براؤزنگ ٹیگ

Alto

آلٹو پر پابندی اور بندش کی افواہوں کے بعد سیلز میں بھی کمی

آلٹو ہمیشہ پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) کے لیے بہترین سیلر رہا ہے اس کی کم قیمت (دوسری نئی گاڑیوں کے مقابلے میں)، بہترین فیول اوسط اور چھوٹے سائز کی وجہ سے جو تنگ جگہوں سے آسانی سے گزرنے کی اجازت دیتا ہے۔ تاہم،…

موٹروے پولیس نے آلٹو پر پابندی کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ہفتے سے زائد عرصے سے سوشل میڈیا پر سوزوکی آلٹو کے حوالے سے دعوے گردش کر رہے ہیں۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ نہ صرف نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ ایم پی) نے آلٹو کاروں کو پاکستان کی موٹرویز پر چلنے سے روک دیا ہے بلکہ پاکستان…

کیا سوزوکی آلٹو بھی بند کر دی گئی، موٹرویز پر داخلے پر بھی پابندی؟

کل پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے مخلوط جذبات کا دن تھا، خاص طور پر سوزوکی آلٹو اور ویگن آر کے شائقین کے لیے۔ پاکستان سوئزکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) کی طرف سے ویگن آر کی بکنگ ہمیشہ کے لیے بند کرنے کی خبر نے آٹوموبائل کمیونٹی…

ویگن آر کی بُکنگ مستقل طور پر بند – جانیں کیا ہوا؟

پاکستان میں سوزوکی ویگن آر کی بُکنگز کا مستقل طور پر بند ہونا ملک کی ایک مشہور ہیچ بیک کے دور کے خاتمے کی علامت ہے۔ اپنی مناسب قیمت، ایندھن کی بچت، اور عملی خصوصیات کی بدولت ویگن آر طویل عرصے سے پاکستان کے متوسط طبقے کی پسندیدہ گاڑی رہی ہے۔…

سوزوکی آلٹو میں نئے سیفٹی فیچرز شامل – ذرائع

یہ بمشکل بیس گھنٹے ہوئے تھے جب ہم نے بات کی تھی کہ سوزوک کی بیسٹ سیلر آلٹو کو نئے ڈیزائن کے لحاظ سے یا حفاظت کی خصوصیات کے حوالے سے ایک نئےڈیزائن کی ضرورت ہے، اور اب ایکنئی خبر سامنے آ چکی ہے۔ یہ وہ نہیں ہے کہ جس کی…

سوزوکی آلٹو کی قیمت میں 120000 روپے کا زبردست اضافہ

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے مقبول ماڈلز، سوزوکی آلٹو (تمام ورژنز) اور سوزوکی راوی کی نئے ریٹیل قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتیں 25 فروری 2025 سے مؤثر ہوں گی۔ نئی قیمتیں الٹو VXR MT کی موجودہ قیمت 2,707,000 روپے ہے،…

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کا گریفائٹ گرے رنگ ختم کر دیا

پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (PSMC) نے اپنے مقامی لائن اپ میں نئی سوزوکی ایوری شامل کرنے کے بعد اپنے صارفین کے لیے ایک اور اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔ کمپنی نے یکم نومبر 2024 سے اپنے تمام ماڈلز کے لیے گریفائٹ گرے رنگ کا آپشن ختم  کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

گاڑیوں کی سیلز 2021 بمقابلہ 2023 – آٹوموٹو سیکٹر کا زوال

2022 میں پاکستان سیاسی طور پر شدید سیاسی انتشار کا شکار رہا۔ معاشی اور سیاسی عدم استحکام نے ہماری صنعت کو بھی شدید نقصان پہنچایا اور ملک کو کئی دہائیوں پیچھے دھکیل دیا۔ حالات اتنے خراب ہوئے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر پہنچ گیا۔…

پاما رپورٹ: سوزوکی سوئفٹ نے آلٹو کو پیچھے چھوڑ دیا

سوزوکی آلٹو کو پاکستان کی سب سے زیادہ سستی اور اچھی فیول ایوریج والی کار (ہیچ بیک) سمجھا جاتا ہے۔ کم قیمت، بہترین فیول ایوریج، کمپیکٹ سائز اور تنگ جگہوں پر بھی آسانی سے سفر جیسی خصوصیات کی وجہ سے آلٹو پاکستانیوں کی پسندیدہ کاروں میں سے ایک…

پاک سوزوکی نے آلٹو کے سوا تمام گاڑیوں کی بکنگ کھول دی

کئی دن تک اپنی پروڈکش بند رکھنے کے بعد پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی چھوٹی یعنی ہیچ بیک گاڑیوں سے محبت کرنے والوں کے لیے خوشخبری لے کر آئی ہے۔ پاک سوزوکی نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار آلٹو کے علاوہ تمام گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ شروع کر…

سوزوکی آلٹو میں خرابی، کمپنی نےگاڑیاں واپس منگوا لیں

پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی نے پاکستان کی سب سے مشہور ہیچ بیک 2019-21 آلٹو دوبارہ واپس منگوا لیں ہیں۔ خیال رہے کہ کمپنی رواں سال تیسری بار ایسا کر رہی ہے۔ جس کی وجہ فیول فلِر نیک میں آنے والی خرابی ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے رواں سال ستمبر میں…

پاک سوزوکی نے اپنے تمام حریفوں کو پچھاڑ دیا

جہاں ایک طرف پاکستان میں تمام کار کمپنیز موجودہ معاشی بحران کا شکار ہیں تو دوسری جانب پاکستان سوزوکی موٹر کارپوریشن (PSMC) کے پاس سیل سے متعلق حیرت انگیز اعداد و شمار موجود ہیں۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی جانب سے…

آلٹو میں تکنیکی خرابی، پاک سوزوکی نے تمام گاڑیاں واپس منگوا لیں

تین ماہ کے بعد، پاک سوزوکی موٹرز نے فیول فلٹر نیک  (neck)میں سامنے آنیوانی خرابی کے باعث 2019 سے 2021 ماڈل کی تمام آلٹو گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کردہ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق سوزوکی نے سال 2019، 2020 اور 2022 میں…

بھارت میں نئی آلٹو آئندہ ماہ لانچ کی جائے گی

جہاں ایک طرف ملک میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے پاکستانی آٹو انڈسٹری ایک مشکل وقت سے گزر رہی ہے تو دوسری جانب انڈین آٹو انڈسٹری میں نئی گاڑیاں لانچ کی جا رہی ہیں۔ ماروتی سوزوکی آئندہ ماہ کے وسط میں لانچ کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے…