براؤزنگ ٹیگ

سوزوکی ویگن آر

سوزوکی ویگن آر کی بُکنگ روک دی گئی

پاکستان میں پاک سوزوکی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ یہ ادارہ برسہا برس سے مقبول ترین ترین گاڑیاں تیار اور فروخت کرتا آ رہا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس کا شمار ملک میں گاڑیاں تیار کرنے والے کامیاب ترین اداروں میں کیا جاتا ہے۔ گزشتہ سال بھی…

2018 میں متوقع نئی گاڑیاں

گاڑیوں کے شوقین افراد اور مقامی گاڑیوں کے شعبے کے لیے آئندہ سال 2018ء بہت زیادہ خوشگوار رہنے کی امید ہے۔ اور کیوں نہ ہو، ایک طرف گاڑیاں بنانے والے کئی بین الاقوامی ادارے پاکستان کا رخ کر رہے ہیں تو دوسری جانب موجودہ کار ساز ادارے بھی اپنے…

سوزوکی ویگن آر 2017: نئے انداز اور نئے انجن کے ساتھ پیش کی جائے گی

سوزوکی ویگن آر اور سوزوکی ویگن آر اسٹنگرے کی اگلی جنریشن سے متعلق بروشر انٹرنیٹ پر گردش کر رہا ہے جس میں اس خوبصورت گاڑی کا نیا انداز اور شامل خصوصیات کے بارے میں بہت کچھ شامل ہیں۔ حاصل شدہ معلومات کے مطابق سوزوکی ویگن آر 2017 کو پیٹرول…

سوزوکی ویگن آر اسٹنگرے – مقبول ترین جاپانی گاڑیوں میں سے ایک

سوزوکی ویگن آر کا شمار جاپان میں تیار کی جانے والی بہترین Kei کارز میں کیا جاتا ہے۔ سوزوکی موٹرز نے اسے 1993 میں متعارف کروایا تھا۔ اس کے نام میں شامل انگریزی حرف R کا مطلب ہے Recreation۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی مسافر گاڑی تھی کہ جسے 'لمبے…

پاک سوزوکی نے ویگن آر کی قیمت میں اضافہ کردیا

گزشتہ ہفتے پاک ویلز بلاگ پر شایع ہونے والی خبر کے عین مطابق پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے سوزوکی ویگن آر کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان میں دستیاب ویگن آر کے دونوں ہی ماڈلز VXR اور VXL خریدنے والوں کو اب 20 ہزار روپے زائد ادا کرنا ہوں…

سوزوکی گاڑیوں کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

گزشتہ مالی سال ہونے والے منافع میں قابل ذکر کمی کے بعد پاک سوزوکی نے اگست 2016 کے دوران اپنی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کے بعد سوزوکی مہران کی قیمت 6,50,000 روپے جبکہ سوزوکی سوِفٹ کی قیمت 15,11,000 روپے تک جا پہنچی۔ اس کے…

ویڈیو راؤنڈ اپ 2016: پاکستان میں دستیاب گاڑیوں کے تفصیلی جائزے

مقامی گاڑیوں کے شعبے میں رواں سال ہونے والی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اس ضمن میں سال 2016 بہت سی قابل ذکر پیش رفت نظر آئیں جن میں آٹو پالیسی (2016-21) کا نفاذ سب سے زیادہ قابل ذکر ہے۔ اس آٹو…

پاکستان میں تیار شدہ گاڑیوں کی تازہ قیمتیں (اکتوبر 2016)

گاڑی خریدنے کی نیت سے کسی بھی شوروم میں داخل ہونے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو گاڑیوں کی قیمت بتانے کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاحات کا مطلب معلوم ہو۔ یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ گاڑی کی قیمتیں تین طرح سے بتائی جاتی ہیں۔ اول Ex-Factory، دوئم…

کیا سوزوکی کلٹس کی رخصتی کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے؟

پاک سوزوکی نے اب سے تقریباً 16 سال قبل سوزوکی کلٹس کو پاکستان میں متعارف کروایا۔ اس کا شمار ان گاڑیوں میں کیا جاسکتا ہے کہ جنہیں پاک سوزوکی نے اکیسویں صدی کے آغاز پر پیش کیا۔ اب سے کوئی دو سال قبل پاک ویلز بلاگ نے یہ خبر دی تھی کہ سوزوکی…

پاکستانی ویگن آر کی باڈی کٹ: کیا اضافی ایک لاکھ روپے کی حقدار ہے؟

سوزوکی ویگن آر پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں شامل ہے۔ 8 سے 10 لاکھ روپے میں دستیاب یہ گاڑی ابتدا میں زیادہ حوصلہ افزا نتائج تو نہ دے سکی تاہم وقت کے ساتھ ساتھ یہ پاکستانی خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہورہی ہے۔…

پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں 1 لاکھ روپے تک اضافہ کردیا

حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے میں متعارف کروائی جانے والی سبز ٹیکسی اسکیم کی بدولت سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا۔ اس اسکیم کے تحت سوزوکی راوی اور سوزوکی بولان جیسی گاڑیوں کو ہزاروں کی تعداد میں تیار اور فروخت کیا گیا۔ تاہم سبز…

درآمد شدہ ہیچ بیک خریدنے سے پہلے 3 مقامی تیار شدہ گاڑیوں ضرور دیکھیں

شہروں میں ٹریفک کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ اس پر قابو پانے کے لیے نئی شاہراہوں کی تعمیر تو ایک طرف پہلے سے موجود خستہ حال سڑکوں تک کو ٹھیک نہیں کیا جارہا۔ پھر عوامی ٹرانسپورٹ کے انتہائی دگرگوں حالات کے باعث عوام کی اکثریت ان پر…

10 سے 15 سال بعد آپ کی درآمد شدہ گاڑی کا کیا ہوگا؟

جولائی 2015 سے جون 2016 کے دوران 53 ہزار گاڑیاں بیرون ممالک سے پاکستان درآمد کی گئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ان گاڑیوں کو یہاں منگوانے پر 75 ارب روپے خرچ کیے گئے۔ پاپام کے نائب چیئرمین مشہود علی خان کہتے ہیں کہ اتنی خطیررقم سے پاکستان میں…

مالی سال 2015-16: پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیاں

مالی سال 2015-16 کے دوران پاکستان میں تیار شدہ گاڑیوں کی فروخت سے متعلق اعداد و شمار کافی حوصلہ افزا کہے جاسکتے ہیں۔ جولائی 2015 سے جون 2016 کے دوران مجموعی طور پر 1,50,063 گاڑیاں (سیڈان اور ہیچ بیک) فروخت ہوئیں جو گزشتہ مالی سال 2014-15 کے…

کیا جاپانی ویگن آر واقعی پاکستانی ویگن آر سے زیادہ اچھی ہے؟

پاکستان میں دستیاب چھوٹی ہیچ بیک گاڑیوں پرنظر ڈالیں تو سوزوکی ویگن آر کافی نمایاں نظر آئے گی۔ پاک سوزوکی نے اب سے دو سال قبل 2014 میں ویگن آر کی تیاری کا آغاز کیا۔ منفرد انداز، اضافی اونچائی، وسیع کیبن اور پاور اسٹیئرنگ جیسی خصوصیات کی وجہ…