میں خود کار بریکس کا نظام شامل کریں گے۔ ان اداروں میں ٹویوٹا، ووکس ویگن اور جنرل موٹرز جیسے نامور ادارے شامل ہیں۔ ماضی میں گاڑی کے اندر بیٹھنے والوں کے لیے مختلف حفاظتی اقدامات…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔