براؤزنگ ٹیگ

bike prices

یاماہا بائکس کی قیمتوں میں 8000 روپے تک اضافہ

ہنڈا اٹلس کے بعد یاماہا پاکستان نے بھی اپنی بائکس کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ کمپنی نے بائکس کی قیمتوں میں 8000 روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ یاماہا نے رواں سال یہ چھٹی بار قیمتیں بڑھائی ہیں۔ اس سے قبل کمپنی نے گزشتہ ماہ اکتوبر میں…

حکومت نے کار کمپنیز سے قیمتوں میں اضافے کی وضاحت مانگ لی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بار بار اضافے اور مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں میں سیفٹی فیچرز کی کمی پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پی اے سی، وزارت صنعت و پیداوار، وزارت خزانہ اور انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے اجلاس کے…

2021 میں بائکس کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

پاکستان میں گاڑیوں کے مالکان کے لیے سال 2021 مشکل تھا کیونکہ گاڑیوں اور بائیکس دونوں کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا۔ جس کی بڑی وجہ کورونا کا پھیلاؤ تھا۔ کورونا کے باعث میٹریل کی قیمتیں، شپمنٹ کی لاگت اور فریٹ چارجز میں اضافے کے پچھلے…

یاماہا کے بعد سوزوکی نے بھی بائکس کی قیمت میں اضافہ کر دیا

گزشتہ روز یاماہا نے اپنی بائکس کی قیمت میں اضافہ کیا جس کے بعد اب سوزوکی نے بھی ایسا ہی کیا ہے۔ صارفین کے لیے یہ حیران کن بات نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ تمام بائک کمپنیز یاماہا کی پیروی کرتے ہوئے بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کرتی ہیں۔ سوزوکی…

یاماہا بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

یاماہا نے ایک بار پھر بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ کمپنی نے رواں سال میں پانچویں بار بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ ہمیشہ کی طرح یاماہا بائکس میں کوئی اپ گریڈیشن نہیں کی گئی لیکن قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔…

ہنڈا کے بعد یاماہا نے بھی بائیکس کی قیمت میں اضافہ کردیا

ہںڈا کی جانب سے بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یاماہا نے بھی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج یعنی 26 جولائی سے ہوگا۔ نئی قیمتیں: یاماہا کی جانب سے تین بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ یاماہاYB 125 Z کی قیمت میں…

اٹلس ہونڈا نے ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں!

اٹلس ہونڈا نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، اور بظاہر اس کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں 3,000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتیں 3 مئی 2021 سے لاگو ہو چکی ہیں۔ ہونڈا اٹلس موٹر…