-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
- GWM Poer Cannon Alpha PHEV پاکستان آ رہا ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- کلٹس میں 10 نئے فیچرز، ساتھ ہی بڑھی قیمت — سوِفٹ بھی متاثر
براؤزنگ ٹیگ
Changan Alsvin
ہنڈا سٹی پاکستان میں لانچ ہو چکی ہے جس کے بعد سب یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ کیا سٹی اپنے مدمقابل گاڑیون سے بہتر ہے؟ سٹی اور یارس کے تمام ویرینٹس کے درمیان تفصیلی موازنے کے بعد ہم سٹی کا موازنہ ایک اور بی سیگمنٹ سیڈان ایلسون کے ساتھ…
سٹی بمقابلہ ایلسون – بیس ویرینٹس کا موازنہ
نئی ہنڈا سٹی لانچ ہونے کے بعد اس گاڑی کے تمام فیچرز اور دیگر خصوصیات بھی سامنے آچکی ہیں جس کے بعد ہم اس گاڑی کے بیس ویرینٹ کا موازنہ ایلسون کے بیس ویرینٹ کے ساتھ کریں گے۔
انجن اور ٹرانسمشن:
ہنڈا سٹی کی بات کی جائے تو اس میں 1200 سی سی…
چنگان نے ایلسوین اور کارواں کی قیمتوں میں کمی کردی
پاکستان میں کام کرنے والی تمام آٹو کمپنیز نئی آٹو پالیسی متعارف کروانے جانے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر رہی ہیں۔ چنگان نے بھی ایلسوین اور کارواں کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ چنگان ایلسون اور کارواں کی قیمتوں میں کمی نئی آٹو پالیسی کے…
ٹویوٹا یارس، ہنڈا سٹی، چنگان ایلسون یا پروٹون ساگا۔۔۔ کون سی گاڑٰی محفوظ ترین ہے؟
گزشتہ کئی سالوں میں بہت سی کومپیکٹ اور سستی سیڈانز لانچ کی گئی ہیں جن میں ٹویوٹا یارس، چنگان ایلسون اور پروٹون ساگا جیسی گاڑیاں سب سے پہلے دیکھنے کو ملیں جبکہ ہنڈا سٹی کا نیا 6 جنریشن ماڈل ابھی سامنے آنا باقی ہے۔ سستی ہونے کی وجہ سے ان…
”چنگان ایلسوِن ہونڈا سٹی سے بہت آگے ہے” – مالک کا ریویو
پاک ویلز پر مالک کے ریویوز کے سلسلے کی ایک اور قسط میں آپ کو خوش آمدید۔ آج ہمارے ساتھ حال ہی میں لانچ کی گئی چینی سیڈان، چنگان ایلسوِن، کے ایک مالک ہیں۔ وہ اس سے پہلے ہونڈا سٹی مینوئل چلا چکے ہیں اور لوکل مارکیٹ میں لانچ ہوتے ہی انہوں نے…
پروٹون ساگا کے لانچ کے بعد چنگان نے ایلسوِن کی بکنگ دوبارہ کھول دی
پاکستان کی سب سے مناسب قیمت کی سیڈان پروٹون ساگا بالآخر میدان میں آ گئی ہے! لیکن دوسری سب سے مناسب قیمت کی سیڈان کو ابھی سے مت بھولیں، کیونکہ ماسٹر موٹرز نے ایک مرتبہ پھر چنگان ایلسوِن کی بکنگ کھول دی ہے۔ چینی سیڈان کی پہلی بار میں بکنگ کا…
پروٹون ساگا ایم ٹی بمقابلہ ایلسوِن 1.3لیٹر ایم ٹی – ایک تقابل
اپنے کمپیریزن یعنی تقابل کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ہم پروٹون ساگا 1.3L اسٹینڈرڈ MT کا چنگان ایلسوِن 1.3L کمفرٹ مینوئل ویرینٹ کے ساتھ تقابل کرنے جا رہے ہیں۔ ساگا نے آج یہ گاڑی لانچ کی ہے جبکہ ایلسوِن جنوری 2021 میں پاکستان میں باضابطہ طور…
چنگان قیمت بڑھانے پر “انتہائی معذرت خواہ”
چنگان ماسٹر موٹرز نے اپنی سیڈان ایلسوِن کی قیمت میں حالیہ اضافے پر ایک وضاحت جاری کی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ انہیں اندازہ ہے کہ چنگان کمیونٹی اس پر پریشان ہوگی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہمیں اندازہ ہے کہ قیمت میں یہ اضافہ ہماری کمیونٹی کے…
ایلسوِن کی قیمت میں اضافہ، منظرِ عام پر آنے سے بھی پہلے!
حال ہی میں لانچ ہونے والی چنگان ایلسوِن کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایلسوِن کمفرٹ DCT کی قیمت میں 50,000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس سے اس کی قیمت 23,99,000 روپے سے بڑھ کر 24,49,000 روپے ہو چکی ہے۔
اس کے…
پرائس رینج – کیا ایلسوِن کو پروٹون کی طرف سے ایک مقابل کا سامنا ہے؟
لوکل کار مارکیٹ میں اس وقت زبردست حالات نظر آ رہے ہیں کیونکہ ایک نئی سیڈان کی بہت جلد متوقع ہے۔ جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں پروٹون ساگا کی۔ اس سے پہلے ہم نے اس گاڑی کی خصوصی تصویریں بھی جاری کی تھیں اور انہوں نے ہمیں مزید تحقیق کرنے پر مجبور…
ایلسوِن (سی کے ڈی) انٹیریئر اور ایکسٹیریئر کی خصوصی تصویریں
پاک ویلز حال ہی میں لانچ ہونے والے چنگان ایلسوِن کے مقامی طور پر اسمبل ہونے والے CKD یونٹ کی خصوصی تصویریں لایا ہے۔ ان تصویروں میں آپ اس سیڈان کا انٹیریئر اور ایکسٹیریئر دیکھ سکتے ہیں۔
ان تصویروں میں CKD یونٹس کی ایکسٹیریئر کوالٹی CBU…
چنگان ایلسون نے ‘آن منی’ سے نمٹنے کے لیے اہم اقدامات اٹھا لیے
چنگان موٹرز نے ایلسوِن کی بکنگ پر 'آن منی' کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے چند لوگوں کو اپنی بکنگز 'پریمیئم' پر بیچنے کی کوشش کرتے دیکھا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ "ہم نہ…
‘زیرو’ پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ‘نیا ہیرو’
نمبر زیرو بظاہر پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں نیا ہیرو بن چکا ہے، اور چنگان ایلسوِن کا معاملہ اس کو ثابت کرتا ہے۔ نہیں سمجھ آئی؟ پریشان نہ ہوں، ہم ہیں ناں سمجھانے کے لیے؟
تو خبروں کے مطابق چنگان ماسٹر موٹرز کو حال ہی میں لانچ کی گئی ایلسوِن…
چنگان ایلسوِن کی بکنگ بند کر دی گئی!
چنگان ماسٹر موٹرز نے حال ہی میں لانچ کی گئی اپنی گاڑی چنگان ایلسوِن کی بکنگ بند کر دی ہے۔ کمپنی کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ سیڈان "ہمارے مستند صارفین کے لیے جون تک مکمل بُک ہو چکی ہے۔" یہ بیان مزید کہتا ہے کہ چنگان ڈلیوری کا دورانیہ بڑھنے…
ایلسوِن بمقابلہ یارِس بمقابلہ سٹی – مینوئل ویرینٹس کا کمپیریزن
گاڑیوں کے کمپیریزن کے حوالے سے اس تحریر میں ہم چنگان ایلسوِن، ٹویوٹا یارِس اور ہونڈا سٹی کے مینوئل ویرینٹس کے نمایاں فیچرز کو کمپیئر کریں گے۔ اس تحریر کی توجہ ان تینوں گاڑیوں کے مختلف آپشنز اور تفصیلات پر ہوگی۔ ایلسوِن حال ہی میں دھماکے دار…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔