-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- آلٹو کی مدمقابل الیکٹرک کار Inverex XiO آ گئی – قیمت اور خصوصیات
- پاکستان میں پیٹرول کی تازہ ترین قیمتیں – ڈیزل استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خبر!
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی – آج رات اضافہ ہوگا یا کمی ؟
- ٹویوٹا فورچیونر سگما 4 بمقابلہ کیا سورینٹو 3.5L – ایک موازنہ
- GWM Cannon Alpha PHEV — فرسٹ لک ریویو
- سلیٹ آٹو نے اینٹی ٹیسلا سستا الیکٹرک ٹرک متعارف کرا دیا
- سوزوکی GS150 اب انسٹالمنٹس پر بھی دستیاب ہے
- گزشتہ ماہ گاڑیوں کی فروخت میں 5 فیصد کمی – پاما رپورٹ
- آوڈی پاکستان نے 2025 کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
- 2026 ٹویوٹا کرولا کراس میں نیا GR سپورٹ ویرینٹ سامنے آگیا
براؤزنگ ٹیگ
Atlas Honda
اٹلس ہونڈا کی موٹر سائیکلوں نے جنوری 2021 کے دوران ایک مہینے میں دوسری مرتبہ قیمتوں میں اضافہ دیکھا ہے۔ ہونڈا ڈیلرشپس کے نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں 3,400 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب ہونڈا CD70 کی نئی قیمت 81,900 روپے ہے جبکہ پرانی…
نئے اسٹیکرز کے ساتھ وہی پرانی سی جی 125 آ گئی!
اٹلس ہونڈا نے CG125 کے نئے اسٹیکرز ریلیز کر دیے ہیں۔ حیرانگی کی بات نہیں ہے کہ ماڈل اب بھی وہی پرانا والا ہے۔ نئے اسٹیکر میں پیلا رنگ نمایاں ہے، جبکہ بارڈرلائن پر سفید اور کالا رنگ ہے۔
البتہ نئی یورو 2 CG125 کا اسٹیکر بالکل پرانے جیسا…
پرانی ہونڈا سی ڈی 70 پر نیا اسٹیکر لگا دیا گیا
اٹلس ہونڈا نے ہونڈا CD70 پر نیا اسٹیکر لانچ کر دیا ہے، لیکن اُسی پرانی باڈ ی کے ساتھ۔ یہ نیا اسٹیکر پیلے اور نیلے رنگ کا ملاپ رکھتا ہے، جبکہ اس میں لال اور کالے رنگ کی جھلک بھی نظر آتی ہے۔ اس کے علاوہ کالے رنگ کی موٹر سائیکل پر موجود…
ہونڈا اٹلس نے کاروں کی قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا
ہونڈا اٹلس پاکستان نے کاروں کی قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 10 اگست 2020 سے لاگو ہوں گی۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی قیمتیں ایکس-فیکٹری ہیں جن میں 17 فیصد سیلز ٹیکس اور تمام ہونڈا CKD…
Honda, Yamaha Increased Bike Prices
Atlas Honda and Yamaha Motors Pakistan have increased the prices of their motorbikes. The companies said they took the step after rupee devaluation against the US dollar.
Both manufacturers said the new prices will be applicable from…
ہونڈا اور یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں
اٹلس ہونڈا اور یاماہا موٹرز پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ کمپنیوں نے کہا ہے کہ انہوں نے یہ قدم امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آنے والی کمی کی وجہ سے اٹھایا ہے۔
دونوں مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ نئی قیمتیں…
فروری 2020ء میں گاڑیوں کی فروخت میں 39.4 فیصد کی کمی، موٹر سائیکل میں 0.3 فیصد کا اضافہ
پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے شائع کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق فروری 2020ء کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں ایک مرتبہ پھر 39.40 فیصد کی کمی آئی ہے جبکہ موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 0.32 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔ …
اٹلس ہونڈا نے مارچ 2020ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دِیں
اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 5,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے قیمت بڑھانے کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی؛ البتہ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ نئی قیمتیں یکم مارچ 2020ء سے لاگو ہوں گی۔
قیمتیں نیچے دیکھیں:…
پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں اٹلس ہونڈا کی موٹر سائیکل لائن اَپ پر ایک نظر
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 3 روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء آنے والوں کے زبردست جوش اور توقعات کے ساتھ شروع ہو چکا ہے کہ جہاں گاڑیاں، ان کے پرزے بنانے اور سپلائی کرنے والے اپنی مصنوعات اور خدمات کی نمائش کررہے ہیں۔ PAPS 2020 کے پہلے…
ایٹلس ہونڈا کی درخواست مسترد؛ نئی ہونڈا موٹر سائیکل کی آمد مشکوک
پاکستان میں سب سے زیادہ موٹر سائیکلیں فروخت کرنے والے ادارے ایٹلس ہونڈا نے وزارت صنعت و پیداوار کو نئی موٹر سائیکل کی پیشکش سے مطلع کرتے ہوئے اسے 'نو وارد' قرار دیئے جانے کی درخواست کی تھی جسے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے مسترد کردیا ہے۔ ایٹلس…
ہونڈا 125 کی غیر معمولی مقبولیت کی 5 وجوہات
ہونڈا CG125 کسی موٹر سائیکل کا نام نہیں۔ یہ ایک استعارہ ہے کہ جسے پاکستان میں کسی شخص کی حیثیت بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی غیر معمولی مقبولیت دیکھتے ہوئے اس بات کے بہت کم امکانات نظر آتے ہیں کہ ایٹلس ہونڈا مستقبل قریب میں اس…
ہونڈا موٹرسائیکلوں کے 2017 ماڈل متعارف
سال 2016 کے دوران ہمیں کئی ایک خوشگوار لمحات دیکھنے کا موقع ملا۔ حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کی منظوری سے لے کر ہونڈا سِوک کی پیش کش تک، گاڑیوں سے لے کر موٹر سائیکلوں تک، پاکستانیوں کو گزشتہ سالوں کے مقابلے میں رواں سال کئی خوشخبریاں…
لاہور کے بعد پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی ڈولفن فورس بنائی جائے گی
حکومت پنجاب کی جانب سے گزشتہ ماہ لاہور میں ڈولفن فورس کا قیام عمل میں آیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اس نئی شاخ کا مقصد شاہراہوں اور گلی کوچوں میں ہونے والی وارداتوں پر قابو پانا ہے۔ ڈولفن فورس میں شامل پولیس اہلکاروں کو بھرپور تربیت…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔