براؤزنگ ٹیگ

ٹویوٹا کرولا

تھائی لینڈ میں ٹویوٹا کرولا آلٹِس کا جدید انداز متعارف؛ ESport میں بھی منفرد خصوصیات شامل

دنیا بھر کو طویل عرصے سے اپنے سحر میں مبتلا رکھنے والی ٹویوٹا کرولا کو تھائی لینڈ میں کئی قابل ذکر تبدیلیوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ ان میں ایئر کینڈیشن کا نیا نظام، خود کار سائڈ مررز اور پچھلی نشستوں کو بہتر بنانے کے علاوہ کئی جدید…

ٹویوٹا کرولا ایگزیو: گاڑی خریدنے والوں کے لیے اہم معلومات

میں اور آپ بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان میں سب سے زیادہ کونسی گاڑی فروخت ہوتی ہے؟ جی ہاں ٹویوٹا کرولا۔ پاکستان میں دستیاب ٹویوٹا کرولا کا انداز مشرقی وسطی میں پیش کردہ کرولا سے لیا گیا ہے۔ ٹویوٹا نے مقامی مارکیٹ کے لیے خصوصی طور پر کرولا…

پاکستان میں سیڈان گاڑیوں کی دوڑ اور ٹویوٹا کی فتح!

ایک وقت تھا کہ جب پاکستان میں کئی طرح کی گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں نظر آتی تھیں۔ ان میں امریکا سے یورپ بلکہ تمام دنیا کے کار ساز اداروں کی بنائی گئی ایک سے بڑھ کر ایک گاڑی شامل تھی۔ 50، 60 اور پھر 70 کی دہائی تک گاڑیوں کی یہ رنگا رنگی جاری…

مالی سال 2016 کی پہلی ششماہی: گاڑیوں کی فروخت میں 53 فیصد اضافہ

گزشتہ سال کا اختتام گاڑیوں کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے بہت خوش کن رہا ہے۔ مالی سال 2016 کے پہلے ششماہی نتائج پر نظر ڈالیں تو شعبے میں جاری ترقی کا تسلسل نظر آئے گا جس کے آئندہ سال جاری رہنے کی بھی امید ہے۔ ماہرین کے مطابق رواں…

سال 2016: نئی گاڑیوں کی آمد اور بے شمار خوش خبریاں متوقع

پاکستان میں سال 2016 کو گاڑیوں کے شعبہ کے لیے بہترین خیال کیا جا رہا ہے۔ یہ بات نہ صرف ہمارے، آپ کے بلکہ ہر اس شخص کے لیے باعث مسرت ہے جو گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا شوق رکھتا ہو۔ گزشتہ سال گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں حوصلہ افزا…

ٹویوٹا کرولا کو “نیا روپ” دینے کی کوشش؛ خفیہ تصاویر منظر عام پر آگئیں!

ٹویوٹا کرولا کی گیارہویں جنریشن نے پاکستان ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں دھوم مچا رکھی ہے۔ صرف امریکہ میں سال 2015 کے دوران 3،63،332 فروخت ہوئیں۔ پاکستان میں بھی کچھ یہی صورتحال رہی۔ گزشتہ سال کے آخری مہینے کے اعداد و شمار ابھی آنا باقی ہیں…

دنیا کو حیران کردینے والی چینی گاڑیاں (پہلی قسط)

چینی کار ساز ادارے مستقبل میں اپنی گاڑیاں برآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں جس سے متعدد یورپی اور امریکی اداروں کو شدید "خطرات" لاحق ہوسکتے ہیں۔ اس وقت چینی ادارے کافی حد تک اپنی مقامی مارکیٹ کی مانگ پوری کر رہے ہیں جو تعداد کے اعتبار سے…

ہونڈا سِوک اوریئل پروسمیٹک بمقابلہ ٹویوٹا کرولا آلٹس گرانڈے

جتنی یہ دونوں گاڑیاں آپ کو پاکستان کی سڑکوں پر نظر آتی ہیں، یقین جانیے، ہمیں اس سے کہیں زیادہ مرتبہ اپنے قارئین کی جانب سے فرمائش موصول ہوئی کہ ان دونوں کا موازنہ پیش کیا جائے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ دونوں ہی گاڑیاں اپنی جگہ بہترین ہیں۔ دونوں…

10 لاکھ روپے میں قابلِ خرید گاڑیوں کی فہرست

آپ نے خاصے پیسے جمع کرلیے اور اب اپنے کے لیے گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو یہ جان کر آپ کو ضرور خوشی ہوگی کہ یہاں محدود بجٹ میں بھی چند اچھی گاڑیاں دستیاب ہیں۔ پاکستان میں گاڑیوں کی منڈی آج سے دس سال پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ بہتر ہوچکی ہے۔…

کرولا آلٹس 2014 پر ویڈیو تبصرہ

ٹویوٹا کرولا پاکستان میں طویل عرصے تک توجہ کا مرکز رہی ہے۔ پاک ویلز فورم پر اس سے متعلق بہت زیادہ گفتگو کی جاتی رہی ہے اور ہمیں اپنے بلاگ پر بھی بہت سے تبصرے موصول ہوئے۔ اسے دیکھتے ہوئے ہم نے قارئین کے لیے مزید کچھ نیا کرنے کا سوچا اور…

ڈیزل سے چلنے والی گاڑیاں اب قصہ پارینہ بن چکیں!

پیرس میں دنیا بھر کے سربراہان مملکت بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے سر جوڑ کر بیٹھے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا، یورپ اور چین اس وقت سب سے زیادہ "گرین ہاؤس گیس" بنا رہے ہیں۔ اقوام متحدہ ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس 2015 کا انعقاد 12…

گاڑیوں و موٹر سائیکل کی چوری میں اضافہ؛ متعلقہ شعبے کے لیے لمحہ فکریہ

اب سے چندماہ قبل میری گاڑی کراچی کی ایک مصروف شاہراہ سے غائب ہوگئی۔ کافی تلاش کے باوجود جب کوئی سراغ نہ ملا تو مقامی تھانے کا رخ کیا اور "کچی ایف آئی آر" کٹوا دی۔ وہاں موجودہ پولیس اہلکار سے جب میں نے "پکی ایف آئی آر" درج کرنے کا کہا تو اس…

کیا آپ کی “نئی گاڑی” واقعی “نئی” ہے؟

اب سے چند روز قبل میرے دوست نے ایک مضمون کی نشاندہی کی جس میں نئی گاڑیوں کے حوالے سے کچھ شکوک و شبہات کا اظہار کیا گیا تھا۔ مضمون میں لکھا تھا کہ نئی گاڑیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے دوران نقصان پہنچتا ہے لیکن اس کی نوعیت…

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لیجیے جناب! حکومت کی جانب سے گاڑیوں کی درآمد اور خام مال پر عائد ٹیکس میں اضافے کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوچکے ہیں۔ یکم دسمبر 2015 کو پیش کیے گئے 'منی بجٹ' کے ذریعے مختلف اشیاء پر ٹیکس کو بڑھایا گیا تھا جن میں گاڑیوں کے پرزہ جات پر…

ہونڈا سِوک 2016: امریکا میں فروخت کا آغاز اور پاکستان میں؟؟؟

بالآخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور ہونڈا نے عالمی سطح پر نئی سوِک 2016 فروخت کے لیے پیش کردی ہے۔ ہونڈا موٹرز کی امریکی شاخ نے دسویں جنریشن کی سِوک کے لیے آرڈرز لینا شروع کردیے ہیں۔ یاد رہے کہ اس ہونڈا سِوک سیڈان کو لاس اینجلس میں رواں…